اے پی سی آرکی جانب سے وکلا کی ورکشاپ، ایس آئی آرپرقانونی تیاری، نوٹس، اعتراضات واپیلوں سے متعلق حکمتِ عملی پرغوروخوض
ورکشاپ کے آغازمیں ڈاکٹرمحمدعثمان نے ایس آئی آرکے حوالے سے اے پی سی آرتلنگانہ کی اب تک کی سرگرمیوں سے شرکاء کوآگاہ کیا۔ انہوں نے بتایا کہ تنظیم کی جانب سے عوامی بیداری پروگرامس، قانونی مشاورت، وکلا کے اجلاس، رضاکاروں کی شمولیت، ضلعی سطح پرکوارڈی نیشن اوردیگرضروری اقدامات کے ذریعے شہریوں کی معاونت کی تیاری کی جا رہی ہے۔
Manish Jaiswal Meets Amit Shah: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملے رکن پارلیمنٹ منیش جیسوال، جھارکھنڈ بھرتی امتحان کی سی بی آئی جانچ کا مطالبہ
بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ منیش جیسوال نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ شاہ سے ملاقات کی۔ اس ملاقات کے دوران انہوں نے جھارکھنڈ میں بھرتی امتحان سے متعلق مبینہ بے ضابطگیوں کی مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) سے جانچ کرانے کا مطالبہ اٹھایا۔
Silver Medallist Narender Berwal: دولت مشترکہ کھیلوں میں چاندی کا تمغہ جیتنے والے نریندر بیروال نے وزیراعظم مودی کو سنایا پاکستانی حریف کا تبصرہ
دولتِ مشترکہ کھیل 2026 میں بھارت نے باکسنگ میں مجموعی طور پر 10 تمغے جیتے، جو دولتِ مشترکہ کھیلوں میں اس کھیل میں بھارت کی اب تک کی بہترین کارکردگی ہے۔ بھارت نے گزشتہ ریکارڈ کو پیچھے چھوڑ دیا، جہاں انگلینڈ (1934 اور 2018) اور کینیڈا (1986) کے نام چھ طلائی تمغوں کا مشترکہ ریکارڈ تھا۔
’’جھارکھنڈ میں طلبا کے خلاف طاقت کا استعمال غلط‘‘، راہل گاندھی کی سورین حکومت کو دو ٹوک
کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے جھارکھنڈ میں ہوئے احتجاج کے دوران لاٹھی چارج کئے جانے سے متعلق کہا کہ طلبا کے خلاف طاقت کا استعمال غلط ہے۔ طلبا کو پُرامن احتجاج کرنے کا حق حاصل ہے۔
Eco Van Swet Away in Flood Padana 9 dead: راج گڑھ میں خوفناک حادثہ! 9 افراد کی گئی جان ، ابلتے نالے میں بہہ گئی کار
راج گڑھ میں شدید بارش کے بعد نالے میں طغیانی آنے سے ایک کار پانی کے تیز بہاؤ میں بہہ گئی۔ حادثے میں کار سوار 9 افراد کے پانی میں بہہ جانے کی اطلاع ہے، جس کے بعد علاقے میں امدادی کارروائیاں شروع کردی گئی ہیں۔
Bhopal UCC Protest: دہلی، پٹنہ اور رانچی کے بعد بھوپال میں بڑے احتجاج کی تیاری، عارف مسعود نے بتایا پورا منصوبہ
کانگریس کے رکن اسمبلی عارف مسعود نے بتایا کہ مجوزہ احتجاج کا مقصد مسلمانوں سے متعلق مختلف مسائل اور ان کے حقوق سے جڑے معاملات کو اجاگر کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ احتجاج کے ذریعے حکومت اور انتظامیہ تک عوام کی آواز پہنچانے کی کوشش کی جائے گی۔
Akash Anand Attacks on Yogi Government: اترپردیش اسمبلی انتخابات سے پہلے آکاش آنند کی انٹری، بی جے پی پر برس پڑے بی ایس پی لیڈر، بولے- ’راہل، اکھلیش انکل ہیں‘
بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کے نوجوان لیڈر آکاش آنند نے بی جے پی پر سخت حملہ کرتے ہوئے اپوزیشن کے بڑے لیڈروں راہل گاندھی اور اکھلیش یادو کے بارے میں بھی ایک دلچسپ بیان دیا ہے۔
PM extends birthday wishes to Hemant Soren: سیاسی تلخی کے درمیان وزیراعظم مودی نے جھارکھنڈ کے وزیراعلیٰ ہیمنت سورین کو دی سالگرہ کی مبارکباد
وزیر اعظم مودی کے علاوہ لوک سبھا اسپیکر اوم برلا اور مرکزی وزیر زراعت شیوراج سنگھ چوہان نے بھی سوشل میڈیا پوسٹس کے ذریعے جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ کے لیے خوشگوار اور طویل زندگی کی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
Abhishek Banerjee Foreign Travel: ابھیشیک بنرجی کو بیرونِ ملک جانے کی اجازت، سپریم کورٹ نے عائد کی یہ اہم شرائط
ترنمول کانگریس (TMC) کے جنرل سکریٹری اور رکن پارلیمنٹ ابھیشیک بنرجی کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت ملی ہے۔ عدالت نے انہیں بیرونِ ملک سفر کرنے کی اجازت دے دی ہے، تاہم اس کے ساتھ کچھ اہم شرائط بھی عائد کی گئی ہیں۔
Ranchi Students Protest: رانچی میں ٹیئرگیس پر دیویندر ناتھ مہتو نے کہا- ’’اب نہیں ہوگی کوئی بات چیت، حکومت بز دل، ہل سکتی ہے کرسی‘‘
جے پی ایس سی-جے ایس ایس سی نیائے منچ کے طلبا لیڈردیویندر ناتھ مہتو نے کہا کہ لاکھوں طلبا کا درد باہرنکل کرآیا ہے۔ یہ آندولن رکنے والا نہیں ہے۔ یہ ایک عوامی احتجاج بن گیا ہے۔





