PM Modi Interaction With Team India: ‘ورلڈ کپ کے دوران فائلوں پر توجہ نہیں دے رہا تھا’، چیمپئنز سے بات کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نےکہی دل کی بات
وزیر اعظم مودی نے کہا، "عام طور پر میں دیر رات تک دفتر میں کام کرتا ہوں۔ اس دن بھی کام کر رہا تھا۔ اس بار ایک طرف ٹی وی چل رہا تھا اور دوسری طرف ایک فائل چل رہی تھی۔ فائلوں پر توجہ نہیں دے رہا تھا۔
Adani Hindenburg issue: سینئر وکیل مہیش جیٹھ ملانی نے اڈانی گروپ پر ہنڈن برگ رپورٹ میں ‘چینی لنک’ کی طرف کیااشارہ
جیٹھ ملانی نے دعویٰ کیا کہ امریکی تاجر مارک کنگڈن نے اڈانی گروپ پر رپورٹ تیار کرنے کے لیے ہندنبرگ کی خدمات حاصل کی تھیں۔
RJD Foundation Day: اگست میں گرسکتی ہے مودی حکومت، کارکنان تیار رہیں… لالو پرساد یادو کا بڑا دعویٰ
بہارکے سابق وزیراعلیٰ لالو پرساد یادو نے بڑا دعویٰ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ دہلی میں مودی حکومت بہت کمزورہے۔ اگست تک یہ حکومت گرسکتی ہے۔ اس کو دیکھتے ہوئے پارٹی کارکنان الیکشن کے لئے تیاررہیں۔
NEET Paper Leak Case: این ٹی اے نے سپریم کورٹ کے نوٹس کا دیا جواب ، ایجنسی نے کہا- امتحان منسوخ کرنے سے ہونہار طلباء کے ساتھ ہوگی دھوکہ بازی
این ٹی اے نے کہا کہ پیپر لیک ہونے کی اطلاع ملتے ہی تمام ضروری اقدامات کیے گئے۔ این ٹی اے نے کہا ہے کہ کئی ریاستوں میں نیٹ پیپر لیک ہونے کی شکایات ملی ہیں، اس لیے سی بی آئی اس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔
Ram Vilas Paswan Birth Anniversary: وزیر اعظم مودی اور رام ولاس پاسوان کے سچے دوست تھے اور ایک دوسرے کا احترام کرتے تھے،چراغ پاسوان
رکن پارلیمنٹ پارلیمنٹ چراغ پاسوان اپنے والد کو یاد کرتے ہوئے مزید کہا کہ "میرے والد کے این ڈی اے میں شامل ہونے کے بعد، پی ایم مودی نے ان کے ساتھ بہت عزت اوراحترام کا معاملہ کیا تھا ۔
AAP Parliamentary Board: عام آدمی پارٹی نے سنجے سنگھ کوسونپی اہم ذمہ داری ، راجیہ سبھا میں پارلیمانی پارٹی کے لیڈر مقرر
سنجے سنگھ پہلی بار 2018 میں راجیہ سبھا کے لیے منتخب ہوئے تھے اور اس سال دوبارہ منتخب ہوئے تھے۔ انہوں نے 2012 میں عام آدمی پارٹی کی تشکیل کے فوراً بعد شمولیت اختیار کی اور جلد ہی پارٹی میں اعلیٰ عہدے پر پہنچ گئے۔
Bihar Politics: آر جے ڈی یوم تاسیس تقریب میں تیجسوی کا اعلان،’’15 اگست کے بعد بہار یاترا پر نکلیں گے‘‘
تیجسوی نے کہا کہ آر جے ڈی جو بھی کہتی ہے، کرتی ہے۔ آر جے ڈی نے کبھی اپنا نظریہ نہیں بدلا۔ تمام پارٹیوں نے بی جے پی کے ساتھ سمجھوتہ کیا، آر جے ڈی واحد پارٹی ہے جس نے بی جے پی کے ساتھا کبھی سمجھوتہ نہیں کیا۔ آر جے ڈی اب ’مائی‘ کے ساتھ ’باپ‘ کی بھی پارٹی ہے۔
SBI DMD Flagged off 3rd Phase of Kargil Tiger Hill Challenge: ایس بی آئی کے ڈی ایم ڈی بی کے مشرا نے ایس بی آئی کرگل ٹائیگر ہل چیلنج کے تیسرے مرحلے کو دکھائی ہری جھنڈی
کرگل جنگ کی 25ویں سالگرہ کے موقع پر کرگل جنگ کے ہیروز کے اعزاز میں فٹنس اور خراج تحسین کا چیلنج 5 جولائی کو اس وقت نئی بلندی پر پہنچ گیا جب اسٹیٹ بینک آف انڈیا کے ڈی ایم ڈی بنود کمار مشرا نے دراس وار میموریل میں ایس بی آئی کرگل ٹائیگر ہل چیلنج کے تیسرے مرحلے کو جھنڈی دکھائی۔
LGBTQ Case: ہم جنس پرستوں کی شادی کیس میں دائر نظرثانی کی درخواست پر 10 جولائی کو سپریم کورٹ میں ہوگی سماعت، عدالت نے قانون کو منظور کرنے سے کردیا تھاانکار
17 اکتوبر 2023 کو سپریم کورٹ کی آئینی بنچ نے ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی حیثیت دینے سے انکار کر دیا تھا۔
بی آرایس لیڈر کے کویتا کو عدالت سے بڑا جھٹکا، 18 جولائی تک بڑھی عدالتی حراست، شراب گھوٹالے میں لگے ہیں یہ الزام
الزام ہے کہ عام آدمی پارٹی کو دہلی شراب پالیسی معاملے میں تبدیلی کے لئے رشوت کے طورپر100 کروڑروپئے دیئے گئے تھے۔ اس معاملے کی جانچ کے کویتا کی انٹری یکم دسمبر2022 کوہوئی۔





