Bharat Express DD Free Dish

قومی

تاریخ کی کتابوں میں اتر پردیش کے سنولی اور ہریانہ کے راکھی گڑھی میں ہونے والی تازہ ترین آثار قدیمہ کی دریافتوں کو شامل کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ ان دریافتوں کی روشنی میں آریاؤں کی آمد اور ان کی تہذیب سے متعلق پرانے نظریات کو نئے شواہد کے ساتھ پڑھایا جائے گا۔اس کے علاوہ ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی زندگی کو بھی نصاب کا حصہ بنانے کی تجویز ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے ’بھارت بووائن بریڈنگ اینڈ ریسرچ سینٹر‘ کے مویشی فارم کا دورہ کیا، گجرات میں 14 ہزار کروڑ روپے سے زائد کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔

وزیر اعظم جمعہ کو گجرات کے ضلع بناس کانٹھا کے دورے پر ہیں، بھلڑی میں اینیمل بریڈنگ اینڈ ریسرچ سینٹر کا افتتاح کریں گے اور کسانوں و مویشی پالنے والوں کے ساتھ خصوصی ’کھاٹلا بیٹھک‘ میں براہ راست گفتگو کریں گے۔

محکمہ موسمیات نے سیتامڑھی اور مدھوبنی میں انتہائی شدید بارش اور آسمانی بجلی گرنے کا خدشہ ظاہر کیا، دربھنگہ، شیوہر اور چمپارن کے اضلاع میں اورنج الرٹ جاری۔

رپورٹ کے مطابق ہندوستان میں آمدنی کی عدم مساوات میں بھی گزشتہ 5 برسوں کے دوران سب سے زیادہ کمی درج کی گئی ہے۔ 2026 میں ہندوستان کا جینی انڈیکس 23.5 رہا، جو آمدنی کی تقسیم میں نسبتاً کم عدم مساوات کی نشاندہی کرتا ہے۔اس پیمانے پر ہندوستان کی صورت حال چین اور امریکہ جیسے ممالک کے مقابلے میں بہتر بتائی گئی ہے

بہار کی سیاست اور جے ڈی یو کے اندرونی اختلافات میں تیزی آگئی ہے۔ اننت سنگھ کے خلاف کارروائی کے بعد اب ایم ایل سی نیرج کمار کے بیانات نے پارٹی میں ایک نیا سیاسی طوفان کھڑا کردیا ہے۔

یومِ تاسیس کے موقع پر ایک طرف جامعہ انتظامیہ نے تقریب منعقد کی، تو دوسری جانب طلبہ نے گیٹ نمبر 7 کے قریب غالب لان میں علامتی جشن منایا۔ سردیوں کی تعطیلات تک کلاسیں بند کرنے، امتحانات آن لائن کرنے اور ہاسٹل خالی کرنے کے احکامات کے بعد طلبہ کی ناراضگی میں اضافہ ہوگیا ہے۔

دہلی کے تاجروں کی تنظیم نے کانگریس کی یکم نومبر کو رام لیلا میدان میں مجوزہ ریلی کی تاریخ 10 یا 11 نومبر کرنے کی اپیل کی، کہا کہ ریلی کے باعث وسطی اور پرانی دہلی کے 20 تاریخی بازاروں کا کاروبار متاثر ہوسکتا ہے۔

آسام اور بنگال کے حکام صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں اور سیلابی پانی کے بہاؤ کے ساتھ ساتھ دریا کے نشیبی علاقوں میں رہنے والے لوگوں کو لاحق ممکنہ خطرات کا جائزہ لے رہے ہیں۔

لکھنؤ میں ہونے والی اس میٹنگ میں پارٹی کے تنظیمی کام کاج کا تفصیل سے جائزہ لیا جائے گا۔ اس کے ساتھ ہی آنے والے مہینوں میں پارٹی کو کس سمت میں کام کرنا ہے، اس پر بھی تبادلہ خیال ہوگا۔ بی جے پی کی بنیادی توجہ بوتھ کی سطح تک اپنی تنظیم کو مضبوط بنانے اور کارکنوں کے درمیان بہتر تال میل قائم کرنے پر رہے گی۔