Delhi High Court issut Notice to CBI: میں دہشت گرد نہیں ہوں، دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے ہائی کورٹ میں کیوں کہی یہ بات ؟
کیس کی سماعت کے دوران کیجریوال کے وکیل نے کہا کہ اروند کیجریوال دہشت گرد نہیں ہیں، انہیں ضمانت کیوں نہیں دی جا رہی؟ اس دوران عدالت نے کہا کہ آپ کو نچلی عدالت سے بھی ضمانت مل سکتی ہے۔ تو ایسی حالت میں ہائی کورٹ کیوں آئے ہیں؟
Gama Pehalwan Defeated By Chandra Sen Tikki Wala: گاما پہلوان کو چندر سین ٹکی والا کے ہاتھوں شکست/ کشتی کی شان کی ایک انوکھی کہانی
گاما پہلوان کی شکست کی خبر تیزی سے پھیل گئی، جس کے نتیجے میں کلکتہ میں جشن منایا گیا اور ٹکی والا کو کافی انعامات ملے، جو مبینہ طور پر متھرا میں ایک امیر آدمی کے طور پر واپس آئے
Kidnapping for Ransom Case Solved: اغوا برائے تاوان واردات کے ملزمین کو دہلی پولیس نے کیا گرفتار
حال ہی میں مشرقی دہلی کے علاقے سے ایک 11 سالہ لڑکی اور ایک 3 سالہ لڑکے کو کار میں بیٹھتے ہوئے اغوا کیا گیا تھا۔ اس معاملے میں اب پولیس نے اغوا کار کو گرفتار کر لیا ہے۔
NEET PG 2024 Exam Date: نیٹ پی جی کی نئی تاریخوں کا اعلان، یہاں دیکھیں پورا شیڈول
NEET PG 2024 Date: نیٹ پی جی امتحان کی نئی تاریخ کا اعلان کردیا گیا۔ اب نیٹ امتحان کا انعقاد اگست میں کیا جائے گا۔ امتحان کو گزشتہ دنوں پوسٹ پون کیا گیا تھا۔
Hathras Stampede Incident: ہاتھرس معاملے میں وشال تیواری نے سی جے آئی ڈی وائی چندر چوڑ کو خط لکھ کر کہا ہے کہ یہ معاملہ بہت سنگین ہے
درخواست میں 5 رکنی کمیٹی بنانے اور سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ عرضی میں کہا گیا ہے کہ تمام ریاستوں کو ہدایت جاری کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ مستقبل میں ایسے واقعات دوبارہ نہ ہوں۔
Delhi High Court Issues Notice To CBI On Arvind Kejriwal’s Bail Plea: اروند کیجریوال کی دائر ضمانت کی درخواست پر دہلی ہائی کورٹ نے سی بی آئی کو جاری کیا نوٹس ، اگلی سماعت 17 جولائی کو
عدالت نے ابھیشیک منو سنگھوی سے پوچھا کہ وہ ضمانت کے لیے سیدھے ہائی کورٹ آگئے ہیں۔ ٹرائل کورٹ میں کیوں نہیں گئے؟ ابھیشیک منوسنگھوی نے کہا، مائی لارڈ، ایسا کیا جا سکتا ہے۔
Hathras Stampede Case: ’’مذہب کے نام پر لوگوں کا کیا جارہا ہے برین واش…‘‘، متاثرین کے اہل خانہ نے راہل گاندھی سے ملنے کے بعد میڈیا سے کہی بڑی بات
اہل خانہ نے راہل گاندھی سے انصاف کا مطالبہ کیا ہے۔ واقعے پر برہم خاندان کے ایک فرد نے کہا کہ واقعات ختم نہیں ہوں گے، لاشیں اسی طرح پڑی رہیں گی، آپ بھی دیکھتے رہیں گے، میں بھی دیکھتا رہوں گا۔
Hathras Stampede SIT Report:ہاتھرس معاملے پر وزیراعلیٰ یوگی کو سونپی گئی 15 صفحات کی ایس آئی ٹی رپورٹ، جانئے اس میں کیا ہے؟
اے ڈی جی آگرہ اورعلی گڑھ کمشنرکی قیادت میں ایس آئی ٹی کی یہ رپورٹ تیارکی گئی ہے۔ 15 صفحات کی اس تفصیلی رپورٹ میں ڈی ایم اورایس پی سمیت تقریباً 100 لوگوں کے بیان درج کئے گئے ہیں۔
BJP MLA Dr. Rajeshwar Singh: سروجنی نگر میں معذور افراد میں معاون آلات کی تقسیم کا ایک شاندار پروگرام دوبارہ منعقد کیا جائے گا، اے راجیشور سنگھ کا ہے یہ خواب
2 اکتوبر کو گاندھی جی اور شاستری جی کے یوم پیدائش کے موقع پر سروجنی نگر میں دوبارہ معذور افراد کو امدادی آلات کی تقسیم کا ایک شاندارپروگرام منعقد کیا جائے گا۔ جس کا اعلان سروجنی نگر کے ایم ایل اے پروفیسر راجیشور سنگھ نے کیا۔
Engineer Rashid and Amritpal Singh to take oath as MP Friday : کشمیری لیڈر انجینئررشید،خالصتانی حامی امرت پال سنگھ آج لیں گے پارلیمنٹ میں حلف
دہشت گردی کی فنڈنگ کے الزامات کا سامنا کرنے والے کشمیری لیڈرشیخ عبدالرشید عرف انجینئررشید بھی جمعہ کو لوک سبھا کے رکن کے طور پر حلف لیں گے۔





