Madhya Pradesh adopts holistic approach to development: امت شاہ نے بھوپال میں ”غریب کلیان مہا ابھیان‘‘ کا افتتاح کیا اور 2003 سے 2023 تک کی بی جے پی حکومت کا رپورٹ کارڈ پیش کیا
امت شاہ نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں 10 کروڑ لوگ غربت کی لکیر سے اوپر آئے ہیں اور مودی جی کی قیادت میں 1 کروڑ 36 لاکھ لوگ خط غربت سے اوپر آئے ہیں۔ آزادی کے بعد ایسا دور کبھی نہیں آیا کہ دس سال کے عرصے میں 10فیصد آبادی خط غربت سے اوپر آگئی ہو۔
JP Nadda News: کرناٹک ہائی کورٹ نے جے پی نڈا کے خلاف درج مقدمہ کو خارج کر دیا، کہا مضحکہ خیز الزامات پر لاپرواہی سے مقدمہ درج کیا گیا
جج نے کہا کہ درخواست گزار کے خلاف مقدمہ انتہائی مبہم شکایت پر درج کیا گیا۔ ہائی کورٹ کے فیصلے میں شکایت کی کاپی کا حوالہ دیا گیا، جس میں صرف یہ کہا گیا تھا کہ نڈا نے ماڈل ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی ہے اور کوئی تفصیلات نہیں بتائی ہیں۔ عدالت نے مزید کہا کہ فوجداری کارروائی کی اجازت دینا قانون کا غلط استعمال ہوگا۔
Road accident in uttarkashi:اترکاشی میں بڑا سڑک حادثہ، گنگوتری دھام سے واپس آرہی عقیدت مندوں کی بس کھائی میں گر گئی، 7 کی موت
پولیس سپرنٹنڈنٹ ارپن یادوونشی نے بتایا کہ 27 لوگوں کو بچا لیا گیا ہے۔ ان لوگوں کو معمولی چوٹیں آئی ہیں لیکن سب محفوظ ہیں۔ ساتھ ہی 7 مرنے والوں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ ایک مسافر کو بچانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
Sanjay Raut on CM Shinde: سنجے راوت نے اجیت پوار کو کہا لکڑہارا، کہا شندے کی کرسی میں سوراخ کریں گے
ایم پی سنجے راوت نے بالاصاحب ٹھاکرے کے ایک مضمون کا حوالہ دیتے ہوئے کہا، 'بالا صاحب ٹھاکرے نے مہاراشٹر کے سیاسی رہنماؤں پر ایک کارٹون بنایا تھا، جس میں انہوں نے شرد پوار کو کرسیوں پر بیٹھنے والے لکڑہارے کے طور پر دکھایا تھا
Rajiv Gandhi National Sadbhavna Award: راجیو گاندھی کم مدت میں ہی ملک اور لوگوں کے لئے بے شمارخدمات انجام دیئے، سونیا گاندھی
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سونیا گاندھی نے کہا کہ آج راجیو گاندھی نیشنل سد بھاونا ایوارڈ ایسی شخصیات اور ایسے اداروں کو دیا جارہا ہے جنہوں نے امن و امان کے قیام ،فرقہ واریت کے خاتمہ اور ملک میں بھائی چارہ کے ماحول سازی کے لئے غیر معمولی خدمات انجام دینے میں اہم رول اداکیا ہے ۔
Rajiv Gandhi National Sadbhavna Award: دہلی کے جواہر بھون آڈیٹوریم میں راجیو گاندھی سدبھاونا ایوارڈ پروگرام کا انعقاد، قومی اتحاد میں تعاون کے لیے بنستھلی ودیا پیٹھ کو دیا گیا اعزاز
راجستھان کے سابق وزیر اعلیٰ ہیرا لال شاستری نے بنستھلی ودیاپیٹھ قائم کی تھی۔ 1929 میں، اپنے بچپن کے خواب کو پورا کرنے کے مقصد کے ساتھ، شاستری نے جے پور سے 45 میل دور، بنتھلی (ونستھلی) نامی گاؤں کا انتخاب کیا، اور جیون کٹیر قائم کیا۔
Over 29% of J&K’s population, attended I-Day functions : بدلتے کشمیر کی خوبصورت تصویر،29 فیصد آبادی نے منایا جشن آزادی
کشمیر میں، سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، بارہمولہ میں 3،353 تقریبات میں 10 لاکھ آبادی میں سے تقریباً 5,05,909 افراد کی شرکت کی،جو تمام اضلاع میں سرفہرست رہا۔ اس کے بعد اننت ناگ کا نمبر تھا جس میں 2,45,618 لوگوں نے 2676 تقاریب میں شرکت کی۔
Bhagwant Mann on PM Modi: پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت مان کا پی ایم مودی پر زور دار حملہ، کہا۔ ٹھنڈا مطلب کوکا کولا، اَنْ پَڑھ مطلب نریندر مودی
پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت مان نے پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری گارنٹی کی کتاب دیگر پارٹیوں کی طرح منشور نہیں بلکہ کیجریوال کی گارنٹی ہے۔ جس طرح ماں گنگا کی ندی الٹی نہیں بہہ سکتی۔ اسی طرح اروند کیجریوال کی گارنٹی نہیں پھیل ہو سکتی۔
Lok Sabha Election 2024: اکھلیش یادو کس سیٹ سے لوک سبھا الیکشن لڑیں گے؟ ایس پی سربراہ نے دیا یہ بڑا سیاسی اشارہ
لوک سبھا الیکشن لڑنے کے سوال پر اکھلیش یادو نے کہا کہ الیکشن لڑنا چاہئے اور پارٹی فیصلہ کرے گی۔ اکھلیش یادو سے جب پوچھا گیا کہ وہ قنوج سے الیکشن لڑیں گے یا اعظم گڑھ سے؟ اس پر اکھلیش یادو نے کہا کہ اس کا فیصلہ پارٹی کرے گی
Rahul Gandhi In Ladakh: جانئے مودی حکومت کے وزراء نے لداخ میں بائیک سواری پر راہول گاندھی کا شکریہ کیوں ادا کیا؟
پارلیمانی امور کے وزیر پرہلاد جوشی نے بھی ٹویٹر پر کہا کہ "راہل گاندھی نے خود وادی کا سفر کیا ہے تاکہ وہ لیہہ اور لداخ میں آرٹیکل 370 کے بعد ہونے والی پیش رفت کو دیکھیں اور پھیلا سکیں۔ ہم اس کی جھلک دیکھ کر پرجوش اور خوش ہیں۔"





