Yashoda Hospital Ghaziabad: ’’جہاں ہمدردی جڑتی ہے، وہاں انسانیت کا بھی علاج ہوتا ہے‘‘ غازی آباد کے یشودا اسپتال پہنچے بی جے پی اقلیتی مورچہ کے قومی صدر جمال صدیقی
جمال صدیقی نے ڈاکٹر دنیش اروڑہ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ان کی شخصیت اور ان کا سفر معاشرے کے لیے باعثِ تحریک ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ڈاکٹر اروڑہ نے اپنی صلاحیت، محنت اور دوراندیشی کے ذریعے یشودا اسپتال کو ایک معتبر طبی ادارے کے طور پر قائم کیا ہے۔
Tricolour in ISS: ہاتھ میں ترنگا تھام کر بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر موجود روسی عملے نے یوم آزادی سے قبل بھارت کو دی مبارکباد
روسی خلائی مسافروں نے بھارت اور روس کے درمیان خلائی تعاون کی طویل تاریخ کا بھی ذکر کیا۔ دونوں ممالک کے درمیان خلائی تعاون کا آغاز 1975 میں سوویت یونین کی جانب سے بھارت کے پہلے سیٹلائٹ ’آریہ بھٹ‘ کی لانچنگ کے ساتھ ہوا تھا۔ تقریباً ایک دہائی بعد 1984 میں راکیش شرما سوویت خلائی جہاز ’سویوز ٹی-11‘ کے ذریعے خلا میں جانے والے پہلے بھارتی بنے۔ اس تاریخی کامیابی نے دونوں ممالک کے خلائی تعلقات کو مزید مضبوط کیا۔
Indian Aviation Sector: بھارتی ہوابازی کے شعبے میں خواتین کی شرکت 25 فیصد تک بڑھانے کا ہدف: رام موہن نائیڈو
بھارت میں تقریباً 15 فیصد پائلٹ خواتین، عالمی اوسط صرف 5 فیصد کے آس پاس۔ حکومت کا مقصد صرف خاتون پائلٹوں کی تعداد بڑھانا نہیں بلکہ پورے ایوی ایشن ورک فورس میں خواتین کی نمائندگی بڑھانا ہے۔
Har Ghar Tiranga Campaign: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی ملک کے عوام سے ہر گھر ترنگا مہم میں شامل ہونے کی اپیل
اس سے قبل 9 اگست کو وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی شہریوں سے ہر گھر ترنگا مہم میں جوش و خروش کے ساتھ حصہ لینے اور وکست بھارت کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کرنے کے اجتماعی عزم کو دہرانے کی اپیل کی تھی۔وزیر اعظم نے کہا تھا کہ ترنگا بھارت کے فخر کی علامت ہے اور ہر شہری کے لیے ملک کے لیے اپنی بہترین صلاحیتیں بروئے کار لانے کی مسلسل تحریک کا ذریعہ ہے۔
وزیر اعظم مودی سے سپریا سولے سمیت این سی پی کے 8 اراکین پارلیمنٹ کی ملاقات، حد بندی بل پر سیاسی قیاس آرائیاں تیز
مہاراشٹر کے سیاسی گلیارے میں قیاس آرائیاں تھمنے کا نام نہیں لے رہی ہیں اور اس کی وجہ آج این سی پی (ایس پی) کے سبھی 8 اراکین پارلیمنٹ کی وزیراعظم مودی سے ہونے والی ملاقات ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ شرد پوار اوربی جے پی کے درمیان آخرکارکیا رضامندی بن رہی ہے۔
لوک سبھا میں اپوزیشن کے حملوں کا جواب دینے کے لئے تیارہوگئے وزیرداخلہ امت شاہ، کرن رجیجو نے اپوزیشن کو کردیا چیلنج
وزیرداخلہ امت شاہ طلبا پر لاٹھی چارج کے موضوع پر جواب دینے کے لئے تیار ہوگئے ہیں۔ وہ لوک سبھا میں اس کا جواب دیں گے۔ اسپیکر اوم برلا جلد ہی ان کے جواب کے لئے وقت متعین کریں گے۔ مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ کے ایوان میں طلبا پرلاٹھی چارج سے متعلق معاملے پر بیان دینے کے مطالبہ کے ساتھ کارروائی نہیں ہوسکی ہے۔
Home Minister Amit Shah: وزیر داخلہ امت شاہ پہنچے پارلیمنٹ، طلبہ تحریک پر دیں گے جواب
پارلیمانی امور کے وزیر نے کانگریس سمیت اپوزیشن جماعتوں سے اپیل کی کہ جب وزیر داخلہ یا حکومت کی جانب سے بیان دیا جائے تو اپوزیشن ہنگامہ کرکے اس میں رکاوٹ نہ ڈالے۔رِجِجو نے کہا، ’’اپوزیشن سے میری صرف یہی درخواست ہے کہ جب بحث اور جواب دیا جارہا ہو تو وہ وزیر داخلہ کے بیان کو پرسکون انداز میں سنیں اور ایوان کی کارروائی میں خلل نہ ڈالیں۔‘‘میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرکزی وزیر نے طلبہ تحریک کے معاملے پر اپوزیشن کو بھی نشانہ بنایا۔
Eknath Shinde-led Shiv Sena: چھ ارکان پارلیمنٹ کے ایکناتھ شندے کی قیادت والی شیو سینا میں انضمام کے خلاف عرضی پر سپریم کورٹ نے دو ہفتے کی دی مہلت
22 جولائی کو سپریم کورٹ نے چھ باغی ارکان کے انضمام پر فوری طور پر روک لگانے سے انکار کر دیا تھا۔ اس وقت عدالت نے لوک سبھا اسپیکر، لوک سبھا کے سکریٹری اور ان چھ ارکانِ پارلیمنٹ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ان سے جواب طلب کیا تھا۔ عدالت نے جواب دہندگان سے جواب طلب کرتے ہوئے معاملے کی سماعت دو ہفتے بعد مقرر کی تھی۔
Prime Minister Narendra Modi: پی ایم مودی سے ملاقات کے بعد بولیں میرابائی چانو،آپ کے حوصلہ افزا الفاظ سخت محنت کے لیے دیں گے ترغیب
اتوار کو وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر ہوئی ملاقات کے دوران مودی نے میرابائی سے ان کے رونے کی وجہ پوچھتے ہوئے کہا، ’’اتنے آنسو ٹپک رہے تھے کہ مجھے لگ رہا تھا جیسے آنسو کے ہر قطرے سے گولڈ میڈل نکل رہا ہو۔‘‘اس پر میرابائی نے بتایا کہ پیرس اولمپکس میں تمغہ نہ جیت پانے کی وجہ سے وہ کافی مایوس ہوئی تھیں اور گزشتہ چار برسوں کے دوران انہوں نے بہت کچھ برداشت کیا ہے۔بھارتی ویٹ لفٹر نے کہا، ’’میں اس دن بہت خوش اور جذباتی تھی۔
Jharkhand Public Service Commission: اسمبلی کی جانب مارچ کرنے والے مظاہرین پر جھارکھنڈ پولیس نے واٹر کینن کا کیا استعمال
لوگوں سے انہیں ہیرو نہ بنانے کی اپیل کرتے ہوئے مہتو نے کہا، ’’میں کوئی بھگوان یا مسیحا نہیں ہوں، میں ایک عام آدمی ہوں۔ میری ذاتی زندگی میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔ لیکن بھوک ہڑتال سے زیادہ تکلیف کانٹے دار تاروں سے ہوتی ہے۔‘‘انہوں نے دعویٰ کیا کہ طلبہ نے بیریکیڈنگ کی تین تہیں عبور کرلی ہیں۔ مہتو نے سوال کیا کہ حکومت افراتفری کیوں چاہتی ہے اور طلبہ کے مطالبات کیوں نہیں مان رہی؟





