Bharat Express DD Free Dish

قومی

ذرائع کی مانیں تو آج 8 ستمبر کو پی ایم مودی ماریشس، بنگلہ دیش اور امریکہ کے لیڈروں کے ساتھ دو طرفہ میٹنگ کریں گے۔ وزیراعظم کے ساتھ مذاکرات میں مختلف ممالک کے رہنما شریک ہوں گے۔

بھارت منڈپم کے ہال نمبر 3 میں ایک ’کرافٹس بازار‘ قائم کیا جا رہا ہے۔ یہ ہندوستان کے مختلف حصوں سے دستکاری کی مصنوعات کی نمائش کرے گا جس میں ایک ضلع ایک پروڈکٹ اور جی آئی ٹیگ شدہ اشیاء پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔

جانکاری کے مطابق بھارت 31 ڈرون خریدے گا۔ جن میں سے 15 ڈرون ہندوستانی بحریہ کو اور 8-8 آرمی اور ایئر فورس کو دیئے جائیں گے۔ MQ-9B ریپر یا پریڈیٹر ڈرون ایک بغیر پائلٹ کے فضائی گاڑی ہیں۔ جسے امریکی

کاؤنٹنگ سینٹر پر سیکورٹی کا سخت انتظام کیا گیا ہے۔ بڑی تعداد میں پولیس کے ساتھ ساتھ فورس بھی تعینات ہے اور شناختی کارڈ چیک کیے بغیر کسی کو اندر جانے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔

جی۔20 سربراہی اجلاس پرگتی میدان کے بھارت منڈپم میں منعقد کیا جا رہا ہے۔ جس کو ہندوستان کے بھرپور ورثے اور ثقافتی تنوع کی عکاسی کرتے ہوئے تیار کیا گیا ہے۔

آئی آئی ٹی کے ڈائریکٹر لکشمی دھر بہیرا کا کہنا ہے کہ ہماچل پردیش میں شدید بارش، بادل پھٹنے اور لینڈ سلائیڈنگ اس لیے ہو رہی ہے کیونکہ لوگ گوشت کھاتے ہیں۔

محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ تین روز تک بارش کا سلسلہ جاری رہ سکتا ہے۔ اس دوران کئی مقامات پر موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار ہونے کا امکان ہے۔

امریکی صدر جو بائیڈن آج شام 6:55 بجے دہلی پہنچیں گے۔ ہندوستان کے وزیر اعظم مودی اور امریکی صدر جو بائیڈن شام 7.30 بجے لوک کلیان مارگ پر واقع وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر ملاقات کریں گے۔

G20 Summit 2023: دارالحکومت دہلی جی ٹوئنٹی میں شامل  ہونے دنیا کے طاقتور سربراہان کے استقبال کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ 9 اور 10 ستمبر کو نئی دہلی میں منعقد ہونے والے  جی ٹوئنٹی سمٹ  اجلاس کے لیے اسٹیج تیار ہے۔ ادھر خبر ہے کہ بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار  بھی دہلی پہنچ …

یوپی کے گھوسی حلقے کے ضمنی انتخاب میں 'انڈیا' نے متحدہ محاذ بنالیا۔ یہاں اور جھارکھنڈ کے ڈمری میں صرف 50.30 فیصد پولنگ ریکارڈ کی گئی