Bharat Express DD Free Dish

قومی

ڈاکٹر شرما نے علی گنج میں کالسروٹا گیلری میں مشہور مصور آنجہانی راجندر کرن کی بنائی ہوئی اٹل جی کی زندگی جیسی پینٹنگز کی نمائش کا بھی دورہ کیا۔ سابق وزیراعظم کی تصاویر دیکھ کر ارکان اسمبلی جذباتی ہوگئے۔

پاکستان سے ہندوستان لوٹی انجو مسلسل سرخیوں میں بنی ہوئی ہے۔ اس کی وطن واپسی کے بعد سے ہی اسے لے کرکئی سوال کھڑے ہو رہے ہیں۔ فی الحال وہ اپنے بچوں کے ساتھ رہ رہی ہے۔

دہلی کے ادیوگ بھون کے سامنے گول چوراہے پر واقع سنہری مسجد کو ہٹانے کے لئے این ڈی ایم سی نے لوگوں سے مشورہ مانگا ہے۔ لوگ [email protected] پر یکم جنوری کو شام پانچ بجے تک اپنی رائے بھیج سکتے ہیں۔ یہ مسجد 150 سال پرانی ہے۔

عبداللہ نے کہا کہ اگر بے گناہ لوگ مارے جا رہے ہیں جن کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں تو پھر ہم ہندوستان میں کیسے رہ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا، ''کیا یہ مہاتما گاندھی کا ہندوستان ہے جہاں ہم امن سے رہ سکتے ہیں؟ نفرت اتنی بڑھ گئی ہے کہ ہندو اور مسلمان سمجھتے ہیں کہ وہ ایک دوسرے کے دشمن ہیں۔''

وزیراعظم نریندر مودی پہلے ایسے لیڈر بن گئے ہیں، جن کے یوٹیوب چینل پرسبسکرائبرس 2 کروڑ کے اعدادوشمار کو پارکرگئے ہیں۔

وزیر دفاع نے کہا، “ہندوستان کے سمندری علاقے میں ہنگامہ آرائی تیز ہو گئی ہے۔ ہندوستان کی بڑھتی ہوئی معاشی طاقت کچھ لوگوں کو چبھ رہی ہے۔

یوپی کے قنوج میں انکاؤنٹر کے دوران گولی لگنے سے کانسٹبل سچن راٹھی کی موت ہوگئی۔ گولی لگنے کے بعد انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔

تنازعہ کو حل کرنے کے لئے پاکستان سے بات نہیں کرنے کے لئے مودی حکومت کی تنقید کرتے ہوئے فاروق عبداللہ نے کہا کہ جب تک بات چیت شروع نہیں ہوتی، ہمارا بھی غزہ جیسا ہی حشرہوسکتا ہے۔

پی ایم مودی نے کہا کہ آزادی کے امرت دور میں ویر بال دیوس کی شکل میں ایک نیا باب شروع ہوا ہے۔ پچھلے سال ملک نے پہلی بار ویر بال دیوس منایا۔ پورے ملک نے بڑے جذبات سے صاحبزادوں کو سنا۔

امریکہ کی فوج نے ایران سے اپنا بدلہ لینے کی بات کہی ہے۔ جوبائیڈن کے حکم کے بعد پنٹاگن نے ایئراسٹرائیک کی ہے۔