Bharat Express DD Free Dish

قومی

ہمنتا نے کہا کہ کیجریوال نے عام آدمی پارٹی کے دیگر لیڈروں کے ساتھ مل کر بدعنوانی کی اور بعد میں اسے سیاسی مسئلہ بنانے کی کوشش کی لیکن اس کا کوئی فائدہ نہیں ہونے والا ہے۔

ای ڈی کی تفتیشی ٹیم نے ریمانڈ کے دوران کویتا اور اروند کیجریوال کے آمنے سامنے ہونے سے متعلق تمام تر سرگرمیاں مکمل کرلیا ہے، یعنی سوالات کی فہرست تیار کر لی گئی ہے

مالوانی پولیس اسٹیشن کے ایک اہلکار نے کہا، "ابتدائی معلومات کی بنیاد پر حادثاتی موت کا معاملہ درج کرلیا گیاہے۔

بی ایس پی نے ایک اور رکن پارلیمنٹ کو پارٹی سے باہر کا راستہ دکھا دیا ہے۔ شراوستی سے رکن پارلیمنٹ رام شرومنی ورما کو بی ایس پی سے معطل کردیا ہے۔ واضح رہے کہ بی ایس پی ضلع صدر امبیڈکر نگر سنیل ساونت گوتم نے معطلی کی یہ کارروائی کی ہے۔

اس بار نتائج کے جاری ہونے کے بعد پتہ چلے گا کہ کون کس اسٹریم سے ٹاپ رہا اور تینوں اسٹریمز کا کل پاس فیصد کتنا رہا۔ یہ انتظار بس چند گھنٹوں میں ختم ہو جائے گا۔

انا ہزارے نے خط میں مزید لکھا، "جن ساری باتوں کے خلاف لڑنے میں میں نے اپنی پوری زندگی گزاری، اس کے برعکس کیجریوال نے کروڑوں ہندوستانیوں کا اعتماد توڑا ہے۔

کانگریس کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ ہماچل پردیش میں کانگریس کے 6 باغی اراکین اور تین اراکین اسمبلی ہفتہ کو بی جے پی میں شامل ہوگئے۔ سابق وزیراعلیٰ جے رام ٹھاکر اور مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکرنے ان سبھی اراکین اسمبلی کو پارٹی میں شامل کرایا۔

وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کی اہلیہ سنیتا کیجریوال نے کہا کہ آپ کے بیٹے اورآپ کے بھائی کیجریوال (اروند) نے جیل سے آپ کے لئے ایک پیغام بھیجا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ میرے پیارے ملک کے باشندوں مجھے کل گرفتار کرلیا گیا۔ میں اندر رہوں یا باہرہرلمحے ملک کی خدمت کرتا رہوں گا۔

پالیسی تجزیہ کار سُچاریتا بھٹاچارجی نے امریکی محکمہ خارجہ کے کفالت یافتہ ’کواڈ لیڈرس لیڈ آن ڈیمانڈ پروگرام‘ کے ذریعہ اپنی وکالت کی مہارتوں کو جلا  بخشنے کے علاوہ ہند۔ بحرالکاہل خطے کے بارے میں اپنی سمجھ کو بالیدگی عطا کی۔

SBI صارفین کی تعداد کے لحاظ سے ہندوستان کا سب سے بڑا بینک ہے۔ کروڑوں لوگ اپنے بینکنگ لین دین کے لیے SBI کی خدمات پر انحصار کرتے ہیں۔ بینک نے آج 23 مارچ کو پہلے ہی ایک نوٹیفکیشن جاری کر دیا تھا، جس میں خدمات میں خلل کے بارے میں آگاہ کیا گیا تھا۔