We are going to scrap the NEP: مرکزی حکومت کو ایک اور جھٹکا،کرناٹک میں بھی نئی تعلیمی پالیسی کو ہٹانے کا لیا گیا فیصلہ
نئی تعلیمی پالیسی 2021 کو عملی جامہ پہنانے میں بہت ساری ریاستیں ابھی تک ناکام ثابت ہوئی ہیں اور کئی غیر بی جے پی ریاستوں نے نافذ کرنے سے ہی انکار کردیا ہے۔ اس لسٹ میں کیرلہ اور تمل ناڈو کا نام پہلے سے ہی درج ہے ، البتہ اب ایک اور نام درج ہونے جارہا ہے جس نے نیو ایجوکیشن پالیسی کو خارج کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور وہ ریاست کرناٹک ہے۔
Chandrayaan-2 orbiter formally welcomed Chandrayaan-3 LM: چاند کے قریب پہنچتے ہی چندریان3 کو چندریان2 کے مدار نے کہا”خوش آمدید‘‘ ،چاند سے آئی خوبصورت تصویریں
دراصل، ہندوستان کا چندریان-2 کا لینڈر سال 2019 میں چاند پر سافٹ لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ ہو گیا تھا۔ تاہم، چندریان-2 کا مدار 2019 سے چاند کے گرد چکر لگا رہا ہے اور اس نے چندریان-3 مشن میں بہت مدد کی ہے۔چندریان-2 کا مدار لینڈر ماڈیول کے ساتھ بات چیت کر رہا ہے۔ اس کے ذریعے سگنل گراؤنڈ اسٹیشن تک بھی پہنچے گا۔
BRS Candidates List: بی آر ایس نے اسمبلی انتخابات کیلئے 115امیدواروں کا کیا اعلان،بی جے پی کے نقش قدم پر کے سی آر کا دوسرا قدم
اس لسٹ سےبی آر ایس اور بی جے پی کے درمیان کو دومماثلت واضح طور پر دیکھنے کو مل رہی ہے۔ پہلی یہ کہ الیکشن کمیشن کے اعلان سے پہلے ہی یہ لسٹ جاری کردی ہے،جیسے بی جے پی نے مدھیہ پریش اور چھتیس گڑھ میں کیا ہے۔ دوسری یہ کہ اس میں مسلم امیدوار کو گیٹ کےباہر ہی رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
Amit Shah on Hindu Gaurav Diwas in Aligharh: امت شاہ نے’ہندو گورو دیوس‘ کے موقع پر علی گڑھ میں کہا- کانگریس نے رام مندر کے کام میں ڈالی رکاوٹ
Kalyan Singh Death Anniversary: امت شاہ نے کہا کہ رام مندر کی سنگ بنیاد والے دن میں نے بابو جی کو فون کیا تھا۔ انہوں نے کہا تھا کہ میری زندگی کا مقصد پورا ہوا۔
Nuh Violence: ہندو تنظیموں کے ذریعہ جنتر منتر پر مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیزی، دہلی پولیس نے اٹھایا یہ بڑا قدم
اکھل بھارتیہ سناتن فاؤنڈیشن اوردیگر تنظیموں کے ذریعہ جنترمنترپرمنعقدہ مہاپنچایت کو خطاب کرتے ہوئے یتی نرسنہانند نے کہا، ’’اگراسی طرح ہندوؤں کی آبادی کم ہوتی رہی اورمسلمانوں کی آبادی میں اضافہ ہوتا رہا توہزاروں سال کی تاریخ خود کو دوہرائے گی۔ پھر پاکستان اوربنگلہ دیش میں ہندوؤں کے ساتھ جو ہوا، اسے یہاں بھی دوہرایا جائے گا۔‘‘
Congress leaders remember Ahmed Patel’s contribution: احمد پٹیل کی یوم پیدائش پر کانگریس لیڈران نے ان کے تعاون اور سیاسی ذہانت کو کیا یاد
پٹیل کی بیٹی ممتاز نے X پر لکھا، "مجھے یقین ہے کہ آپ ہماری دنیا سے بہتر دنیا میں ہیں...لیکن ہمیں آپ کی یاد آتی ہے!! یوم پیدائش مبارک ہو پاپا!” پٹیل کے بیٹے فیصل نے کہا کہ ان کے والد جدید ہندوستان کے طاقتور ترین رہنماؤں میں سے ایک تھے۔
Pulwama Encounter in Jammu and Kashmir: پلوامہ میں سیکورٹی اہلکاروں اور دہشت گردوں کے درمیان انکاؤنٹر، ایک جوان زخمی
Encounter In Jammu-Kashmir: اتوار دیر رات سیکورٹی اہلکاروں اور دہشت گردوں کے درمیان تصادم شروع ہوا تھا۔ آپریشن میں جموں وکشمیر پولیس اور مرکزی اہلکار شامل ہیں۔
Delhi: دہلی حکومت کے ایک اہلکار پر اپنے متوفی دوست کی نابالغ بیٹی کے ساتھ کئی ماہ تک عصمت دری کرنے کا الزام
دہلی پولیس نے بتایا کہ نابالغ نے انکشاف کیا کہ وہ حاملہ ہو گئی تھی اور ملزم کی بیوی نے اسے حمل گرانے پر مجبور کیا تھا۔ نابالغ کا طبی-قانونی معائنہ کرایا گیا ہے اور معاملے کی تحقیقات جاری ہے۔
Boy brought daughter-in-law from South Korea: سیما حیدر اور انجو کے بعدجنوبی کوریا کی لڑکی اپنے عاشق سے شادی کرنے شاہجہاں پور پہنچی
کم نے پیر کو 'پی ٹی آئی-بھاشا' سے گفتگو میں کہا کہ وہ ہندوستان آکر بہت خوش ہیں اور انہیں اپنے سسرال والوں سے بہت پیار مل رہا ہے۔ کم نے کہا کہ زبان کا مسئلہ ہے ۔لیکن دل کی آواز کسی زبان کی محتاج نہیں ہے۔
Manipur Violence: منی پور تشدد معاملے پر سپریم کورٹ نے کہا- ’کمیٹی نے پیش کیں تین رپورٹس‘، حکومت کو دیا یہ حکم
Manipur Unrest: منی پورتشدد کی جانچ کے لئے تشکیل کمیٹی نے تین رپورٹ پیش کی ہیں۔ سپریم کورٹ نے ان رپورٹس کو سالسٹرجنرل سے دیکھنے کو کہا ہے۔





