Bharat Express

قومی

کانگریس صدر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر لکھا اس دل دہلا دینے والے حادثے میں ہلاک ہونے والے تمام بچوں کے اہل خانہ سے ہماری تعزیت ہے۔ اوپر والا ان کے گھر والوں کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے۔

جمعہ (15 نومبر) کی رات اتر پردیش کے جھانسی کے گورنمنٹ میڈیکل کالج میں نوزائیدہ انتہائی نگہداشت یونٹ (این آئی سی یو) میں زبردست آگ لگ گئی، جس میں 10 نوزائیدہ بچوں کی موت ہو گئی۔

یو ایس ڈی اے کا کوچرن فیلوشپ پروگرام خواتین سے وابستہ زرعی کاروباری اداروں کو بااختیاراور مقامی معیشتوں کو مضبوط بنانے پر مرکوزہے۔

مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے کے بیٹے آدتیہ ٹھاکرے نے کہا، "یہ میری ذمہ داری ہے کہ جو بھی آپ کو (شیو سینا یو بی ٹی کے کارکنوں) کو دھمکیاں دے اسے برف کی سِلّی پر سلائیں۔" ہماری حکومت بننے والی ہے۔

وزیر داخلہ امت  شاہ کے مطابق این سی بی نے منشیات کو پکڑنے میں 'باٹم ٹو ٹاپ  ' کا طریقہ اپنایا۔ جب دہلی کے ایک کورئیر سنٹر سے منشیات کی کچھ مقدار پکڑی گئی تو اس کی بنیاد پر پورے نیٹ ورک کا پردہ فاش کیا گیا۔

بیان میں حج کمیٹی کے سابق چیئرمین اشراق نے کہا کہ وہ کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے اور لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی کی قیادت میں دہلی اور ملک میں کانگریس پارٹی کی پالیسیوں اور پروگراموں سے پوری طرح متفق ہیں، کیونکہ وہ عوام کی فلاح و بہبود کے لیے کام کر رہے ہیں۔

دہلی کے وزیر ماحولیات گوپال رائے نے جمعہ کے روز کہا کہ سی اے کیو ایم کے حکم کے مطابق دہلی میں پابندیوں کے تیسرے مرحلے کو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس کے نفاذ کے لیے ایک مضبوط نگرانی کا نظام تیار کیا گیا ہے۔ اگر کوئی اس کی خلاف ورزی کرے گا تو 20 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ دہلی کے اندر نجی تعمیرات اور انہدام کی سرگرمیوں پر پابندی عائد کی جا رہی ہے۔

دیویندر فڑنویس نے جمعرات 14 نومبر کو کہا کہ ان کی پارٹی کا نعرہ 'بٹیں گے تو کٹیں گے ' مہاراشٹر وکاس اگھاڑی (ایم وی اے) کی انتخابی مہم کے جواب میں تیار کیا گیا ہے۔

ہائی کورٹ میں دفاعی وکلاء سی کے شرما، مجاہد احمد، منیش کمارپانڈے اور نتن تیواری نے ملزمین کی ڈیفالٹ ضمانت پر رہائی کی عرضداشت داخل کی ہے اور دوران سماعت انہوں نے عدالت کو بتایاکہ کہ تفتیشی ایجنسی نے ملزمین کے خلاف متعینہ مدت میں چارج شیٹ داخل نہیں کی اس کے باوجود خصوصی سیشن عدالت نے تفتیشی ایجنسی کو مزید وقت دے دیا تاکہ وہ چارج شیٹ داخل کرسکے جو غیر قانونی ہے۔

ایمبیسی گروپ کے چیئرمین اور منیجنگ ڈائریکٹر جیتو ویرانی نے وضاحت کی کہ کیوں ہندوستان نے 1994 کے اوائل سے ہی عالمی کارپوریشنوں کو اپنی طرف متوجہ کیا ہے۔ انہوں نے اسے غیر ملکی کمپنیوں کے لیے ایک اہم عنصر کے طور پر بیان کرتے ہوئے کہا، ’’یہاں کے لوگ انگریزی بولتے ہیں اور انگریزی سوچتے ہیں۔‘‘