Delhi LG orders probe into AAP’s poaching allegations: پندرہ کروڑ کی پیشکش پر جنگ تیز… ایل جی کی ہدایت پر اے سی بی کی ٹیم کیجریوال کے گھر کے لئے نکلی ، سنجے سنگھ بھی وکلاء کے ساتھ ہوئےروانہ
سنجے سنگھ نے سوال اٹھایا اور کہا کہ کیا اے سی بی بی جے پی کی شکایت کا انتظار کر رہا ہے؟ جب ہم نے پریس کانفرنس کی تو اس کے بعد کوئی ایکشن کیوں نہیں لیا گیا۔ اب تک 16 سے زائد لوگوں سے رابطہ کیا جا چکا ہے۔
Joint Press Conference: مہاراشٹر الیکشن میں دھاندلی ہوئی ہے،ووٹر سے زیادہ ووٹ پڑے ہیں،الیکشن کمیشن ہمیں ووٹر لسٹ دے:راہل گاندھی
الیکشن کمشنر کی تقرری کے عمل پر سوال اٹھاتے ہوئے راہل نے کہا کہ سی جے آئی کو الیکشن کمشنر کی تقرری کرنے والی کمیٹی سے ہٹا دیا گیا ہے۔ لوک سبھا انتخابات سے قبل دو نئے الیکشن کمشنر کی تقرری کی گئی تھی۔
Pariksha Pe Charcha: ‘پریکشا پہ چرچا’ اور بھی خاص، اس بار سندر نرسری میں طلباء سے بات کریں گے پی ایم مودی
پی ایم مودی بات چیت کے دوران طلباء کی حوصلہ افزائی کرتے بھی نظر آئے۔ کرکٹ کا ذکر کرتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ ایک بلے باز دباؤ کی پرواہ نہیں کرتا بلکہ اس کی پوری توجہ گیند پر ہوتی ہے۔
Aadhaar Card Update: مرکز ی حکومت نے آدھارکارڈ کےایک اور اہم اصول میں کیا تبدیلی کا اعلان ،جانئے پوری تفصیل
حکومت نے کہا ہے کہ آدھار کی تصدیق سے کئی تنظیموں کی فیصلہ سازی کی طاقت بڑھے گی۔ اس طریقہ کار سے فیصلہ سازی کے عمل میں شفافیت اور شمولیت کی توقع ہے۔ یہ پہل آدھار توثیق برائے گڈ گورننس ترمیمی ایکٹ، 2025 کا حصہ ہے۔
Delhi Exit Poll Result 2025: دہلی الیکشن ایگزٹ پول پر سواتی مالی وال کا چونکا دینے والا بیان، میں تو صرف یہی امید کرتی ہوں کہ …
سواتی مالی وال نے مزید کہا، "میں صرف امید کرتی ہوں کہ اگلی حکومت دہلی کے لوگوں کے لیے کام کرے گی۔ سڑک ، پانی، یمنا اور فضائی آلودگی جیسے مسائل پر اگلے پانچ سالوں میں کام ہونا چاہیے۔
Arvind Kejriwal calls urgent meeting: دہلی اسمبلی انتخابات کے نتائج سے پہلے کھینچ تان شروع، کجریوال کی تمام 70 امیدواروں کے ساتھ میٹنگ
اروند کجریوال نے ایگزٹ پول پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ ایجنسیاں دکھا رہی ہیں کہ گالی گلوچ پارٹی کی 55 سے زیادہ سیٹ آ رہی ہیں۔ کجریوال نے دعویٰ کیا ہے کہ پچھلے 2 گھنٹوں میں ان کے 16 امیدواروں کو فون آ گئے ہیں۔
RBI نے ریپو ریٹ کو لے کر کیا بڑا اعلان، جانئے کیاآپ کے ہوم لون کی EMI بڑھی یا کم ہوئی؟
آر بی آئی نے مالی سال 2024-2025کے لیے جی ڈی پی کی شرح نمو 6.4 فیصد رہنے کا اندازہ لگایا ہے۔ جب کہ پہلے یہ 6.6 فیصد رہنے کا تخمینہ لگایا گیا تھا۔ آر بی آئی نے مالی سال 2025-2026 میں جی ڈی پی کی شرح نمو 6.7 فیصد کا تخمینہ لگایا ہے۔
Bomb Threat at Delhi School: دہلی کے اسکول اورکالج کو بم سے اڑانے کی دھمکی،ایکشن میں آئی پولیس انتظامیہ،تحقیقات شروع
واضح رہے کہ گزشتہ روز دہلی سے متصل نوئیڈا کے شیو نادر اسکول میں بھی بم کی دھمکی دی گئی تھی۔ یہ دھمکی ای میل کے ذریعے دی گئی۔جس کے بعداسکول انتظامیہ نے تمام طلباء کو ان کے گھروں کو واپس بھیج دیا۔
Uddhav Thackeray Big Setback:ادھوٹھاکرے کو لگ سکتا ہے بڑا جھٹکا،6ممبران پارلیمنٹ پارٹی چھوڑنے کو تیار،شندے گروپ کا آپریشن ٹائیگر کامیاب
بہت سے ارکان پارلیمنٹ اپنے مستقبل کے بارے میں فکر مند ہیں۔ وہ اگلے پانچ سال تک ایک مضبوط مخلوط حکومت میں رہنا چاہتے ہیں۔ اس وقت انہیں پیسے جمع کرنے میں بھی دشواری کا سامنا ہے۔ جب وہ شندے گروپ میں شامل ہوں گے تو انہیں مرکز کے ساتھ ساتھ ریاست میں بھی فائدہ ملے گا۔
Accident: جے پور،اجمیر ہائی وے پر بس اور کار میں تصادم، مہا کمبھ اسنان کے لیے جانے والے 8 افراد کی درد ناک موت
بڑلیاس گاؤں کے سابق سرپنچ پرکاش ریگر نے بتایا کہ مرنے والوں میں سے پانچ کا تعلق ان کے گاؤں سے تھا اور ان کے اہل خانہ نے حکومت سے 21 لاکھ روپے معاوضہ اور سرکاری نوکری کا مطالبہ کیا ہے





