’اندر رہیں یا باہر، ان کی زندگی ملک کے لئے وقف…‘ کیجریوال کی گرفتاری پر اہلیہ سنیتا کا پہلا بیان
دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کی گرفتاری کے بعد ان کی اہلیہ کا پہلا بیان سامنے آیا ہے۔ سنیتا کیجریوال نے ٹوئٹ کرکے مرکزی حکومت اور وزیراعظم مودی پر حملہ کیا۔
Lok Sabha Election 2024: بہار کے نائب وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری کا لالو فیملی پر بڑا حملہ، کہا- کڈنی کے بدلے دیا بیٹی کو ٹکٹ
چودھری نے الزام لگایا، ’’ بے شرمی سے اپنے خاندان کے افراد کو سیاست میں لانے والے لالو پرساد دراصل اپنی اور اپنے خاندان کے ارکان کی بدعنوانی پر پردہ ڈالنا چاہتے ہیں۔‘‘
Arvind Kejriwal Arrest: کوئی خوش تو کوئی غمگین، جانئے کیجریوال کی گرفتاری پر ان کے پرانے ساتھیوں نے کیا کہا؟
عام آدمی پارٹی کے بانی رکن یوگیندر یادو نے کہا کہ سیاسی اتفاق رائے اور اختلاف اپنی جگہ لیکن جمہوری نظام سب سے اہم ہے۔ دہلی کے وزیر اعلی کی گرفتاری اس وقار کی خلاف ورزی ہے۔
Lok Sabha Election 2024: بیگوسرائے سیٹ سے کانگریس لیڈر کنہیا کمار کو بڑا جھٹکا، عظیم اتحاد میں شامل سی پی آئی نے کھڑا کیا اپنا امیدوار
بیگوسرائے کے لیے سی پی آئی امیدوار کا اعلان کرنے والے پارٹی لیڈر ڈی راجہ نے یہ بھی واضح کیا کہ ان کی پارٹی ریاست میں 40 میں سے کم از کم ایک اور سیٹ چاہتی ہے۔
Arvind Kejriwal Arrested: چھ دنوں کے ریمانڈ پر جیل بھیجے گئے اروند کجریوال،ای ڈی کی نظرمیں کجریوال شراب گھوٹالے کا سرغنہ قرار
ای ڈی نے عدالت میں کہا کہ اس پورے گھوٹالے کا پیسہ گوا انتخاب میں استعمال کیا گیا ہے۔اس پورے معاملے میں گرفتار منیش سسودیا کو ابھی تک ضمانت نہیں مل پائی ہے۔ ای ڈی نے عدالت سے کہا کہ شراب پالیسی بنانے میں کجریوال کا بڑا رول ہے ۔
Arvind Kejriwal Arrested: کیجریوال کی گرفتاری پر اکھلیش یادو کا ردعمل، کہا- انتخابی بانڈ کے انکشافات سے خوفزدہ بی جے پی کر رہی ہے دھیان بھٹکانے کی کوشش
یادو نے کہا، ''صرف پی ڈی اے ہی این ڈی اے کو شکست دے گی اور حکومت پی ڈی اے سے خوفزدہ ہے۔ وقت سے زیادہ طاقتور کوئی نہیں ہے اور وقت آنے پر عوام بی جے پی کو بھی سبق سکھائے گی۔
PM Modi becomes first non-Bhutanese to receive ‘Order of the Druk Gyalpo: نریندر مودی بھوٹان کا اعلیٰ ترین شہری اعزاز حاصل کرنے والے پہلے غیر ملکی سربراہ
بھوٹان کے دو روزہ دورے پر آنے والے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو آرڈر آف دی ڈروک گیالپو سے نوازا گیا ہے۔ وہ بھوٹان کا یہ اعلیٰ ترین شہری اعزاز حاصل کرنے والے پہلے غیر ملکی سربراہ حکومت ہیں۔
UP Board of Madarsa Education Act 2004: یوپی مدرسہ ایجوکیشن بورڈ کو قرار دیا گیا غیر آئینی، ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد ہزاروں طلبا کا مستقبل تاریک؟
یوپی مدرسہ بورڈ قانون کو الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بینچ نے غیرآئینی ٹھہرا دیا ہے۔ اس کا مدارس کے طلبا کے مستقبل پراثر پڑسکتا ہے۔
Kejriwal Is Arrested Due To His Own Deeds:انا ہزارے نے کہا کہ ان کی گرفتاری ان کے کرتوتوں کی وجہ سے ہوئی ہے
کیجریوال نے بدعنوانی کے خلاف انا ہزارے کی تحریک میں حصہ لیا تھا۔ تحریک کے بعد انہوں نے اپنی پارٹی بنائی۔





