Eli Lilly to set up global capability centre in Hyderabad: ایلی للی حیدرآباد میں جی سی سی کا قیام عمل میں لاتے ہوئے 1,000 سے زیادہ لوگوں کو روزگار فراہم کرے گی
کمپنی نے کہا کہ وہ 1,000-1,500 انتہائی ہنر مند پیشہ ور افراد کو ملازمت دینے کا ارادہ رکھتی ہیں ، جن میں ٹیکنالوجی انجینئرز اور ڈیٹا سائنسدان شامل ہیں، اور نئی سائٹ کے لیے خدمات حاصل کرنے کا عمل جاری ہے۔
Mahakumbh Mela 2025: کمبھ میلہ 2025 کے لیے ریلوے کا زبردست انتظام! ملک بھر میں 10,000 ریگولر ٹرینیں اور 3,000 خصوصی ٹرینیں چلائی جائیں گی
13 جنوری سے 26 فروری 2025 کے درمیان گنگا، جمنا اور سرسوتی کے سنگم پریاگ راج میں منعقد ہونے والے میلے میں لاکھوں عقیدت مندوں کی شرکت متوقع ہے۔
Work-Life balance: اگر8گھنٹے گھر پر رہے تو آپ کی بیوی بھاگ جائے گی،ورک-لائف بیلنس پر جاری بحث کے درمیان گوتم اڈانی کا بیان وائرل
اڈانی نے کہاکہ آپ کا ورک لائف بیلنس مجھ پرنہیں تھوپا جانا چاہیے اور ناہی میرا ورک لائف بیلنس آپ پر تھوپا جانا چاہئے۔ فرض کریں، ایک شخص چار گھنٹے گھر والوں کے ساتھ گزارتا ہے اور اس میں لطف اندوز ہوتا ہے، یا کوئی دوسرا شخص آٹھ گھنٹے گزار کر لطف اندوز ہوتا ہے، تو یہ اس کا توازن ہے۔
India’s dream of a direct rail link to Kashmir moves closer : بھارت کا کشمیر تک براہ راست ریلوے لائن کا خواب حقیقت کے قریب
110 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی یہ ٹرائل ٹرین سنگلدان اور ریاسی کے درمیان جاری ٹرائلز کا حصہ تھی۔ دنیش چند دیسوال، کمشنر آف ریلوے سیفٹی(سی آر ایس)، ناردرن سرکل نے اس کامیابی کو "ریلوے کی تاریخ کا ایک نیا باب" قرار دیا۔
Delhi Assembly Election 2025: آتشی نے دہلی میں بی جے پی کے سی ایم فیس سے متعلق کیا سنسنی خیز دعویٰ، جان کر رہ جائیں گے حیران
وزیراعلیٰ آتشی نے دعویٰ کیا ہے کہ بی جے پی دہلی کے وزیراعلیٰ کے چہرے کے طورپرکالکا جی سے امیدواررمیش بدھوڑی کومنتخب کرسکتی ہے، جنہیں سب سے زیادہ گالی-گلوچ کرنے والا لیڈرمانا جاتا ہے۔
Garment Training & Production Centre: مرکزی وزیر سندھیا نے اڈانی فاؤنڈیشن کے یونٹ کا رکھا سنگ بنیاد، 1500 خواتین کو ملے گا روزگار
اڈانی فاؤنڈیشن کے سی ای او ڈاکٹر ابھیشیک لکھ ٹکیہ نے کہا کہ اگلے 3 سے 4 مہینوں میں ٹریننگ اور پروڈکشن سینٹر تیار ہو جائے گا اور کام بھی شروع ہو جائے گا، انہوں نے کہا کہ یہ گارمنٹس یونین بہت اہم ہے، ہم خواتین کو بااختیار بنانے کی بات کرتے ہیں۔
Renewable Energy (RE): “ہندوستان نے 2024 تک سولر ونڈ انرجی میں قائم کیا نیا ریکارڈ”
ہندوستان نے 2024 میں 18.5 گیگاواٹ نئی افادیت کے پیمانے پر شمسی لیول میں اضافہ کیا، جو 2023 کے مقابلے میں تقریباً 2.8 گنا زیادہ اضافہ ہے۔
Mahakumbh Mega Conclave : سائنس کی نظر میں مہا کمبھ کی بڑی اہمیت ہے،صحت اور عقیدت دونوں کیلئے سودمند ہے مہا کمبھ:سائنسدان اجے سونکر
اجے سونکر نے کہاکہ 'ایسا کوئی بھی شخص، خواہ وہ ملحد ہو یا کسی مذہب کا، اگر وہ میلے والے علاقے میں پہنچتا ہے تو وہاں کا ماحول اس پر کئی طرح سے اثر انداز ہوتا ہے۔ آپ وہاں جائیں اور کچھ دیر وہاں کھڑے رہیں، آپ کو ایک طرح کا سکون ملے گا۔
E-way bills: دسمبر میں ای وے بل دو سال میں دوسری بلند ترین سطح پر…اعداد و شمار میں ہوا اضافہ
دسمبر میں ای وے بل کی جنریشن میں اضافے کی توقع ہے کہ جنوری 2025 کے جی ایس ٹی ڈیٹا میں دکھائی دینے کی امید ہے، جو 1 فروری کو جاری کیا جائے گا۔
PM Modi first podcast: اب مجھے’تو‘ کہہ کر مخاطب کرنے والا کوئی نہیں ہے،پی ایم مودی نے اپنے پہلے پوڈکاسٹ میں کہی بڑی باتیں
وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک پوڈ کاسٹ میں اپنے بچپن اور بچپن کے دوستوں کی کہانیاں شیئر کی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اب ان کا کوئی دوست نہیں ہے، ان کو ‘تو’ کہنے والا کوئی نہیں ہے۔ نکھل کامت کے ساتھ ایک پوڈ کاسٹ میں، پی ایم مودی نے کہا کہ ان …





