Supreme Court Delhi-NCR Pollution: پانچ دسمبر تک دہلی-این سی آر میں نافذ رہے گا GRAP-4،حکومت کی غیرسنجیدگی پر سپریم کورٹ ناراض
عدالت نے اپنی جانب سے تعینات کورٹ کمشنروں کی رپورٹس کو دیکھنے کے بعد ان کی سیکورٹی پر تشویش کا اظہار کیا۔ کچھ کمشنروں نے بتایا تھا کہ دہلی کے کئی داخلی مقامات پر لائٹ نہیں ہے۔ بعض مقامات پر مقامی طاقتور لوگوں کے ٹرک بغیر کسی رکاوٹ کے دہلی میں داخل ہو رہے ہیں۔
Suzuki Motorcycle India Reports 8% Sales Growth In November: سوزوکی موٹرسائیکل انڈیا نے نومبر میں فروخت میں 8% کا کیااضافہ
سوزوکی موٹرسائیکل انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ (SMIPL) نے نومبر کے لیے کل فروخت میں 8% اضافے کا اعلان کیا، جس میں 94,370 یونٹس فروخت ہوئے۔
Maharashtra Politics: نرملا سیتا رمن اور وجے روپانی آبزرور مقرر، 4 دسمبر کو اراکین اسمبلی کی ہوگی میٹنگ
مہاراشٹرمیں 4 دسمبر کو بی جے پی کے اراکین اسمبلی کی میٹنگ ہونی ہے۔ اس کے لئے بی جے پی نے آبزروروں کی تقرری کردی ہے۔
‘Digital Arrest’ Scam:سائبر فراڈ اور ڈیجیٹل گرفتاری سے متعلق درخواست مسترد، سپریم کورٹ نے حکومت کو کارروائی کا دیا مشورہ
سپریم کورٹ نے سائبر کرائم اور ڈیجیٹل گرفتاری پر ماہر کمیٹی بنانے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے درخواست گزار کو ہدایت کی کہ وہ حکومت کو میمورنڈم پیش کرے۔ سی جے آئی کے نام پر ٹھگوں کے ذریعہ 7 کروڑ روپے کی دھوکہ دہی جیسے معاملات نے سائبر سیکورٹی پر سنگین سوالات کھڑے کردیئے ہیں۔
Farmers Protest March: دہلی کی طرف کوچ کررہے ہیں کسان، نوئیڈا-دہلی سرحد پرسخت انتظام، لوگوں کو ٹریفک جام کا سامنا
کسانوں کے احتجاج کو دیکھتے ہوئے نوئیڈا پولیس کے ایڈیشنل کمشنرلاء اینڈ آرڈرشیوہری مینا نے کہا کہ کسانوں سے مسلسل بات چیت چل رہی ہے۔ انہیں سمجھانے کی کوشش کی جارہی ہے، پھر بھی نہیں مانے توآگے نہیں جانے دیا جائے گا۔
UPI Transaction:یو پی آئی ٹرانزیکشنز میں نومبر میں 38 فیصدہواسالانہ اضافہ
این پی سی آئی کے اعداد و شمار کے مطابق، فوری ادائیگی سروس (آئی ایم پی ایس) کے لین دین نومبر میں 5.58 لاکھ کروڑ روپے کی کل لین دین کے ساتھ 408 ملین رہے۔
PMGSY in J&K: جموں و کشمیر میں پی ایم جی ایس وائی کے تحت تقریباً 3500 پروجیکٹ کی تکیمل
پی ایم جی ایس وائی جموں و کشمیر میں 2001-02 کے دوران شروع کیا گیا تھا جس کا مقصد 2001 کی مردم شماری کے مطابق 250 سے زیادہ آبادی والے دیہی علاقوں میں غیر منسلک بستیوں کو موسمی رابطہ فراہم کرنا تھا۔
عبادت گاہوں کے تحفظ پرسپریم کورٹ میں 4 دسمبرکوہوگی سماعت، مولانا ارشد مدنی نے کہا- ملک کے امن اتحاد اورانصاف کی برقراری کے لئے اس قانون کا باقی رہنا ضروری
جمعیۃ علماء ہند کی طرف سے سپریم کورٹ کے سینئر وکلاء راجو رام چندرن اور ورندا گروور اس قانون کے حق میں اپنے دلائل پیش کریں گے۔
FDI inflows jump 45 pc to USD 29.79 billion in April-September 2024:اپریل تا ستمبر 2024 میں ایف ڈی آئی کی آمد 45 فیصد بڑھ کر 29.79 بلین امریکی ڈالر تک پہنچ گئی
اپریل-جون سہ ماہی میں ہندوستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری 47.8 فیصد بڑھ کر 16.17 بلین امریکی ڈالر تک پہنچ گئی۔
یوپی ایس سی ٹیچر اودھ اوجھا عام آدمی پارٹی میں شامل، اروند کیجریوال اور منیش سسودیا نے دلائی پارٹی کی رکنیت
یوپی ایس سی ٹیچراور موٹیویشنل اسپیکراودھ اوجھا آج عام آدمی پارٹی میں شامل ہوگئے ہیں۔ پارٹی دفترمیں آج انہیں پارٹی کی رکنیت دلائی گئی۔ اس موقع پرانہوں نے کہا کہ پارٹی جوذمہ داری دے گی، میں اس کا نبھاؤں گا۔





