How Tribal India Went from Forgotten to Empower! قبائلی ہندوستان کا فراموشی سے بااختیار بننے تک کا شاندار سفر
سنہ 2014 سے قبل ہندوستان کی قبائلی برادریوں کو ایک شدید جدوجہد کا سامنا کرنا پڑا، ان کی جدوجہد اور کوششوں کو بڑی حد تک ملک کے لئے نظر انداز کیا گیاتھا۔ کئی دہائیوں تک وہ حاشیہ پر رہے ، انہیں نظرانداز کیاگیا اور صحت مند، باوقار زندگی گزارنے کے لیے درکار سہارے کے بغیر انہیں چھوڑ دیا جاتا تھا۔
Book Launch in favour of Waqf Amendment Bill: مسلم راشٹریہ منچ کی کتاب لا جواب، اقلیتی بہبود کے نئے باب کا ہوگا آغاز: کرن رجیجو
کرن رجیجو نے کتاب کے اجراء کے موقع پر مصنفین کی تعریف کی اور ان کی کوششوں کو انتہائی اہم قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ کتاب نہ صرف وقف املاک کے بہتر انتظام کے لیے رہنما ثابت ہوگی بلکہ مسلم سماج کی فلاح و بہبود اور بااختیار بنانے کے لیے بھی ایک تحفہ کا کام کرے گی۔
Utility Vehicle Exports: یوٹیلیٹی گاڑیوں کی برآمدات میں اکتوبر 2024 میں سالانہ 61 فیصد کا اضافہ
اکتوبر 2024 میں ہندوستان سے یوٹیلیٹی گاڑیوں کی برآمدات میں 61.7 فیصد اضافہ ہوا، جس میں اکتوبر 2023 میں 17,859 یونٹس کے مقابلے 28,879 یونٹس بیرون ملک برآمد ہوئے۔ اکتوبر 2023 میں 35,167 برآمدات کے مقابلے میں اکتوبر 2024 میں ہندوستان سے مسافر کاروں کی برآمدات میں 10.3 فیصد کی کمی دیکھی گئی، جس میں 31,534 یونٹس کی بین الاقوامی مارکیٹ میں برآمدات ہوئی
Festive Demand Drives Auto Sales In October 2024: اکتوبر 2024 میں فیسٹیو ڈیمانڈ سے آٹو سیلز میں تیزی، 3.93 لاکھ PVs ہوئے فروخت
’میک ان انڈیا‘ پہل کو آگے بڑھاتے ہوئے، صنعت نے 4,54,054 یونٹس کی برآمد ریکارڈ کی جو کہ 22.4 فیصد کی نمو کو ظاہر کرتی ہے جب کہ گزشتہ سال اسی مدت کے دوران 3,71,030 یونٹس کی برآمد کی گئی تھی۔
Apple’s India exports hit record $7 billion in 7 months: بھارت میں بنے آئی فونز ملک سے باہر تیزی سے ہو رہے ہیں فروخت، سات ماہ میں ریکارڈ برآمدات
حکومت کی ’میک ان انڈیا'‘ اور PLI اسکیموں کے ساتھ، کمپنی ایک نیا برآمدی ریکارڈ بنانے کے لیے تیار ہے۔ ایپل نے گزشتہ مالی سال ہندوستان میں 14 بلین ڈالر مالیت کے آئی فون تیار اور اسمبل کیے اور 10 بلین ڈالر سے زیادہ کے آلات برآمد کیے تھے۔
Tax filers increased five times: مودی حکومت میں 50 لاکھ روپے سے زیادہ کی آمدنی والے آئی ٹی آر فائل کرنے والوں کی تعداد میں 5 گنا اضافہ
انکم ٹیکس ریٹرن (آئی ٹی آر) فائل کرنے کے اعداد و شمار کے مطابق، 2023-24 میں 50 لاکھ روپے سے زیادہ کی سالانہ آمدنی ظاہر کرنے والے افراد کی تعداد بڑھ کر 9.39 لاکھ سے زیادہ ہو گئی ہے۔
Electronic toll collection:اکتوبر میں ہندوستان کی الیکٹرانک ٹول وصولی میں اضافہ، ریکارڈ 6,115 کروڑ روپے تک پہنچا
اکتوبر میں ہندوستان کی اشیاء اور خدمات ٹیکس (جی ایس ٹی) کی وصولی بڑھ کر 1.87 لاکھ کروڑ روپے ہوگئی، جو 2017 میں جی ایس ٹی نظام کے نفاذ کے بعد سے دوسری سب سے زیادہ ماہانہ آمدنی ہے۔
Renewable energy:ہندوستان نے قابل تجدید توانائی کی صلاحیت میں 200 جی ڈبلیو کا ہندسہ عبور کیا: مرکزی حکومت
وزارت کے مطابق، جوہری توانائی کو شامل کرتے وقت، ہندوستان کی کل غیر جیواشم ایندھن کی صلاحیت 2023 میں 186.46 گیگا واٹ کے مقابلے 2024 میں بڑھ کر 211.36 گیگا واٹ ہو جاتی ہے۔
Two-Wheeler Sales Hit New High In October 2024:اکتوبر کے مہینے میں ہندوستان میں دو پہیوں کی فروخت نے بنایاریکارڈ ، تعداد 21.64 لاکھ یونٹ تک پہنچی
مارکیٹ کے تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ دو پہیہ گاڑیوں کی فروخت میں اضافے کو دیہی آمدنی میں اضافے کی وجہ قرار دیا جا سکتا ہے کیونکہ اس سال عام مانسون کی وجہ سے فصل کی پیداوار بہتر رہی۔
Dominica announces its highest national honour to PM Modi:ڈومینیکا نے کوویڈ 19 کے دوران تعاون کے لئے وزیر اعظم مودی کو اعلیٰ ترین قومی اعزاز سے نواز نے کا کیا اعلان
کورونا کے دور میں دنیا بھر کے ممالک کے ساتھ ساتھ ہندوستان بھی مہلک وائرس کی وبا سے نبرد آزما تھا۔ ایسے مشکل وقت میں ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی نے کئی بڑے فیصلے لیے ہیں۔