Salman Khan: ‘یہ صرف ٹریلر تھا’، لارنس بشنوئی کے بھائی نے قبول کی سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کی ذمہ داری
خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال مارچ میں سلمان کے دفتر میں ایک ای میل آئی تھی جس میں انہیں جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی تھی۔ پولیس نے اس معاملے میں گینگسٹر لارنس بشنوئی، گولڈی برار اور دیگر کے خلاف ایف آئی آر درج کی تھی۔
Samajwadi Party Candidate List: ایس پی نے 7 امیدواروں کے ناموں کا کیا اعلان، جانیں کسے ملا ٹکٹ؟
پارٹی نے اس فہرست میں سات امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔ تاہم سب سے اہم بات یہ ہے کہ پارٹی نے کسی بھی سیٹ پر مسلم امیدوار کو نہیں اتارا ہے۔ جبکہ شراوستی، ڈومریاگنج اور سنت کبیر نگر میں مسلمان کافی زیادہ تعداد میں رہتے ہیں۔
Iran Attacked Israel: ایران کے حملے کے بعد اسرائیل میں ہندوستانی سفارت خانے نے ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے شہریوں سے کی یہ اپیل
سفارت خانے نے کہا کہ وہ صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور ہندوستانی شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے حکام اور غیر ملکی اراکین دونوں سے رابطے میں ہے۔
Sanjay Singh met Mallikarjun Kharge: “جیل سے باہر آنے کے بعد ملنا چاہتا تھا”: سنجے سنگھ نے ملکارجن کھڑگے سے کی ملاقات
سنجے سنگھ نے کہا، بابا صاحب کے یوم پیدائش کے موقع پر اس بات پر بات چیت ہوئی کہ ہم ہندوستان میں جمہوریت کو بچانے کے لیے کس طرح متحد ہو کر کام کریں گے۔ مشترکہ کم سے کم پروگرام کا اعلان جلد کیا جائے گا۔
Eknath Shinde talk to Salman Khan: مہاراشٹر کے سی ایم ایکناتھ شندے نے سلمان خان سے فون پر کی بات، پولیس کمشنر کو دیں یہ ہدایات
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ پر اپوزیشن نے ریاست کی ایکناتھ شندے حکومت کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ فائرنگ پر ایم پی سنجے راوت سے لے کر پرینکا چترویدی اور کانگریس کی ورشا گائیکواڑ نے سی ایم شندے کو سخت نشانہ بنایا اور امن و امان پر سوال اٹھائے۔
Lok Sabha Election 2024: آتشی نے بی جے پی کے منشور کو کہا ‘جملہ’، کہا- 10 سالوں میں کتنے وعدے پورے کیے؟
آتشی نے کہا کہ اس سے ان وعدوں کی پوری تصویر سامنے آجائے گی جو مرکزی حکومت اور بی جے پی نے پچھلے 10 سالوں میں پورے نہیں کئے۔ بی جے پی بے روزگار نوجوانوں کو نوکریوں کا ڈیٹا دینے کو تیار نہیں ہے۔
BJP Manifesto: بی جے پی کا منشور (سنکلپ پتر)جاری، پی ایم مودی نے کہا- ترقی یافتہ ہندوستان کی بنیاد پر ،جانیں کس کے لیے کیا وعدے؟
پی ایم مودی نے کہا، "آج احمد آباد ممبئی بلٹ ٹرین پر کام زور و شور سے جاری ہے اور تقریباً اختتام پر ہے۔ اسی طرح ایک بلٹ ٹرین شمالی ہندوستان میں، ایک بلٹ ٹرین جنوبی ہندوستان میں اور ایک بلٹ ٹرین مشرقی ہندوستان میں چلے گی۔ اس کے لیے سروے کا کام بھی جلد شروع کر دیا جائے گا۔
Weather Update: شدید گرمی سے ملے گی راحت، ان ریاستوں میں ہوگی بارش، دہلی-این سی آر میں دھول کے طوفان کا الرٹ
محکمہ موسمیات کے مطابق مشرقی اتر پردیش، مشرقی مدھیہ پردیش، ودربھ، آسام اور میگھالیہ میں آسمانی بجلی کے ساتھ 30-40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں گی۔ چھتیس گڑھ، مغربی بنگال کے ہمالیائی علاقے اور سکم میں آسمانی بجلی گرنے کا امکان ہے۔
BJP National President JP Nadda: “10 سال اس بات کا ثبوت ہے ،مودی کی گارنٹی پوری ہونے کی گارنٹی ہے”: جے پی نڈا
وزیر اعظم نریندر مودی، بی جے پی صدر جے پی نڈا، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے دہلی میں بی جے پی ہیڈکوارٹر میں شیاما پرساد مکھرجی اور دین دیال اپادھیائے کو خراج عقیدت پیش کیا۔
AP CM Jagan Mohan Reddy hurt in stone pelting : آندھرا پردیش کے وزیر اعلی جگن موہن ریڈی پر روڈ شو کے دوران پتھراؤ، پیشانی پر لگی چوٹ
سی ایم جگن کے ساتھ کھڑے ایم ایل اے ویلم پلی کی بائیں آنکھ میں چوٹ آئی۔ ڈاکٹروں نے فوری طور پر بس میں سی ایم جگن کو ابتدائی طبی امداد دی۔





