Jamiat Ulema-e-Hind on Jaipur ISIS Case: مولانا ارشد مدنی کی ہدایت پر جمعیۃ علماء قانونی امداد کمیٹی ملزم کو فراہم کر رہی ہےقانونی امداد
عدالت نے نہ صرف ملزم کو ضمانت پر رہا کئے جانے کے احکامات جاری کئے بلکہ مقدمہ کی سماعت 6 ماہ کے اندرمکمل کئے جانے کابھی ٹرائل کورٹ کو حکم دیا۔
Bharat Jodo Yatra Anniversary: کانگریس کا بی جے پی نشانہ، بھارت کو انڈیا سے لڑا رہے ہیں،سونا ہو یا گولڈ،قیمت نہیں بدلی جائے گی
انڈیا یا بھارت کے نام کے تنازع پر پون کھیڑا نے کہا کہ ایسی طاقتیں ہیں جو متحدہ ہندوستان کو پسند نہیں کرتیں اور انڈیا اوربھارت کے درمیان دراڑ پیدا کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ وطن عزیز کا ہر شخص جانتا ہے کہ یہ قوتیں کون ہیں۔ وہ انڈیا کو بھارت سے لڑانے پر مجبور کر رہے ہیں۔ سونا ہو یا گولڈ، ہندی میں بولیں یا انگریزی میں، قیمت نہیں بدلے گی۔
A Unique G-20 Summit: جن بھاگیداری کی ایک منفرد جی-20: کس طرح بھارت نے ایک مقتدر سفارت کارانہ تقریب کوعوامی تقریب کی شکل دے دی
بھارت کی جی-20 کی صدارت نے اپنے آپ کو منفرد طریقے سے متعدد انداز میں پیش کیا ہے۔ اس نے ترقی پذیر ممالک کی ترجیحات اور کلیدی تشویشات پر توجہ مرکوز کی ہے۔ گلوبل ساؤتھ کی آواز میں زور پیدا کیا ہے اور موسمیاتی کارروائی اور سرمایہ ، توانائی ، تغیرات ، ایس ڈی جی نفاذ اور ٹیکنالوجی تغیرات جیسے شعبوں میں اولوالعزمی کو فروغ دیا ہے۔
Zama Khan Reaction on Jagdanand Singh Statement: تلک والے بیان پر سیاست ہوی تیز،آر جےڈی کے بیان سے جے ڈی یو کی کنارہ کشی،جگا نند سنگھ اپنے بیان پر قائم
جگدانند سنگھ نے کہا ہے کہ جو لوگ تلک پہن کر گھومتے ہیں، انہوں نے ہندوستان کو غلام بنا رکھا ہے۔ اس پورے معاملے پر آر جے ڈی کے ریاستی صدر جگدانند سنگھ نے جمعرات کو پھر کہا کہ وہ اپنے بیان پر قائم ہیں
UPI-ATM Launched: اے ٹی ایم سے پیسے نکالنے کے لئے ڈیبٹ کارڈ کی ضرورت نہیں، اب یوپی آئی سے ہوگا یہ کام
UPI-ATM Launched: یوپی آئی- اے ٹی ایم گراہکوں کو کسی بھی اے ٹی ایم سے نقدی نکالنے کا ایک آسان طریقہ فراہم کرتا ہے، جو فزیکل کارڈ کی ضرورت کے بغیر یوپی آئی کو سپورٹ کرے گا۔
ASEAN Summit 2023: ”مودی-مودی اور وندے ماترم“ کے نعروں سے گونجا جکارتہ، وزیراعظم مودی نے صدر جوکو ویڈوڈو کا ادا کیا شکریہ
ASEAN Summit: وزیراعظم نریندر مودی جمعرات (7 ستمبر) کو آسیان سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے انڈونیشیا پہنچ گئے۔ راجدھانی جکارتہ میں، پی ایم مودی کا رٹز کارلٹن ہوٹل میں این آرآئی ہندوستانیوں نے گرمجوشی سے والہانہ استقبال کیا۔
Sanatana Dharma: ادےندھی کے بعد اب ڈی ایم کے کے اے راجہ نے سناتن کا ایچ آئی وی سے کیا موازنہ، کہا سناتن ایک سماجی بیماری
گزشتہ ہفتے ہفتہ (2 ستمبر 2023) کو ڈی ایم کے کے سی ایم ایم کے اسٹالن کے بیٹے ادےندھی اسٹالن نے، جو تمل ناڈو حکومت میں وزیر ہیں، سناتن کے خاتمے کی بات کی تھی۔
Lok Sabha Election: پنجاب میں نہیں دکھے گا اپوزیشن الائنس ‘انڈیا’ کا اتحاد! کانگریس اور AAP کے راستے جدا
پنجاب کے وزیر سیاحت اور AAP لیڈر انمول گگن مان نے بھی کہا کہ ان کی پارٹی 2024 کے لوک سبھا انتخابات کے لیے پنجاب میں کانگریس کے ساتھ اتحاد نہیں کرے گی اور ریاست کی تمام 13 پارلیمانی سیٹوں پر مقابلہ کرے گی۔
G-20 Summit 2023: جی-20 سمٹ کی وجہ سے دہلی میں بھکاریوں اور نشہ خوروں کو ملے گا اسپیشل ٹریٹمنٹ، دہلی پولیس نے بنایا خاص مہمان
نئی دہلی ضلع کے چوراہوں پر بھکاریوں، نشہ خوروں اور کنر دیکھنے کو نہیں ملیں گے۔ ان سے متعلق دہلی پولیس نے خاص طرح کے انتظامات کئے گئے ہیں۔
Petrol and Diesel Price: پٹرول-ڈیژل کی قیمتیں ہوں گی کم، ایل پی جی کے بعد بڑی راحت دینے کی تیاری میں مودی حکومت
Central Govt May Cut Petrol Diesel Price: ملک کے باشندوں کوایک بڑی راحت والی خبر ملنے والی ہے، کیونکہ پورے ملک میں ایندھن کی قیمتوں میں زبردست گراوٹ آسکتی ہے۔





