Abhijit Dipke Raises Questions: سرکاری اسکولوں کی بدحالی پر ابھیجیت دیپکے نے اٹھائے سوال، سرپنچوں اور والدین سے کی بڑی اپیل
کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) کے بانی ابھیجیت دیپکے نے یومِ آزادی سے قبل سرکاری اسکولوں کی صورتحال پر سوالات اٹھائے ہیں۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ ملک 15 اگست 2026 کو آزادی کے 80 سال مکمل کرنے جا رہا ہے، لیکن گاؤں کے سرکاری اسکول آج بھی بنیادی سہولیات کی کمی سے دوچار ہیں۔
FMCG Price Hike: ستمبر میں مہنگائی کا نیا جھٹکا! تیل، صابن سے بسکٹ تک بڑھ سکتے ہیں دام، ایف ایم سی جی کمپنیوں نے دیے اشارے
عام صارفین کو ستمبر میں مہنگائی کا ایک اور جھٹکا لگ سکتا ہے۔ روزمرہ استعمال کی کئی اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہونے کے امکانات ظاہر کیے جا رہے ہیں۔
UPSC Recruitment 2026: یونین پبلک سروس کمیشن میں ریسرچ آفیسر سمیت 34 خالی عہدوں کے لیے درخواستیں شروع، جانئے کیا ہے تنخواہ اور اہلیت
ان تمام آسامیوں کے لیے آن لائن درخواست کا عمل 8 اگست سے شروع ہو چکا ہے۔ لداخ مرکز کے زیر انتظام علاقے کے تحت آنے والی آسامیوں کے علاوہ دیگر عہدوں کے لیے درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 28 اگست شام 6 بجے تک مقرر کی گئی ہے۔ لداخ انتظامیہ کے تحت آنے والی آسامیوں کے لیے درخواست دینے کی آخری تاریخ 4 ستمبر مقرر کی گئی ہے۔ امیدواروں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ یو پی ایس سی کی سرکاری ویب سائٹ پر جاکر مقررہ مدت کے اندر اپنا رجسٹریشن مکمل کریں۔
Cultural Caravan Program in Lucknow: رئیس انیس صابری گروپ کی شاندار پیشکش، جشنِ ادب کے زیراہتمام ’کلچرل کارواں–وراثت، لکھنؤ 2026‘ کا 2 روزہ پروگرام
پروگرام کا مقصد ادب، فن، موسیقی اور ہندوستانی ثقافتی روایات کے تنوع کو ایک مشترکہ پلیٹ فارم فراہم کرنا اور نئی نسل کو اس عظیم ورثے سے جوڑنا ہے۔ پروگرام کا افتتاح الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ کے جسٹس راجیش سنگھ چوہان نے کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ جشنِ ادب ادبی میلے کا ’کلچرل کارواں‘ گزشتہ 15 برسوں سے فن اور ثقافت کو نوجوان نسل تک پہنچانے کا کام پوری لگن اور سنجیدگی کے ساتھ کر رہا ہے۔
Rahat Indori Death Anniversary: ’’میرے حجرے میں نہیں اور کہیں پر رکھ دو: آسماں لائے ہو، لے آؤ زمیں پر رکھ دو‘‘ یوم وفات پر یادوں میں منفرد لب ولہجے شاعر راحت اندوری
راحت اندوری کا 70 برس کی عمر میں 11 اگست 2020 کو انتقال ہوگیا۔ کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ اگلے ہی روز ان کے انتقال کی خبر سامنے آئی، جس سے ادبی اور فلمی دنیا میں غم کی لہر دوڑ گئی۔
Umar Khalid Book Launch Clash: جے این یو میں عمر خالد کی کتاب پر بحث کے دوران ہنگامہ، اے بی وی پی اور جے این یو ایس یو کارکنان آمنے سامنے
جے این یو میں عمر خالد کی کتاب ’فریکچرڈ کمیونٹیز: آدیواسی ہسٹری اور پاور کی پولیٹکس‘ پر ایک ڈسکشن پروگرام منعقد کیا گیا۔ اس پروگرام کا اہتمامJNUSU نے اپنی سطح پر کیا تھا۔ پروگرام شروع ہوتے ہی اے بی وی پی کے کارکنان نے ہنگامہ شروع کر دیا۔ کیا تھا پورا معاملہ ؟ جانیے یہاں۔
PM Modi praises boxer Lovlina Borgohain: گلاسگو کے ریستوراں میں بھارت کا غلط نقشہ دیکھ کر اعتراض کرنے پر وزیراعظم مودی نے کی باکسر لولینا بورگوہین کی تعریف
دولت مشترکہ کھیلوں میں بھارتی باکسرز کی شاندار کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے وزیراعظم مودی نے کہا، ’’اب دنیا بھر کے کھلاڑی ان باکسرز سے ڈرنے لگے ہیں!‘‘
Interaction with PM Modi: کرگل وجے دیوس پر پاکستانی باکسر کے خلاف فتح کو یاد کرتے ہوئے جذباتی ہوئے جادومنی سنگھ، وزیراعظم مودی سے ملاقات میں کیا تذکرہ
وزیراعظم نریندر مودی نے اتوار کو نئی دہلی میں اپنی رہائش گاہ پر دولتِ مشترکہ کھیل 2026 کے بھارتی تمغہ جیتنے والے کھلاڑیوں سے ملاقات کی، جہاں کھلاڑیوں نے کھیلوں سے وابستہ یادگار لمحات وزیراعظم کے ساتھ شیئر کیے۔
Piyush Mishra Slams Naseeruddin Shah: ’طلبہ کے آنسو دیکھ کر رہا نہیں گیا‘، رانچی میں امیدواروں کی حمایت میں آئے پیوش مشرا، نصیرالدین شاہ کے بیان پر کیا جوابی حملہ
پیوش مشرا نے رانچی میں احتجاج کر رہے امیدواروں سے ملاقات کی اور ان کے مسائل کو سمجھنے کی کوشش کی۔ انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو اپنے مطالبات کے لیے سڑکوں پر جدوجہد کرتے دیکھنا اور ان کی آنکھوں میں آنسو دیکھنا ان کے لیے تکلیف دہ تھا۔
Haridwar Turns Shivmay: ساون کے دوسرے پیر پر ’شیومے‘ ہوا ہری دوار، سوامی کیلاش نند گری کی 22 گھنٹے کی سادھنا نے عقیدت مندوں کو کیا متوجہ
ساون کا دوسرا پیر عقیدت مندوں کو یہ بھی یاد دلاتا ہے کہ شیو کی عبادت انسان کی اندرونی تبدیلی سے جڑی ہوئی ہے۔ بھگوان شیو تپسیا، ترک دنیا اور ہمدردی کی علامت سمجھے جاتے ہیں۔ حقیقی عقیدت کا مقصد منفی جذبات، انا اور بے چینی کو کم کرنا اور مثبت تبدیلی کی راہ ہموار کرنا ہے۔





