India’s November industrial growth jumps to 6-month high: ملک کی صنعتی پیداوار نومبر میں 5.2 فیصد بڑھ کر چھ ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، حکومت نے جاری کئے ڈیٹا
بجلی کی پیداوار کی شرح نمو ایک سال پہلے 5.8 فیصد کے مقابلے کم ہو کر 4.4 فیصد رہ گئی۔ استعمال پر مبنی درجہ بندی کے مطابق نومبر 2024 میں کیپٹل گڈز کے حصے میں نمو بڑھ کر نو فیصد ہو گئی،
Sanjay Raut on India Bloc: بکھرنے سے بچ سکتا ہے انڈیا بلاک! سنجے راوت نے کانگریس کے متعلق کہہ دی بڑی بات
لوک سبھا انتخابات کے بعد سے اپوزیشن پارٹیوں کا انڈیا بلاک بکھرتا نظر آ رہا ہے۔ دہلی کے سابق وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال، آر جے ڈی لیڈر تیجسوی یادو، مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی، جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ، شیو سینا یو بی ٹی لیڈر سنجے راوت نے انڈیا بلاک میں پھوٹ کی طرف اشارہ کیا تھا۔
Department for Promotion of Industry and Internal Trade: ہندوستان میں اسٹارٹ اپ فنڈنگ 2016 میں 8 بلین ڈالرسے بڑھ کر 115 بلین ڈالر ہوئی: ڈی پی آئی آئی ٹی
وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی حکومت نے 16 جنوری 2016 کو اسٹارٹ اپ انڈیا پہل شروع کی جس کا مقصد اسٹارٹ اپس کو فروغ دینے اور ملک کے اسٹارٹ اپ نظام میں سرمایہ کاروں کی حوصلہ افزائی کے لیے ایک مضبوط ماحولیاتی نظام کی تشکیل کرنا ہے۔
Centre releases over Rs 1.73 lakh crore to states as share in taxes: مرکز نے ٹیکس کی منتقلی کے لیے ریاستوں کو 1.73 لاکھ کروڑ روپے جاری کئے
اتر پردیش کو سب سے زیادہ 31,039.84 کروڑ روپے ملے، اس کے بعد بہار کو 17,403.36 کروڑ روپے اور مغربی بنگال کو 13017.06 کروڑ روپے ملے۔
HMPV Virus: آسام میں HMPV وائرس کا کیس ملنے سے خوف کا ماحول، 10 ماہ کا بچہ متاثر، ہندوستان میں مریضوں کی تعداد 15 ہوئی
چین میں انسانی میٹاپنیووائرس (HMPV) کی وجہ سے اس بیماری کے کیسز بڑھ رہے ہیں۔ کیسز میں اضافے کی حالیہ رپورٹوں کے پیش نظر، سکم حکومت نے صورتحال پر گہری نظر رکھنے کے لیے ایک ایڈوائزری جاری کی ہے۔
Delhi Assembly Elections 2025: اوکھلا سیٹ پر کبھی کانگریس کا تھا غلبہ، AAP کو ہیٹرک کی امید، اے آئی ایم آئی ایم کر سکتی ہے کھیل؟
دہلی اسمبلی انتخابات 2025 کے لیے ووٹنگ ایک ہی مرحلے میں 5 فروری کو ہوگی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق کل 83,49,645 مرد، 71,73,952 خواتین اور 1,261 تھرڈ جینڈر کو ملاکر کل 1.55 کروڑ ووٹرز اپنے قیمتی وووٹ کا استعمال کریں گے۔ نتائج کا اعلان 8 فروری کو کیا جائے گا۔
All India Weather Update: ویسٹرن ڈسٹربنس کے باعث ملک بھر میں بدلا موسم کا مزاج، ہلکی بارش اور دھند کا الرٹ جاری
جونپور میں بھی شدید دھند اور سردی کی وجہ سے زندگی درہم برہم ہوگئی ہے۔ سڑکیں دھند میں ڈھکی ہوئی ہیں اور ویزیبلٹی صرف 100 میٹر تک محدود ہے۔ لوگ سردی سے بچنے کے لیے الاؤ کا سہارا لے رہے ہیں۔ وہیں۔
Bangladesh To Skip 150-Year Celebration Of IMD: آخر کیا چاہتا ہے بنگلہ دیش! یونس حکومت نے ہندوستان کی طرف سے بھیجی گئی اس دعوت کو نہیں کیا قبول
برطانوی دور میں 1875 میں تشکیل آئی ایم ڈی کے 15 جنوری کو 150 سال مکمل ہو جائیں گے۔ اس کی تشکیل 1864 میں کلکتہ میں آئے طوفان اور 1866 اور 1871 میں مانسون کی مسلسل ناکامیوں کے بعد ہوئی تھی۔
Leveraging innovation for the common good: رفاہِ عام کے لیے جدت کا سہارا
نیکسَس سے تربیت یافتہ افراد کی اسٹارٹ اپ کمپنی’ ڈی ورس‘ ’یو وی اسٹرلائزر ‘ سے لے کر چھوئے جا نے والے ٹیبلیٹ تک صحت سے متعلق خصوصی تکنیکی مصنوعات تیار کر رہی ہے۔
TMC suspends Santunu Sen and Arabul Islam: مغربی بنگال میں سی ایم ممتا کی بڑی کارروائی، سابق ایم پی شانتنو سین اور سابق ایم ایل اے عرب الاسلام کو کیا معطل، جانئے کیا تھی وجہ
معطلی کی کارروائی 2026 کے اسمبلی انتخابات سے قبل پارٹی میں نظم و ضبط بحال کرنے کے لیے ٹی ایم سی قیادت کی کوشش کا اشارہ دیتی ہے۔ سی ایم ممتا بنرجی نے نومبر میں کئی تادیبی کمیٹیاں تشکیل دی تھیں اور پارٹی لیڈران کو مختلف مسائل پر پارٹی پالیسیوں کے خلاف جانے کے تعلق سے خبردار کیا تھا۔





