Rajya Sabha by election 2024: ووٹنگ سے پہلےہی تین سیٹ جیت گئی بی جے پی،راجیہ سبھا ضمنی انتخاب میں رونیت بٹو،کشواہا اور منن مشرا کامیاب
ملک کی 9ریاستوں کی 12 سیٹوں پر ہونے والے راجیہ سبھا کےضمنی انتخابات سے پہلے ہی بی جے پی کے 3 امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہو چکے ہیں۔ ان میں راجستھان سے رونیت سنگھ بٹو، بہار سے اپیندر کشواہا اور منن کمار مشرا شامل ہیں۔ تینوں امیدواروں کو فتح کے سرٹیفکیٹ جاری کر دیے گئے ہیں۔
Jamaat-e-Islami Hind Campaign against women violence: خواتین پرتشدد اورمظالم کے خلاف جماعت اسلامی ہندکی خواتین یونٹ نے سنبھالا محاذ، ملک گیر مہم کا اعلان
نئی دہلی: ’’ شعبہ خواتین، جماعت اسلامی ہند کی جانب سے ستمبر 2024 میں ایک ماہ کی طویل ملک گیر مہم شروع ہونے جا رہی ہے۔ اس مہم کا تھیم ہے’’اخلاقی محاسن آزادی کے ضامن‘‘۔ اس مہم کا مقصد لوگوں میں آگاہی پیدا کرنا اورانہیں بتانا کہ حقیقی آزادی کیا ہے اور اسے اخلاقیات سے …
Haryana Assembly Election 2024: جے جے پی اور آزاد سماج پارٹی کے درمیان سیٹ شیئرنگ فائنل! جانئے کس کو ملی کتنی سیٹیں؟
ہریانہ میں دشینت چوٹالہ کی قیادت والی جن نائک جنتا پارٹی (جے جے پی) چندرشیکھرآزاد کی پارٹی آزاد سماج پارٹی نے اتحاد کرکے جاٹ اوردلت ووٹوں کو اپنے ساتھ لانے کی کوشش میں مروف ہیں۔ دونوں پارٹیوں کے درمیان سیٹ شیئرنگ کے لئے 20-70 کا فارمولہ اپنایا گیا ہے۔
Nabanna Abhijan Protest: ٹرینٹی ڈاکٹر آبروریزی-قتل کے خلاف ریلی پرلاٹھی چارج پر جے پی نڈا نے ممتا بنرجی پر بولا بڑا حملہ
بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا نے کہا کہ دیدی کے مغربی بنگال میں آبروریزی کرنے والوں اور مجرمین کی مدد کرنا تواحترام کی بات ہے، لیکن خواتین کی سیکورٹی کے لئے بولنا جرم ہے۔
Promise of dialogue with Pakistan: نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی دونوں پارٹیوں نے پاکستان سے بات چیت کی پہل کا کیا وعدہ،انتخابی منشور میں شامل
نیشنل کانفرنس نے جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات کے حوالے سے اپنا منشور جاری کر دیا ہے۔ اس بارے میں پارٹی صدر نے کہا ہے کہ آئندہ اسمبلی انتخابات میں نیشنل کانفرنس-کانگریس اتحاد کامیاب ہوگا۔ پاکستان کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ سب کچھ منشور میں ہے اور اسے پڑھنا چاہیے۔
Ruckus on Kangana Statement: کنگنا رناوت کے بیان پر کانگریس پارٹی حملہ آور، اجے رائے نے کہا- ملک کے کسانوں سے معافی مانگیں بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ
بی جے پی نے کنگنا رناوت کے اس بیان سے خود کو الگ کرلیا۔ بی جے پی نے ایک پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی رکن پارلیمنٹ کنگنا رناوت کا کسانوں کی تحریک پر دیا گیا بیان پارٹی کی رائے نہیں ہے۔ بی جے پی نے کنگنا کو سخت ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ وہ آئندہ ایسا کوئی بیان نہ دیں۔
CM Arvind Kejriwal Judicial Custody: سی ایم اروند کیجریوال کی عدالتی حراست میں توسیع، 21 مارچ کو کیا تھا گرفتار
سی بی آئی نے 23 اگست کو عدالت کو بتایا تھا کہ ایکسائز پالیسی کیس میں سی ایم اروند کیجریوال اور عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے درگیش پاٹھک کے خلاف مقدمہ چلانے کی منظوری دی گئی ہے۔
’چاہے میرے اوپر تلوار چلاؤ لیکن…‘ فاطمہ کالج پرکارروائی کی خبرسے برہم ہوئے اکبرالدین، اسدالدین اویسی نے کہی یہ بڑی بات
حیدرآباد پرانے شہر میں غیرقانونی تعمیرات اور قبضہ ہٹانے کی مہم چلائی جا رہی ہے۔ وزیراعلیٰ ریونت ریڈی بھی اس میں دلچسپی لے رہے ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ اس مہم میں اکبرالدین اویسی کے مبینہ غیرقانونی تعمیرات کی بھی نشاندہی کی گئی ہے۔
Jammu Kashmir Assembly Election: نیشنل کانفرنس نے جاری کی 32 امیدواروں کی فہرست، عمرعبداللہ کو اس سیٹ سے بنایا گیا امیدوار
نیشنل کانفرنس نے جموں وکشمیراسمبلی الیکشن کے لئے 32 امیدواروں کی فہرست جاری کی ہے۔ سابق وزیراعلیٰ عمرعبداللہ گاندربل سے پارٹی کے امیدوارہوں گے۔
Delhi Liquor Scam Case: سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ کا فیصلہ تبدیل کردیا، بی آرایس لیڈر کے کویتا کو ملی ضمانت
سپریم کورٹ نے تلنگانہ کے سابق وزیراعلیٰ کے سی آر کی بیٹی کے کویتا کو ضمانت دے دی ہے۔ انہیں سی بی آئی اورای ڈی کی طرف سے درج معاملے میں ضمانت مل گئی ہے۔





