پیکٹ میں ایک بسکٹ کم ملا تو صارف پہنچا کنزیومر فورم، اب کمپنی دے گی ایک لاکھ روپے
ڈسٹرکٹ کنزیومر ڈسپیوٹ ریڈریسل فورم نے اپنے حالیہ آرڈر میں کمپنی کو بیچ نمبر 0502C36 میں متنازعہ بسکٹ 'سنفیسٹ میری لائٹ' کی فروخت روکنے کی بھی ہدایت کی۔ فورم نے کمپنی کی اس دلیل کو مسترد کر دیا کہ بسکٹ کے وزن سے متعلق چیلنج کا اطلاق نہیں ہو گا۔
PM At ASEAN Summit: آسیان چوٹی کانفرنس میں پی ایم مودی نے کہا- ‘آسیان میں سب کی آواز سنی جاتی ہے’
PM At ASEAN Summit: پی ایم مودی آسیان چوٹی کانفرنس میں شرکت کے لیے جکارتہ پہنچ گئے ہیں۔ یہاں انہوں نے کہا – آسیان میں تمام ممالک کی آواز سنی جاتی ہے اور ہم گلوبل ساؤتھ کی آواز پوری دنیا میں بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ #WATCH | At the ASEAN-India Summit in Jakarta, …
Weather Update: ملک کے کئی حصوں میں شدید بارش اور طوفان کے آثار، آئی ایم ڈی نے G-20 کے لیے بنایا خصوصی منصوبہ
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا عندیہ دیا ہے۔ تریپورہ، مغربی بنگال، اڈیشہ، مشرقی اتر پردیش، مشرقی راجستھان، مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، وسطی مہاراشٹر کے کچھ حصوں میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
Taking G20 to the Last Mile-PM Modi: انسان مرکوز عالمگیرت: کسی کو بھی پیچھے چھوڑے بغیر، جی-20 کو آخری میل تک لے جانا
وائس آف گلوبل ساؤتھ سربراہ کانفرنس، جس میں 125 ممالک نے شرکت کی تھی، ہماری صدارت کے تحت ہونے والے اولین اقدامات میں سے ایک تھا۔ عالم جنوب سے نتائج اور نظریات اکٹھا کرنے کے لیے، یہ ایک اہم مشق تھی۔
Ghosi by Polls 2023: بی جے پی-سماجوادی پارٹی کے درمیان کانٹے کا مقابلہ، 51 فیصد ووٹنگ، 8 ستمبر کو ہوگا فیصلہ
سماجوادی کے روایتی ووٹ بینک مسلم اور یادو سماج کے ساتھ سماجوادی پارٹی کے امیدوار سدھاکرسنگھ کی برادری کے ٹھاکررائے دہندگان نے بھی پورے جوش سے ووٹنگ کرکے مقابلے کو نہ صرف دلچسپ بنایا بلکہ سخت مقابلہ بنا دیا۔
ASEAN-India Summit: پی ایم مودی انڈونیشیا کے لیے ہوئے روانہ، کہا- آسیان لیڈران کے ساتھ تبادلہ خیال کے لیے منتظر
گزشتہ سال بالی میں جی۔20 سربراہی اجلاس کے لیے انڈونیشیا کے اپنے دورے کو یاد کرتے ہوئے پی ایم مودی نے کہا کہ اس دورے سے آسیان خطے کے ساتھ ہندوستان کے تعلقات مزید گہرے ہوں گے۔
Mohan Bhagwat On Reservation: آر ایس ایس چیف موہن بھاگوت نےبتایا کہ کب تک جاری رہنا چاہیے ریزرویشن
آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے ناگپور میں کہاکہ ہم نے سماجی نظام میں اپنے بھائیوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ ہم نے ان کا خیال نہیں رکھا اور یہ سلسلہ 2000 سال تک جاری رہا۔ جب تک ہم انہیں برابری تک نہیں پہنچادیتے تب تک کچھ خاص سلوک ہونا چاہیے۔
Dog bite can spread rabies?: کتے کے کاٹنے سے پھیل سکتا ہے ریبیز، جانیں یہ بیماری کتنی ہے خطرناک؟
ریبیز کے بہت سے کیسز ہندوستان میں دیکھے جاتے ہیں اور دنیا میں ریبیز کی وجہ سے ہونے والی کل اموات میں سے 36 فیصد ہندوستان میں ہوتی ہیں۔
Government Replies to Sonia Gandhi Letter: سونیا گاندھی کے خط کا حکومت نے دیا جواب ،ساتھ میں کیا طنز
پارلیمانی امور کے وزیر پرہلاد جوشی نے خط میں کہا، "یہ انتہائی بدقسمتی کی بات ہے کہ آپ پارلیمنٹ کے کام کاج، ہماری جمہوریت کے مندر کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش کر رہی ہیں، اور جہاں کوئی تنازعہ نہیں ہے وہاں غیر ضروری تنازعہ کھڑا کر رہی ہیں۔
Supreme Court dismisses PIL seeking steps to stop religious conversions: تبدیلی مذہب کی عرضی دیکھ کر سپریم کورٹ ہوا ناراض، کہا- ہر کوئی لے کر آجاتا ہے اس طرح کا پی آئی ایل
عرضی میں اس طرح کے کنورزن کو روکنے کے لیے مرکز اور ریاستوں کو سخت اقدامات اٹھانے کی ہدایت دینے کی اپیل کی گئی تھی۔





