Punjab Bandh: آج 10 گھنٹے بند رہے گا پنجاب ،سڑکیں جام، ریلوے ٹریک پر مظاہرین، پولیس نے ٹریفک ایڈوائزری جاری کی
جام کے دوران ایمرجنسی سروسز اور ایئرپورٹ کی طرف جانے والے مسافروں کو جانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ آج پنجاب بند کے پیش نظر پولیس نے ٹریفک ایڈوائزری جاری کی ہے۔
Patna Protest: پرشانت کشور کے خلاف پٹنہ میں درج کیا گیا مقدمہ، بی پی ایس سی امیدواروں کو اکسانے اور سڑک پر ہنگامہ کرنے کا الزام
بہار پبلک سروس کمیشن کے امیدواروں کے ہنگامے اور مظاہرے کے بعد پرشانت کشور کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ پرشانت کشور کی پارٹی کے ریاستی صدر منوج بھارتی کے خلاف بھی مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
Delhi High Court: جسمانی تعلقات کا مطلب جنسی ہراسانی نہیں ہوسکتا: دہلی ہائی کورٹ
دہلی ہائی کورٹ نے POCSO کیس میں ایک شخص کو یہ کہتے ہوئے بری کر دیا کہ نابالغ متاثرہ نے”جسمانی تعلق“کا لفظ استعمال کیا ہے، جسے بذات خود جنسی زیادتی سے تعبیر نہیں کیا جا سکتا۔
Chhatrapati Shivaji Statue: لداخ کی پینگونگ تسو جھیل میں چھترپتی شیواجی کے مجسمے کی تنصیب پر تنازعہ
فوج نے لداخ میں پینگونگ تسو جھیل کے قریب چھترپتی شیواجی مہاراج کا مجسمہ نصب کیا ہے۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر تنازع شروع ہو گیا ہے۔ اب مطالبہ ہے کہ لداخ کو فتح کرنے والے جنرل زوراور سنگھ کا مجسمہ یہاں نصب کرنا بہتر ہوگا۔
Gujarat Gas Leak: گجرات کے شہر بھروچ میں بڑا حادثہ، کیمیکل پلانٹ میں زہریلی گیس کے باعث 4 افراد کی موت
گجرات کے ضلع بھروچ کے دہیج میں واقع کیمیکل پلانٹ میں زہریلی گیس کے اخراج سے چار ملازمین کی موت ہو گئی۔
Patna Protest: پٹنہ میں سی ایم ہاؤس جا رہے بی پی ایس سی کے طلباء پر لاٹھی چارج
پٹنہ میں اجازت نہ ملنے کے باوجود بی پی ایس سی کے امیدوار آج (29 دسمبر) گاندھی میدان میں احتجاج کر رہے ہیں۔ پولیس نے امیدواروں کو مظاہرہ کرنے کی اجازت نہیں دی۔
Uttar Pradesh: ایس پی کا وفد کل جائے گا سنبھل، تشدد متاثرین کے اہل خانہ سے کرے گا ملاقات
ایس پی کا وفد پیر کو سنبھل تشدد کے متاثرین کے اہل خانہ سے ملاقات کرے گا۔ یہ جانکاری ایس پی ضلع صدر اصغر علی انصاری نے دی۔ انہوں نے کہا کہ وفد میں ایم پی اور ایم ایل اے شامل ہیں۔
Students protest against BPSC: پٹنہ میں پھر ہنگامہ-وزیراعلیٰ کی رہائش گاہ تک مارچ کرنا چاہتے تھے طلباء، پولیس نے روکا
بہار کی راجدھانی پٹنہ میں بی پی ایس سی کے خلاف طلبہ کا احتجاج جاری ہے۔ اتوار کی شام احتجاجی طلباء نے اپنے مطالبات کے ساتھ سی ایم نتیش کمار کی رہائش گاہ تک مارچ کرنے کی کوشش کی۔
Delhi Police deported Bangladeshis: دہلی پولیس نے 15 غیر قانونی طور پر رہنے والے بنگلہ دیشیوں کو گرفتار کر کے ان کے ملک واپس بھیجا
دہلی کی جنوبی ضلع پولیس نے 7 بنگلہ دیشیوں کو گرفتار کر کے ڈی پورٹ کر دیا ہے۔ پکڑے گئے بنگلہ دیشیوں میں 5 خواتین بھی شامل ہیں۔ اس کے علاوہ ساؤتھ ویسٹ ڈسٹرکٹ پولیس نے بھی 8 بنگلہ دیشی باشندوں کو ڈی پورٹ کیا ہے۔
Delhi New Year 2025 Celebration: دہلی میں نیا سال منانے والوں کے لئے دہلی پولیس نے جاری کی ٹریفک ایڈوائزری
دہلی میں نئے سال کا ہمیشہ جوش و خروش کے ساتھ استقبال کیا جاتا ہے۔ اس بار بھی 31 دسمبر 2024 کی رات کو کناٹ پلیس اور انڈیا گیٹ کے آس پاس لوگوں کی بڑی تعداد کے جمع ہونے کا امکان ہے۔