Bharat Express DD Free Dish

قومی

کوئلے کے پاؤڈر کو ایک خاص طریقے سے جلایا جاتا ہے، جس میں آئیر ایش الگ طریقوں سے بن کر الگ  ہوجاتی ہے ۔  ہیٹ  کے ذریعے پانی کو گرم  کرکے بھاپ بنائی جاتی ہے.

اتوار کو مغربی تریپورہ میں پکنک منانے کے بعد واپس آتے ہوئے اسکولی بچوں سے بھری بس میں جنریٹر پھٹنےسے آگ لگ گئی۔  کچھ ہی منٹوں میں پوری بس  دھو دھوکر جلنے لگ گئی۔

اس سلسلے میں جن سورج  پارٹی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پولیس پرشانت کشور کو ایمس لے گئی ہے۔ انہیں  باقی سب سے الگ کر دیا گیا ہے۔ پرشانت کشور نے کسی بھی طرح  کے علاج سے انکار کر دیا ہے۔

دہلی این سی آر سمیت شمالی ہندوستان کی کئی ریاستوں میں گھنی دھند کی تباہ کاریاں بڑھ رہی ہیں۔ چاہے وہ سڑکوں پر چلنے والی گاڑیاں ہوں، ریلوے ٹریک، ٹرینیں یا ہوائی جہاز۔ سب کی رفتار کم ہو گئی ہے۔

وائرل ویڈیو میں بی جے پی لیڈر رمیش بدھوڑی کے بیان پر کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ششی تھرور نے کہا، ’’ سچ پوچھیں تو میرے خیال میں یہ چھوٹی چیزیں ہیں۔ ہمیں ان باتوں میں نہیں پڑنا چاہیے۔

اگرچہ شیوکمار سدارامیا کیمپ کی کسی میٹنگ کا حصہ نہیں رہے ہیں، لیکن تازہ ترین میٹنگ اس وقت ہوئی جب وہ خاندان کے ساتھ چھٹی گزارنے کے لیے ترکی میں تھے۔ یہ تازہ ترین میٹنگ میسور اربن ڈیولپمنٹ اتھارٹی معاملے سے متعلق ایک تنازعہ میں سدارامیا کے الجھنے کے چار ماہ بعد ہوئی ہے۔

یہ پروگرام ہندوستان کی نیشنل جوڈیشل اکیڈمی اور مدھیہ پردیش کی اسٹیٹ جوڈیشل اکیڈمی میں 10 فروری سے منعقد ہونا تھا جس کے تمام اخراجات حکومت ہند برداشت کرے گی۔منتخب شرکاء میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ججز اور مساوی رینک کے افسران شامل تھے۔

دہلی کی وزیر اعلیٰ آتشی نے کالکاجی اسمبلی سے بی جے پی امیدوار رمیش بدھوڑی کے پرینکا گاندھی کے بارے میں کیے گئے تبصروں پر جوابی حملہ کیا ہے۔

سوشل میڈیا پر ایک خبر وائرل ہو رہی ہے کہ ریزرو بینک آف انڈیا (RBI) جلد ہی 5000 روپے کا نوٹ جاری کرنے والا ہے۔ سب سے بڑی بات یہ ہے کہ اس نوٹ کی معلومات کے ساتھ ساتھ اس کی تصویر بھی وائرل ہو رہی ہے۔

اویو کا نام ملک کے ٹاپ ٹریول اور ہوٹل بکنگ پلیٹ فارمز میں شامل ہے۔ OYO کم قیمتوں پر بہتر سہولیات کے لیے زیادہ تر لوگوں کی پہلی پسند ہے۔