Jagrato Bangla submits memorandum to B’desh Deputy High Commissioner: بنگلہ دیش میں اقلیتوں پر مظالم کے خلاف‘جاگرتوبنگلہ’ کے وفد نے دیا بنگلہ دیش کے ہائی کمشنرکو دیا میمورنڈم
جاگرتو بنگلہ' کے کنوینر رنجن چودھری نے عہدیداروں کو بتایا کہ جب تک بنگلہ دیش نے ہندوستان کے ساتھ خوشگوار تعلقات برقرار رکھے اور سیکولرازم کی حمایت کی اس نے کافی ترقی کی ہے۔
PM Modi led PRAGATI In India: پی ایم مودی کے PRAGATI پلیٹ فارم پر آکسفورڈ یونیورسٹی کا اہم مطالعہ، جانیں ترقیاتی پروجیکٹوں کو کیسے ملی رفتار
اس مطالعہ سے یہ واضح ہوتا ہے کہ PRAGATI پلیٹ فارم کا تجربہ دیگر ابھرتی ہوئی معیشتوں کو یہ سبق فراہم کرتا ہے کہ بڑے انفراسٹرکچر اور سماجی ترقی کے پروگراموں کو کامیابی سے نافذ کرنے کے لیے ڈیجیٹل گورننس اور اعلیٰ قیادت کی فعال شمولیت ضروری ہے۔
آئین کے 75 سال مکمل پورے ہونے پر لوک سبھا اور راجیہ سبھا میں ہوگی بحث، وزیراعظم مودی کریں گے خطاب
لوک سبھا اسپیکراوم برلا نے پیر کے روز آل پارٹی میٹنگ بلائی۔ یہ میٹنگ پارلیمنٹ میں کام کاج سے متعلق بلائی گئی تھی۔ میٹنگ میں یہ بھی طے ہوا ہے کہ آئین کے 75 سال مکمل ہونے پر14-13 دسمبرکولوک سبھا میں اور17-16 کوراجیہ سبھا میں بحث ہوگی۔
Petrol consumption surges 9.2% in November: نومبر میں پٹرول کی مانگ میں 9.2 فیصد کا ہوااضافہ، ڈیزل میں 8.4 فیصد اضافہ
قابل ذکر بات یہ ہے کہ جیٹ فیول (اے ٹی ایف) کی فروخت نومبر 2024 میں سال بہ سال 3.6 فیصد بڑھ کر 650,900 ٹن ہوگئی، جو اکتوبر میں فروخت ہونے والے 636,100 ٹن سے 2.3 فیصد زیادہ ہے۔
UPI ٹرانزیکشن میں 38فیصد کا اضافہ!بنے ریکارڈز، اتنے بلین ٹرانزیکشن ہوئے
ریزرو بینک آف انڈیا (RBI) کے ڈیٹا کے مطابق کریڈٹ کارڈز پر بقایا یاصارفین کے ذریعہ ادا کی جانے والی کل رقم اکتوبر 2023 میں 2.8 لاکھ کروڑ روپے تھی۔ جو کہ پچھلے سال اکتوبر میں یہ 2 لاکھ کروڑ روپے تھی۔
Farmers Protest March: فی الحال دہلی نہیں جائیں گے مظاہرین کسان، 7 دنوں کا الٹی میٹم، انتظامیہ سے بات چیت کے بعد پریرنا استھل کے اندراحتجاج جاری رکھنے کا اعلان، بھارتیہ کسان یونین نے کردیا اعلان
بھارتیہ کسان یونین کا کہنا ہے کہ انتظامیہ سے بات چیت کے بعد فیصلہ لیا گیا ہے کہ ہم لوگ پریرنا استھل کے اندراپنا احتجاج جاری رکھیں گے، جب تک کہ ہمارے مطالبات تسلیم نہیں کئے جاتے۔ اگر مطالبات جلدی پوری نہیں کئے جائیں گے توایک بارپھردہلی کوچ کریں گے۔
Central Railway: سینٹرل ریلوے نے 42 ٹرینوں میں 90 جنرل سیکنڈ کلاس کوچز کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے
نئےکوچز کے اضافے سے ریل سفر کی کارکردگی میں بھی بہتری کی امید ہے۔ اس سے بھیڑ میں کمی آئے گی اور مسافروں کو محفوظ اور آرام دہ سفر کا تجربہ ملے گا۔
What’s Karmayogi Competency Framework launched to train 3.2 million civil servants?: مرکز نے 3.2 ملین سرکاری ملازمین کو تربیت دینے کے لیے پہلا میڈ ان انڈیا ماڈیول کیا شروع
آغاز کے طور پر، کمیشن نے iGOT (انٹیگریٹڈ آن لائن ٹریننگ اسپیس) پر 1,500 کورسز کی میزبانی کی ہے، جو تربیتی پروگرام کے لیے ایک مرکزی ذخیرہ ہے۔ ایک سال میں یہ تعداد بڑھ کر 5000 تک پہنچ جائے گی۔
Film The Sabarmati Report: فلم ’دی سابرمتی رپورٹ‘ دیکھ رہی ہے مودی سرکار، پی ایم مودی کےساتھ امت شاہ،راجناتھ سنگھ بھی موجود،فلم اداکار نے اداکاری کو کہا الوداع
س سے پہلے پی ایم مودی نے فلم 'دی سابرمتی رپورٹ' کی تعریف کی تھی، جو 2002 میں گودھرا ٹرین سانحہ کے آس پاس کے واقعات کا جائزہ پیش کرتی ہے۔دھیرج سرنا کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ فلم سابرمتی ایکسپریس ٹرین میں آتشزدگی کے واقعے پر مبنی ہے۔
Suhel Seth Criticizes Biden’s Pardon Of Hunter Biden: امریکی نظام انصاف پر سہیل سیٹھ کا طنز، جو بائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن کو معافی دینے اور اڈانی معاملے پر کی تنقید
سہیل سیٹھ نے امریکی نظام انصاف کی ستم ظریفی پر بھی زور دیا اور کہا، ’’امریکیوں کو یہ سمجھ لینا چاہیے کہ وہ ایک 'جمہوریہ' میں رہ رہے ہیں جس کی سلطنت ٹوٹ رہی ہے۔





