Bharat Express DD Free Dish

قومی

آج یعنی 14اپریل کی صبح بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے گھر کے باہر دو نامعلوم افراد نے اوپن فائرنگ کی۔سخت سیکیورٹی کے باوجود صبح 4.50 بجے دو نامعلوم افراد اداکار کےگلیکسی اپارٹمنٹ کے باہر آئے اور فائرنگ شروع کردی۔ فائرنگ کرنے والے دونوں موٹر سائیکل پر آئے اور پھر ہوا میں فائرنگ کرتے ہوئے …

پرینکا گاندھی نے آج حکمراں جماعت بی جے پی کو نشانہ بنایا اور سابقہ ​​کانگریس حکومت کے ذریعہ چلائی گئی اسکیموں کا ذکر کیا۔ بدعنوانی کے معاملے پر انہوں نے جالور میں پی ایم مودی کا نام لے کر طنز کیا۔

شیو پال یادو نے کبھی بھی اپنے منہ سے آدتیہ یادو کا نام نہیں لیا، انہوں نے صرف اتنا کہا کہ بدایوں کے لوگ نوجوان چاہتے ہیں اور بدایوں کے سماج وادی لیڈر آدتیہ یادو کو غیر اعلانیہ امیدوار سمجھ کر انتخابی مہم چلا رہے ہیں

ایئر انڈیا کے علاوہ دیگر کئی فضائیہ کمپنی فی الحال اس سلسلے میں بہت جلد فیصلہ لینے والی ہے اور اپنی سروس معطل کرسکتی ہے چونکہ ایران اور اسرائیل کے درمیان حالت جنگ میں کوئی بھی کمپنی کسی بھی قسم کا کوئی  خطرہ نہیں مول لینا چاہتی ہے۔

سماجودای پارٹی کی رکن پارلیمنٹ  ڈمپل یادو نے کہا کہ ہمارے نوجوان سمجھ گئے ہیں کہ بی جے پی اپنے وعدے پورے نہیں کر پائی ہے۔ موجودہ حکومت کی طرف سے کوئی گارنٹی نہیں ہے۔

سی ووٹر اوپینین پول میں ملک بھر کی 543 لوک سبھا سیٹوں پر 58 فیصد لوگوں نے نریندر مودی کو وزیر اعظم کے عہدے کے لیے سب سے پسندیدہ امیدوار قرار دیا ہے۔ وہیں کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو 16 فیصد لوگوں نے پسند کیا ہے۔

وکرمادتیہ سنگھ نے مزید کہا، 'کم از کم ہمیں اٹل بہاری کو یاد کرنا چاہیے جو وزیر اعظم تھے۔ ان کا احترام کیا جانا چاہیے۔ ان کے دور حکومت میں ملک میں پوکھران میں جوہری تجربہ ہوا، کم از کم ان کا احترام کیا جانا چاہیے۔

اطہر جمال لاری قومی ایکتا دل، سماج وادی پارٹی سے وابستہ رہے  ہیں۔ وہ 2022 یوپی اسمبلی کے دوران وارانسی اسمبلی سیٹ پر انتخابات سے ٹھیک پہلے سماج وادی پارٹی میں شامل ہوئے تھے۔ تقریباً 66 سال کے اطہر جمال نے تین بار اسمبلی اور دو بار لوک سبھا کا الیکشن لڑا ہے۔

بھارتیہ جنتا پارٹی  نے اتوار کو سنکلپ پتر کے نام سے لوک سبھا انتخابات کے لیے اپنا منشور جاری کیا۔ بی جے پی کے اس منشور میں سماج کے چار ستونوں کی ترقی پر زور دیا گیا ہے: خواتین، نوجوان، غریب اور کسان۔ لیکن اپوزیشن نے اس منشور کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔ بڑی …

سابق سی ایم مایاوتی نے کہا کہ کچھ عرصے سے مرکز اور ریاستوں میں بی جے پی کی حکومت ہے، بی جے پی حکومت میں تحقیقاتی ایجنسی کی سیاست کی جارہی ہے۔ ان کی حکومت میں ذات پات اور فرقہ پرستی پھیلی ہوئی ہے۔