Imran Khan quotes Arvind Kejriwal: عمران خان نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں اروند کیجریوال کا لیانام ، جانئے کیا کہا؟
عمران خان نے شکایت کی کہ انہیں 8 فروری کو ہونے والے پاکستان کے عام انتخابات سے دور رکھنے کے لیے پانچ دن کے اندر سزا سنائی گئی۔ پاکستان کے سابق وزیراعظم نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے اس حکم پر بھی ناراضگی کا اظہار کیا
Asia’s first female loco pilot to attend PM Modi’s swearing-in ceremony : نئی حکومت کی حلف برداری میں ایشیا کی پہلی خاتون لوکو پائلٹ کریں گی شرکت، جانئے کون ہیں سریکھا یادو ؟
ایشیا کی پہلی خاتون لوکو پائلٹ سریکھا یادو نریندر مودی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گی، جو 9 جون کو تیسری بار وزیر اعظم کے طور پر حلف لینے جا رہے ہیں۔
Uddhav Thackeray News: این ڈی اے سے رابطے کی بحث کے درمیان ان لیڈروں نے ادھو ٹھاکرے سے کی ملاقات، سب کچھ ہوگیا واضح
ادھو ٹھاکرے نے اپنے ماتو شری بنگلے پر کانگریس کے سینئر لیڈروں سے ملاقات کی۔ اس میٹنگ کے دوران کانگریس کے نو منتخب رکن پارلیمنٹ ورشا گائیکواڑ سمیت کئی بڑے لیڈران موجود تھے۔
Narendra Modi Speech: حکومت بنانے کا دعویٰ پیش کرنے کے بعد نریندر مودی کا بیان، کہا ، 9 جون کو لوں گا حلف
نریندر مودی نے کہا، "دنیا بہت سے بحرانوں، تناؤ اور آفات سے گزر رہی ہے، ان تمام مسائل کے درمیان ہمیں خود کو بچانا ہے اور آگے بڑھتے رہنا ہے
“3rd Chance To Serve: صدر مرمو نے وزیر اعظم مودی کو حکومت بنانے کی دعوت دی،9 جون کو لیں گے حلف
بی جے پی کی زیرقیادت قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کے ساتھ، کانگریس کی قیادت والی انڈیا اتحاد بھی دہلی میں مسلسل میٹنگوں میں مصروف ہے ۔
Engineer Rashid: نو منتخب رکن پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حلف اٹھانے کے لئے ملے گی عبوری ضمانت ؟ درخواست پر 18 جون کو ہوگی سماعت
جموں و کشمیر کے سابق ایم ایل اے شیخ عبدالرشید جنہیں انجینئر رشید کے نام سے جانا جاتا ہے، نے 2024 کے لوک سبھا انتخابات میں سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کو شکست دی ہے۔
NDA Meeting: جینت چودھری کو این ڈی اے کی میٹنگ میں اسٹیج پر نہیں ملی جگہ ، سماجوادی پارٹی-کانگریس نے اٹھائے سوال
یوپی کانگریس کے صدر اجے رائے نے کہا کہ جینت چودھری کو نریندر مودی کے ساتھ اسٹیج پر جگہ نہیں ملی۔ مودی جی کساتھ جو بھی ہاتھ ملا ئے گا اس کے ساتھ یہی ہوگا۔ پارٹی میں شامل کرتے وقت انہیں بڑے گلدستے اور ہار پہنائے جاتے ہیں
The NDA is broad spectrum: ’این ڈی اے قوس قزح کی مانند ہے، اس کی چمک رہے گی برقرار ‘، نریندر مودی نے 25 سال پہلے ایک انٹرویو میں جو کہا تھا، وہی ہوا…
آج نریندر مودی این ڈی اے کے لیڈر منتخب ہوئے، جلد ہی وہ تیسری بار ملک کے وزیر اعظم بنیں گے۔ ان کی قیادت میں این ڈی اے کو لوک سبھا انتخابات میں مسلسل تیسری بار مکمل اکثریت حاصل ہوئی۔ اس کے ساتھ ہی این ڈی اے سب سے کامیاب سیاسی اتحاد بن کر ابھرا۔
Lok Sabha Election Result 2024: ایکناتھ شندے کو لگے گا بڑا جھٹکا، ادھو ٹھاکرے گروپ میں شامل ہوسکتے ہیں 6 اراکین اسمبلی
لوک سبھا الیکشن میں مہاراشٹرمیں شیو سینا (شندے گروپ) اوراین سی پی (اجیت پوار) گروپ کی خراب کارکردگی کے بعد اب قیاس آرائیوں کا بازارگرم ہوگیا ہے۔ ادھوٹھاکرے گروپ کے لیڈران نے دعویٰ کیا ہے کہ شندے گروپ کے 6 اراکین اسمبلی پارٹی کے ساتھ رابطے میں ہیں اوروہ کبھی بھی ادھو ٹھاکرے کی پارٹی میں شامل ہوسکتے ہیں۔
Bajrang Punia Supports To CISF Women Security : کسان ماں کی بہادر بیٹی نے کنگنا کا گال لال کردیا، بجرنگ پونیا نے معطل سی آئی ایس ایف اہلکار کی حمایت کی
ہریانہ کے اولمپک میڈلسٹ بجرنگ پونیا نے بھی اس پورے معاملے پر اپنا ردعمل ظاہر کیا ہے۔ ٹویٹر پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے انہوں نے اخلاقیات کی بات کرنے والوں پر سوال اٹھایا۔ وہ لکھتے ہیں کہ جب خواتین کسانوں کے بارے میں گندی زبان بولی جا رہی تھی تو اخلاقیات کا درس دینے والے کہاں تھے؟





