Weather Forecast: دہلی میں درجہ حرارت 5 ڈگری تک پہنچا، کشمیر میں جمی برفب، راجستھان میں ژالہ باری کا امکان
پنجاب اور ہریانہ میں سردی اپنے عروج پر ہے۔ موگا میں کم سے کم درجہ حرارت 2.3 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ امرتسر، پٹیالہ اور لدھیانہ جیسے شہروں میں بھی درجہ حرارت معمول سے بہت کم ہے۔ ہریانہ کے سونی پت اور کرنال میں درجہ حرارت 3 ڈگری کے قریب پہنچ گیا ہے۔
Meerut Mass Murder: یوپی کے میرٹھ میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کا قتل، بیڈ کے باکس میں ملی لاشیں
میرٹھ کے لیساڈی گیٹ کی سہیل گارڈن کالونی میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کے قتل کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ہلاک ہونے والوں میں تین بچے بھی شامل ہیں۔ تمام افراد کی لاشیں گھر کے اندر سے ملیں۔
Mahakumbh: Mahatmya Par Mahamanthan: پریاگ راج میں آج ہوگا بھارت ایکسپریس کا میگا کانکلیومہاکمبھ:مہاتمئے پر منتھن،سرکردہ سیاسی ومذہبی شخصیات ہوں گی شامل
بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک مسلسل مہا کمبھ کی خبریں نمایاں طور پر نشر کر رہا ہے۔ اسی سلسلے میں، بھارت ایکسپریس جمعہ (10 جنوری) کو پریاگ راج شہر میں 'مہاکمبھ: مہاتمئے پر مہامنتھن' کے نام سے ایک میگا کانکلیو کا انعقاد کر رہا ہے۔
Election Commission Inquiry Against Parvesh Verma: کام آگئی کجریوال کی شکایت، ایکشن میں الیکشن کمیشن،پرویش ورما کے خلاف جانچ کا دیا حکم
مرکزی الیکشن کمیشن نے دہلی کے الیکشن کمشنر سے کہا کہ وہ عام آدمی پارٹی کے وفد کی طرف سے دی گئی ان شکایات پر الیکشن کمیشن کے قواعد کے مطابق مناسب کارروائی کریں اور اس کارروائی کی معلومات مرکزی الیکشن کمیشن کو بھی بھیجیں۔
Aligarh Muslim University: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کو بم سے اڑانے کی دھمکی، ای میل کے ذریعے موصول ہوا پیغام
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کو جمعرات کی شام بم سے اڑانے کی دھمکی دی گئی ہے۔ یہ دھمکی ای میل کے ذریعے دی گئی ہے۔ دھمکی کی اطلاع ملتے ہی پولیس چوکس ہوگئی جس کے بعد تحقیقات شروع کردی گئی۔
PM Modi-Emmanuel Macron Meeting: اگلے ماہ فرانس کا دورہ کرسکتے ہیں پی ایم مودی،دہلی انتخابات کے بعد تاریخ ہوسکتی ہے طے
فرانس نے ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کو فروری 2025 میں پیرس میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس ایکشن سمٹ میں مدعو کیا ہے۔ اس سربراہی اجلاس میں اہم اے آئی جیسے موضوعات بشمول غلط معلومات اور غلط استعمال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
Maulana Mahmood Madani on CM Yogi Adityanath: وقف املاک کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری، وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے بیان پر مولانا محمود مدنی کا پلٹ وار
صدر جمعیۃعلماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے کہا کہ وقف جائیدادوں کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری ہے، لیکن یوپی کے وزیر اعلیٰ یوپی کے بیان سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ کسی دشمن کی جائیداد ہے۔
UCC to be implemented in this month: یونیفارم سول کوڈ نافذ کرنے کیلئے اتراکھنڈ سرکار تیار،سی ایم دھامی کا اعلان،اسی مہینے نافذ ہوگا قانون
سی ایم دھامی نے کہا ہے کہ دیو بھومی اتراکھنڈ میں عقیدت مندوں اور سیاحوں کی آمد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم ہری دوار اور ریشی کیش میں گنگا کوریڈور بنائیں گے۔ شاردا ندی پر ایک کوریڈور بھی بنایا جا رہا ہے، اس پر کافی کام شروع ہو چکا ہے۔
Supreme Court on Allahabad High Court: الہ آباد ہائی کورٹ کی حالت تشویشناک،عباس انصاری کیس میں سپریم کورٹ کا سخت تبصرہ
آج کپل سبل نے کہا کہ سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود کیس کی سماعت نہیں ہو رہی ہے۔ سبل نے کہا کہ ان معاملات میں ہمیں کیا کرنا چاہئے؟ دیکھیں اس عدالت میں حکم کے باوجود کیا ہو رہا ہے، اگر ہائی کورٹ ایسا کرے تو شہری کہاں جائیں گے؟
Abbas Ansari gets relief from Supreme Court: عباس انصاری کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت، جائیداد سے متعلق معاملے پراسٹے، الہ آباد ہائی کورٹ پرکیا بڑا تبصرہ
سپریم کورٹ نے لکھنؤ کے جیامئو میں پردھان منتری آواس یوجنا کے تحت ہاؤسنگ یونٹ کی تعمیرپرروک لگانے کا حکم دیا۔ یہ تنازعہ مختارانصاری کے بیٹے عباس انصاری کے زمین کی ملکیت کے دعوے سے متعلق ہے۔ عدالت نے الہ آباد ہائی کورٹ کواس کیس کی جلد سماعت کرنے کی ہدایت دی ہے۔





