Thank you my friend Tulsi Bhai : دوبارہ انتخاب جیتنے کے بعد وزیر اعظم مودی نے ڈبلیو ایچ او کے سربراہ کو ’’تلسی بھائی‘‘ کہہ کر مخاطب کیا
اپنے انتخاب کی وضاحت کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے کہا، "میں انہیں گجراتی کے طور پر 'تلسی بھائی' کہوں گا۔ تلسی ایک ایسا پودا ہے جسے جدید نسلیں بھول رہی ہیں۔ نسلوں نے تلسی کی پوجا کی ہے۔ آپ شادی میں تلسی کا پودا بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ تو اب آپ ہمارے ساتھ ہیں۔"
Lok Sabha Elections Result: بی جے پی کو اپنے بل پر اکثریت حاصل نہیں ، ہم صحیح وقت پرکریں گے فیصلہ، کانگریس رکن پارلیمنٹ کماری شیلجا کا بڑا بیان
کانگریس ایم پی کماری شیلجا نے کہا، "اس بار بی جے پی کو اکیلے اکثریت نہیں ملی ہے۔ ملک نے بی جے پی کے نظریہ کو مسترد کر دیا ہے۔ ان کا اتحاد اپنا نقطہ نظر پیش کرے گا۔ پہلے ان کی کہانی یک طرفہ تھی۔
Madhya Pradesh Loksabha Elections and Congress: کانگریس میں بغاوت شروع، مدھیہ پردیش میں کمل ناتھ ، دگ وجئے سنگھ اور جیتو پٹواری کے خلاف کاروائی کا مطالبہ
اجے سنگھ نے کہا کہ جب بڑے لیڈر ہماری پارٹی چھوڑ رہے تھے تو اس پر بحث ہونی چاہئے کہ انہیں روکنے کے لئے کیا اقدامات کئے گئے۔ انہوں نے کہا کہ شکست کی وجوہات تلاش کی جائیں۔ اجے سنگھ نے کہا کہ پارٹی کارکنان مدھیہ پردیش میں بڑی شکست سے مایوس ہیں۔
QS World University Ranking:پی ایم مودی نے ہندوستانی یونیورسٹیوں کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے طلباء اور فیکلٹی کی تعریف کی
کیو ایس نے کہا، 'دہلی یونیورسٹی نے قومی سطح پر سب سے نمایاں بہتری کی ہے، 79 مقامات کی چھلانگ لگا کر 328 ویں پوزیشن پر پہنچ گئی ہے۔
UP Lok Sabha Election Results 2024: سوشل میڈیا پر ایودھیا کے باشندوں کے تعلق سے پوسٹ پر سنتوں میں ناراضگی ، جانئے کیا کہا
رام نگری ایودھیا کی فیض آباد لوک سبھا سیٹ سے بی جے پی کے ہارنے اور ایودھیا کے لوگوں کے خلاف سوشل میڈیا پر لوگوں کی ناراضگی پوسٹس سے اب سنتوں سمیت عوام میں برہمی دکھائی دے رہی ہے۔
TDP on Muslim Reservation: آندھرا پردیش میں مسلمانوں کا ریزرویشن رہے گا جاری، بی جے پی کی اتحادی ٹی ڈی پی کا دو ٹوک
تیلگودیشم پارٹی کے لیڈرکے رویندرکمارنے آندھرا پردیش میں مسلمانوں کوریزرویشن جاری رکھنے کی بات کی ہے۔ رویندرکمارنے کہا ہے کہ مسلمانوں کو ریزرویشن جاری رکھنے میں کوئی پریشانی کی بات نہیں ہے۔
Bihar Politics: بی جے پی کے سامنے جھکنے کے بجائے ملک اور بہار کے مفاد میں فیصلے کریں وزیر اعلی: نتیش کمار پر آر جے ڈی کا بڑا حملہ
سی ایم نتیش کمار کے وزیر اعظم نریندر مودی کے پاؤں چھونے کے سوال پر مرتیونجے تیواری نے کہا کہ یہ نتیش کمار کو زیب نہیں دیتا۔ نتیش کمار سینئر لیڈر ہیں اور انہیں بہار کی عزت کم نہیں کرنی چاہئے۔
صدر جمہوریہ سے این ڈی اے وفد کی ملاقات، حکومت بنانے کا پیش کیا دعویٰ
لوک سبھا الیکشن کے نتائج میں این ڈی اے گروپ نے اکثریت کے کرشمائی اعدادوشمارکو پورا کرلیا تھا۔ اس کے بعد سے مسلسل میٹنگوں کا دور جاری تھا اوراسی ضمن میں جمعہ کواین ڈی اے گروپ کے لیڈران نے حکومت بنانے کا دعویٰ پیش کیا۔
PM Modi In Parliament: آئین کو پیش کیا سلام ،پی ایم مودی نے کہا – ہمارا یہ اتحاد حقیقی معنوں میں ہندوستان کی روح ہے
وزیر اعظم نے مزید کہا، "ہندوستان کے اتنے عظیم جمہوریت کی طاقت دیکھیں کہ این ڈی اے کو آج ملک کی 22 ریاستوں میں لوگوں نے حکومت بنا کر ان کو خدمت کرنے کا موقع دیا ہے۔ ہمارا یہ اتحاد حقیقی معنوں میں ہندوستان کی روح ہے۔
Land For Job Scam: راؤز ایونیو کورٹ لینڈ فار جاب گھوٹالے کیس کی اگلی سماعت 6 جولائی کرے گا
اس میں بہار کی سابق وزیر اعلیٰ رابڑی دیوی، میسا بھارتی یادو، ہیما یادو اورامت کٹیال کے نام شامل ہیں۔ کیس کی سماعت کے دوران ای ڈی نے عدالت میں الزام لگایا تھا کہ لالو پرساد یادو اور ان کے خاندان کے ارکان کے ناجائز منافع کو ٹھکانے لگانے کے لیے دو کمپنیاں بنائی گئی تھیں۔





