Hathras Stampede: کل صبح ہاتھرس جائیں گے راہل گاندھی ، متاثرین کے اہل خانہ سے کریں گے ملاقات
کانگریس جنرل سکریٹری (تنظیم) وینوگوپال نے اس سانحہ کو "بدقسمتی کا واقعہ" قرار دیا۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی بھی اپنے دورے کے دوران متاثرہ لوگوں سے بات کریں گے۔
وزیراعظم تین دنوں کی یاترا پرجائیں گے روس اور آسٹریا، ان موضوعات پر ہوگا تبادلہ خیال
وزیراعظم نریندرمودی 8 سے 10 جولائی تک روس اورآسٹریا کے تین روزہ دورے پرجائیں گے۔ تقریباً پانچ سالوں میں وزیراعظم مودی پہلی بارروس کے دورہ پرجا رہے ہیں۔ وزیراعظم مودی نے اس سے پہلے 2019 میں روس کا دورہ کیا تھا۔
24th Meeting of the SCO Council of Heads of State: شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہان مملکت کونسل کی میٹنگ کے تعلق سے وزیر اعظم مودی کا تبصرہ
شنگھائی تعاون تنظیم کا توسیعی خاندان موجودہ بین الاقوامی نظام میں اصلاحات کے عزم کا اظہار کرتا ہے۔ یہ تبھی ممکن ہے جب یہ کوششیں اقوام متحدہ اور اس کی سلامتی کونسل تک پھیل جائیں۔ ہمیں امید ہے کہ مستقبل قریب میں، ہم آگے کے راستے پر ایک مضبوط اتفاق رائے پیدا کر سکتے ہیں۔
Hathras Stampede: ہاتھرس حادثے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات ہونی چاہئے: جماعت اسلامی ہند
پروفیسر سلیم نے مزید کہا کہ ’’ یہ واقعہ ضلعی انتظامیہ کی ناکامی کو اجاگر کرتا ہے کہ وہ ’ست سنگ‘ میں جمع ہونے والے اتنے بڑے ہجوم کا صحیح اندازہ نہیں لگا سکی اور نہ ہی ہنگامی حالات پیدا ہونے کی صورت میں مضبوط پیشگی منصوبہ بندی کرسکی ۔
Anant Ambani Wedding: اننت امبانی کی شادی میں شرکت کریں گی ممتا بنرجی، ممبئی میں شرد اورادھو سے بھی کریں گی ملاقات
ٹی ایم سی کے اعلیٰ ذرائع کے مطابق ممتا بنرجی آئندہ بجٹ اجلاس کے لیے حکمت عملی تیار کر رہی ہیں۔ اس کے ساتھ وہ مودی حکومت کے خلاف علاقائی بلاک کے ایکشن پلان پر توجہ مرکوز کریں گی۔ ممتا بنرجی علاقائی لیڈروں سے مل رہی ہیں، لیکن اب تک وہ کانگریس کے کسی لیڈر سے نہیں ملی ہیں۔
Security Stepped Up Outside Rahul Gandhi Residence: راہل گاندھی کے گھر کے باہر سیکورٹی بڑھائی گئی،ممکنہ خطرے کے بارے میں انٹیلی جنس معلومات موصول
پولیس کو شبہ ہے کہ لوگ راہل گاندھی کے گھر کے باہر پلے کارڈز یا ہورڈنگز لیے جمع ہوسکتے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ مقامی پولیس کو راہل گاندھی کی رہائش گاہ کے ارد گرد 24 گھنٹے نگرانی بڑھانے کو کہا گیا ہے۔رائے بریلی کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی کو زیڈ پلس سیکورٹی حاصل ہے۔
Pawan Kalyan To Quit Acting: آندھرا پردیش کے نائب وزیر اعلیٰ بنتے ہی پون کلیان نے فلموں کے تعلق سے لیابڑا فیصلہ،جانئے تفصیلات
پون کلیان نے بدھ کو اپنے حلقہ پیتھا پورم میں ایک جلسہ عام کیا۔ اس دوران پون کے مداحوں نے 'او جی' کے نعرے لگانے شروع کر دیے۔ پھر پون نے کہا- اوجی؟ کیا آپ کو لگتا ہے کہ میرے پاس فلمیں بنانے کا وقت ہوگا؟
Rahul Gandhi meets workers: جب اچانک مزدوروں سے ملنے پہنچے کانگریس لیڈر راہل گاندھی، سنے ان کے مسائل، تصویر وائرل
یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ راہل گاندھی نے اچانک مزدوروں اور کام گاروں سے ملاقات کی ہو۔ اس سے پہلے وہ دہلی کے ایک گیراج میں پہنچ گئے تھے۔ جہاں راہل گاندھی نے مکینک کے ساتھ کام کیا اور ان سے بات کی۔ اس وقت بھی تصویر مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہوئی تھی۔
Samajwadi Party MP Afzal Ansari: کیا یوپی میں سماجودای پارٹی کے ارکانِ پارلیمنٹ کی تعداد ہوگی کم؟ عدالت کے فیصلہ پر سب کی نگاہیں مرکوز
رکن پارلیمنٹ افضال انصاری، یوپی حکومت اور بی جے پی کے سابق ایم ایل اے کرشنانند رائے کے اہل خانہ کی طرف سے دائر درخواستوں کی ایک ساتھ سماعت ہوئی۔
Basharat Bukhari returns to PDP: جموں و کشمیر کے سابق وزیر سید بشارت بخاری کی پی ڈی پی میں واپسی، پیپلز کانفرنس کے سینئر لیڈر عمران رضا انصاری نے کہہ دی بڑی بات
پی ڈی پی لیڈران نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ بخاری کی واپسی سے پارٹی مضبوط ہوگی اور جموں و کشمیر کے لوگوں کی امنگوں کو پورا کرنے کی کوششوں میں تیزی آئے گی۔





