’’عوام ناراض ہے… نتیش کمار کو ووٹ دیا، سی ایم کسی اور کو بنا دیا…‘‘ بانکی پور میں بی جے پی کی ہار پر جے ڈی یو ایم ایل اے اننت سنگھ کا بڑا سوال
جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ نے کہا ہے کہ بانکی پور میں بی جے پی کی شکست کی سب سے بڑی وجہ عوام کی ناراضگی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر نتیش کماریہاں ہوتے تو ایسا نہیں ہوتا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ گزشتہ الیکشن میں عوام نے نتیش کمار کے نام پر ووٹ دیا تھا۔ عوام کے درمیان قیاس آرائی ہے کہ انہیں ہٹا دیا گیا۔
PM Surya Ghar Yojana: پی ایم سوریہ گھر یوجنا سے 50 لاکھ سے زائد خاندان مستفید، 19 لاکھ گھروں کا بجلی بل ہوا صفر: مرکز
دو برس میں دنیا کے سب سے بڑے گھریلو روف ٹاپ سولر پروگرام کی بڑی کامیابی، 28 ہزار کروڑ روپے سے زائد سبسڈی جاری، 12 لاکھ خاندانوں نے اضافی بجلی فروخت کر کے آمدنی بھی حاصل کی۔
Anupam Kher met Amit Shah: انوپم کھیر کی مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات، کہا-’’ایسی شخصیت سے ہر ملاقات نئی سوچ اور سیکھنے کا موقع دیتی ہے‘‘
انوپم کھیر نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ انہیں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کا شرف حاصل ہوا۔ انہوں نے امت شاہ کی محبت، خلوص اور پرتپاک مہمان نوازی پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ملک، سماج، ثقافت، سنیما اور زندگی کے مختلف موضوعات پر طویل اور نہایت بامعنی گفتگو ہوئی۔
UP Monsoon Session 2026: وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی تصویر لے کراحتجاج کرنا پڑا بھاری، اسمبلی کے پورے سیشن سے معطل کردیئے گئے ایم ایل اے سچن یادو
فیروزآباد واقع جسرانا سے سماجوادی پارٹی کے رکن اسمبلی سچن یادو کو اسمبلی میں وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی تصویر لے کراحتجاج کرنے کی وجہ سے اسپیکر نے پورے سیشن کے لئے معطل کردیا ہے۔
Demise of former Governor DY Patil: وزیراعظم مودی سمیت مرکزی وزراء کا سابق گورنر اور ماہر تعلیم ڈاکٹر ڈی وائی پاٹل کے انتقال پر اظہار تعزیت
تعلیم، صحت اور سماجی خدمت کے میدان میں خدمات کو خراج عقیدت۔ وزیراعظم نے کہا کہ ڈاکٹر پاٹل نے غریبوں کی زندگی بہتر بنانے کے لیے عمر بھر کام کیا۔
Udhayanidhi Stalin will be released: ایم کے اسٹالن کے بیٹے ادے ندھی کی حراست پر مدراس ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، کہا- ’’پوچھ گچھ کے بعد…‘‘
مدراس ہائی کورٹ نے ادے ندھی اسٹالن معاملے میں کہا کہ پوچھ گچھ پوری ہونے کے بعد انہیں رہا کیا جائے۔ سرکاری وکیل نے عدالت کوبتایا کہ ان کی گرفتاری یا ریمانڈ کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔
Mallikarjun Kharge: ملکارجن کھڑگے نے رام مندر چندے اور طلبہ پر کارروائی پر حکومت سے جواب مانگا
ملکارجن کھڑگے نے الزام لگایا کہ یا تو وزیر داخلہ امت شاہ ایوان میں آنے سے گریز کر رہے ہیں یا پھر وہ پارلیمنٹ کی توہین کرنا چاہتے ہیں، اسی لیے وہ ایوان میں حاضر نہیں ہو رہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایسے اہم معاملات پر حکومت کو جوابدہی سے نہیں بچنا چاہیے۔اس سے قبل بھی دن کے آغاز میں راجیہ سبھا کی کارروائی این ڈی اے اور اپوزیشن اراکین کے شدید ہنگامے کے باعث دوپہر 12 بجے تک ملتوی کر دی گئی تھی،
Prime Minister Narendra Modi: سابق وزیر اعلیٰ بہار نتیش کمار کی پارلیمنٹ ہاؤس میں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات، سیاسی امور پر تبادلہ خیال
اس سے قبل 5 جولائی کو بہار کے وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے بھی اپنے پیش رو نتیش کمار سے ملاقات کی تھی۔ اس موقع پر دونوں لیڈروں کے درمیان ریاست کی موجودہ سیاسی صورتحال اور بہار اسمبلی کے مانسون اجلاس سے قبل مختلف اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا تھا۔
Air India flight encounters turbulence: تھائی لینڈ سے دہلی آنے والی ایئر انڈیا کی پرواز شدید ٹربولنس کا شکار، متعدد مسافر معمولی زخمی
ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی بھی مسافر یا عملے کے رکن کو سنگین چوٹ نہیں آئی۔ البتہ چند افراد کو معمولی زخم اور جھٹکے لگنے کے باعث احتیاطی طور پر طبی معائنے کے لیے ایئرپورٹ پر موجود میڈیکل سینٹر منتقل کیا گیا، جہاں ایئر انڈیا کی ایئرپورٹ ٹیم اور طبی عملے نے ان کا معائنہ اور ضروری دیکھ بھال کی۔ترجمان نے کہا کہ مسافروں اور عملے کی حفاظت اور فلاح ایئر انڈیا کی اولین ترجیح ہے۔
UP Assembly: اتر پردیش اسمبلی میں 59,019 کروڑ روپے کا ضمنی بجٹ پیش، توانائی، صنعت اور صحت کے شعبوں پر خصوصی توجہ
وزیر خزانہ کی جانب سے پیش کیے گئے ضمنی بجٹ میں توانائی کے شعبے کے لیے 4,722 کروڑ روپے جبکہ محکمہ سماجی بہبود کے لیے 1,655 کروڑ روپے کے اضافی فنڈز مختص کیے گئے ہیں۔ حکومت کا کہنا ہے کہ یہ بجٹ ریاست میں بنیادی ڈھانچے کی توسیع، صنعتی سرمایہ کاری، صحت کی سہولیات کو مضبوط بنانے اور زرعی شعبے کی ترقی کو فروغ دینے کے مقصد سے تیار کیا گیا ہے۔





