INDIA Alliance Meeting: انڈیا الائنس میٹنگ میں گونجا مایاوتی کا نام، بار بار اٹھی صرف ایک ہی بات۔۔۔
یوپی میں لوک سبھا کی 80 سیٹیں ہیں۔ مانا جاتا ہے کہ اگر کوئی دہلی کی کرسی جیتنا چاہتا ہے تو یوپی جیتنا بہت ضروری ہے۔ اس لیے ہر سیاسی پارٹی کی نظریں صرف یوپی پر جمی ہوئی ہیں۔ اس لئے تمام اپوزیشن پارٹیاں 2024 میں مودی حکومت کو اقتدار سے ہٹانے کے لیے انڈیا الائنس کے تحت متحد ہو گئی ہیں، لیکن مایاوتی نے اکیلے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Land-for-job scam case: انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے لالو یادو اور تیجسوی یادو کو کیا طلب، زمین کے بدلے نوکری گھوٹالہ معاملے میں ہوگی پوچھ گچھ
سی بی آئی کے مطابق رابڑی دیوی اور دیگر بھی اس معاملے میں ملوث ہیں۔ اس سے قبل سی بی آئی نے مبینہ طور پر نوکریوں کے لیے زمین گھوٹالہ کیس میں سابق مرکزی وزیر ریلوے لالو یادو کے خلاف ایک تازہ چارج شیٹ کے سلسلے میں وزارت داخلہ سے منظوری حاصل کی تھی۔
Opposition MPs Parliament Suspension: اپوزیشن کے 141 اراکین پارلیمنٹ کی معطلی کو جماعت اسلامی ہند نے جمہوریت کے لئے خطرناک بتایا
انجینئرمحمد سلیم نے کہا کہ پارلیمنٹ میں اپوزیشن پارٹی،حکومت کو جوابدہ بنانے، متبادل نقطہ نظر کی نمائندگی کرنے اورچیک اینڈ بیلنس کے نظام کو یقینی بنانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔
Amit Shah on New Criminal Law Bills: نئے فوجداری قانون بل پر امت شاہ کا لوک سبھا میں بیان، کہا- انڈین پینل کوڈ قانون 1860 میں بنایا گیا تھا، جس کا مقصد انصاف دینا نہیں بلکہ سزا دینا تھا۔۔۔۔
وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ سی آر پی سی میں 484 سیکشن تھے، اب اس میں 531 سیکشن ہوں گے۔ اس کے ساتھ ہی 177 سیکشنز میں تبدیلیاں کی گئی ہیں اور 9 نئے سیکشنز شامل کیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ 39 نئے ذیلی حصے شامل کیے گئے ہیں۔
IMF praises India’s economic performance: آئی ایم ایف نے ہندوستان کی اقتصادی کارکردگی کی ستائش کی، ملک کو ‘اسٹار پرفارمر’ قرار دیا، کہا- رواں مالی سال میں 6.3 فیصد کی شرح سے ترقی کر سکتی ہے ہندوستان کی معیشت
آئی ایم ایف نے آر بی آئی کے فعال مانیٹری پالیسی کے موقف اور قیمتوں کے استحکام کے لیے مضبوط عزم کی بھی تعریف کی ہے۔ ٓئی ایم ایف نے اس بات پر اتفاق کیا کہ موجودہ غیر جانبدار مانیٹری پالیسی کا موقف،جو ڈیٹا پر مبنی نقطہ نظر پر مبنی ہے، مناسب ہے اور اسے آہستہ آہستہ افراط زر کو ہدف پر واپس لایا جانا چاہیے۔
JDU Meeting: انڈیا اتحاد سے ناراضگی کے درمیان جے ڈی یو نے اٹھایا بڑا قدم، 29 دسمبر کو دہلی میں بڑا فیصلہ لے سکتے ہیں نتیش کمار!
دہلی میں انڈیا بلاک کی چوتھی میٹنگ سے پہلے جے ڈی یو کے کئی لیڈران نے نتیش کمار کو وزیر اعظم کے عہدے کا دعویدار قرار دینے کا مطالبہ کیا تھا۔ اس مطالبہ میں آر جے ڈی لیڈر بھی شامل تھے۔ ان لیڈران نے کہا تھا کہ 2024 کے لوک سبھا انتخابات میں نتیش کمار کو وزیر اعظم کے عہدے کا چہرہ قرار دیا جانا چاہیے۔
Chairman angry at mimicry: نائب صدر اپنی میمکری پر ناراض ، راہل گاندھی کے ساتھ ساتھ کانگریس کو بھی آڑے ہاتھوں لیا
اس دوران جگدیپ دھنکھڑ نے راہل گاندھی کے ساتھ ساتھ کانگریس کو بھی آڑے ہاتھوں لیا۔ دھنکھڑنے کانگریس لیڈر ڈگ وجے سنگھ سے کہا، 'آپ ایک تجربہ کار لیڈر ہیں۔
Maulana Arshad Madani on Mathura and Kashi Masjid: ایودھیا کی جگہ ہماری تھی،اس کے بدلے میں مسجد کے لیے الگ زمین ہمیں منظور نہیں:مولانا ارشد مدنی
جج جسٹس روہت رنجن اگروال نے سماعت کے دوران کہا کہ وارانسی کی عدالت میں سال 1991 میں دائر اصل مقدمہ قابل سماعت ہے اور یہ عبادت گاہوں کے قانون 1991 کے تحت ممنوع نہیں ہے۔ عدالت نے نچلی عدالت کو ہدایت دی کہ اس کے سامنے زیر التوا کیس کی جلد سماعت کرے اور چھ ماہ کے اندر فیصلہ کرے۔
Pannun Assassination Conspiracy: دہشت گرد پنوں کے قتل کی سازش پر پی ایم مودی کا پہلا بیان، کہا- اگر ہمارے شہری نے کچھ بھی غلط کیا ہے تو…
پی ایم مودی نے مزید کہا کہ ہمیں یہ قبول کرنے کی ضرورت ہے کہ ہم کثیرالجہتی کے دور میں رہ رہے ہیں۔ دنیا نہ صرف ایک دوسرے سے جڑی ہوئی ہے بلکہ ایک دوسرے پر منحصر بھی ہے۔
Mahua Moitra On Dhankhar: مہوا موئترا نے کہا کہ کلیان بنرجی کی میمکری یقینی طور پر ناقابل قبول ہے کیونکہ جگدیپ دھنکھڑ خود اپنے عہدے کا مذاق اڑاتے ہیں
مہوا موئترا نے کہا کہ کلیان بنرجی کی میمکری یقینی طور پر ناقابل قبول ہے کیونکہ جگدیپ دھنکھڑ خود ان کے اپنے عہدے کا مذاق اڑاتے ہیں۔





