Bharat Express DD Free Dish

قومی

اوکھلا اسمبلی سیٹ سے اے اے پی ایم ایل اے امانت اللہ خان پر جس کیس میں گرفتاری کی تلوار لٹک رہی ہے وہ 2018-2022 کے درمیان کا ہے۔ ای ڈی کا کہنا ہے کہ ایم ایل اے نے 2018-2022 کے دوران ملازمین کی غیر قانونی بھرتی اور وقف بورڈ کی جائیدادوں کو غلط لیز پر دے کر ذاتی فائدہ اٹھایا۔

عام طورپر دئے جانے والے غلط بیانات ‘‘جمہوریت کے کمزور ہونے’’کے دعووں اور ‘‘شہریوں کے حقوق کی خلاف ورزی’’ کے جھوٹے الزامات کے گرد گھومتے ہیں۔ تاہم، دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے طور پر ہندوستان ایک متحرک کثیر الجماعتی نظام پر فخر کرتا ہے جس میں ایک انتہائی مسابقتی منظر نامے میں باقاعدہ انتخابات ہوتے ہیں۔

سی ایم کیجریوال کو ای ڈی نے 21 مارچ کو دہلی ایکسائز پالیسی معاملے میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا تھا۔ اس کے بعد عدالت نے انہیں دو بار ای ڈی ریمانڈ پر بھیج دیا۔ اس کے بعد عدالت نے انہیں یکم اپریل کو عدالتی حراست میں بھیج دیا۔

راہل گاندھی کے ہیلی کاپٹر کی ریاست کے نیلگیری میں الیکشن کمیشن کے اہلکاروں نے جانچ کی ہے۔ اس حوالے سے ایک ویڈیو بھی سامنے آئی ہے۔ دیکھا جا رہا ہے کہ ہیلی کاپٹر کے اترتے ہی کمیشن کے اہلکار پہنچ جاتے ہیں۔

معلومات کے مطابق خاندان سلاسل بالاجی مندر کے درشن کرنے کے لئے گئے  ہوئے تھے۔اتوار کو اہل خانہ پوجاکر کے گھر واپس جا رہے تھے۔ اسی دوران ارشیواد پلیا کے قریب اوور ٹیک کرنے کی کوشش کے دوران کار پیچھے سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی۔

متوفی کے ایک رشتہ دار نے بتایا کہ ’وزیراعظم کے دورے کے لیے حفاظتی انتظامات کے تحت ایک رسی باندھی گئی تھی‘۔ رات کو رسی کو ظاہر کرنے کے لیے نہ کوئی ربن باندھا گیا اور نہ ہی کوئی نشان لگایا گیا۔

چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ نے کہا ہے کہ اس طرح کی سرگرمیاں نہ صرف عدلیہ کی سالمیت کی توہین کر رہی ہیں ۔بلکہ ججوں کی غیر جانبداری پر بھی سوال اٹھاتی ہیں۔ ایسے لوگ جو طریقے اپناتے ہیں وہ کافی پریشان کن ہوتے ہیں۔

عدالت میں سماعت کے دوران سی بی آئی نے کے کویتا کو 14 دن کی عدالتی تحویل میں بھیجنے کا مطالبہ کیا تھا۔ اس کے بعد ان کی عدالتی حراست میں 23 اپریل تک توسیع کر دی گئی ہے۔

انمول بشنوئی نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں داؤد ابراہیم اور چھوٹا شکیل کے نام لکھے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہو سکتی ہے کہ ممبئی میں داؤد اور چھوٹا شکیل کا غلبہ ہے۔ ان کے نام پر بھتہ خوری کا پورا سنڈیکیٹ چلایا جاتا تھا اور آج بھی ان کا خوف ہے۔

دراصل، اروند کیجریوال کو ای ڈی نے 21 مارچ کو دہلی ایکسائز پالیسی سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار کیا تھا۔ اس کے بعد عدالت نے کیجریوال کو 15 اپریل تک عدالتی حراست میں بھیج دیا اور وہ فی الحال تہاڑ جیل میں بند ہیں۔