War on Gaza: کیا فلسطینیوں کو غزہ سے نکالنے کی چل رہی ہے سازش؟ سمجھئے اسرائیلی وزیر دفاع کے اس بیان کا مطلب
رپورٹ کے مطابق، نیتن یاہو نے بدھ کے روز امریکی میڈیا کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا، ’’یہ پہلا اچھا خیال ہے جو میں نے سنا ہے۔ یہ ایک قابل ذکر خیال ہے۔ میرے خیال میں اسے آگے بڑھایا جانا چاہیے اور اس پر عمل درآمد کیا جانا چاہیے - کیونکہ یہ سب کے لیے ایک مختلف مستقبل بنائے گا۔‘‘
Paliament Budget Session: کانگریس اقربا پروری اور بدعنوانیوں کو فروغ دینے میں مصروف رہی ،راجیہ سبھا میں وزیر اعظم مودی کا کانگریس پر نشانہ
راجیہ سبھا میں وزیر اعظم مودی نے مزید کہا کہ "ہماری حکومت نے او بی سی کمیونٹی کے مطالبہ کو پورا کیا۔ ہماری حکومت نے ایس سی-ایس ٹی ایکٹ کو مضبوط کیا۔ ہم عوام کی خدمت کرنے والے لوگ ہیں۔
Milkipur By Election 2025: سماجوادی پارٹی نے الیکشن کمیشن کو بھیجا کفن، اکھلیش یادو نے کہا- مرچکا ہے الیکشن کمیشن
اترپردیش کے ملکی پورمیں اسمبلی کے ضمنی الیکشن کے لئے بدھ کے روزووٹنگ ہوئی۔ ٹکربی جے پی اورسماجوادی پارٹی کے درمیان ہے۔ سماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ اودھیش پرساد کے بیٹے یہاں سے الیکشن لڑ رہے ہیں۔ وہیں بی جے پی نے چندربھانو پاسوان کواتارا ہے۔
Maharashtra News: مہاراشٹر پر بڑھ رہا ہے قرض کا بوجھ، حکومت بند کرسکتی ہے کچھ فلاحی اسکیم
مہاراشٹر حکومت کے ذریعہ 2020 میں شروع کی گئی شیو بھوجن تھالی یوجنا کا مقصد غریبوں اور ضرورت مندوں کو سستی خوراک فراہم کرنا ہے۔ اس اسکیم کے تحت، دو چپاتیوں، سبزی، چاول اور دال پر مشتمل ایک مکمل کھانے کی تھالی ₹10 کی رعایتی شرح پر فراہم کی جاتی ہے۔
Noida Police’s family dispute resolution clinic: نوئیڈا پولیس کے خاندانی تنازعات کے حل کیلئے کلینک نے مقدمات کو حل کرنے میں آسانیاں پیدا کردیں
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، گوتم بدھ نگر پولیس کی حمایت یافتہ فیملی ڈسپیوٹ ریزولیوشن کلینک (FDRC) گزشتہ2020سے 2023 میں گھریلو تنازعات کے تقریباً 88 فیصد معاملات کو مشاورت اور ثالثی کے ذریعے حل کرنے میں کامیاب رہا ہے۔
Pakistani Prisoner Released after 17 Years: گورکھپورجیل میں 17 سال تک بند رہا پاکستانی قیدی رہا، 2008 میں بہرائچ پولیس نے کیا تھا گرفتار
اترپردیش کے گورکھپورجیل میں 17 سال سے عمرقید کی سزا کاٹ رہے محمد مصروف کوبدھ کے روزرہا کردیا گیا ہے۔ 7 فروری کو محمد مصروف کواس کے وطن پاکستان آرمی کے حوالے کردیا جائے گا۔
Jaishankar on deportation of Indian migrants: امریکہ سے ہندوستانیوں کو فوجی جہاز میں واپس بھیجنے کا یہ طریقہ نیا نہیں ہے،راجیہ سبھا میں وزیرخارجہ نے اپوزیشن کو دیا جواب
ایس جئے شنکر نے مزید کہا کہ ارکان پارلیمنٹ جان لیں کہ یہ کوئی نئی بات نہیں ہے، پہلے بھی ایسا نہیں ہو رہا ہے۔ سال 2009 میں 747 غیر قانونی تارکین وطن کو ملک بدر کیا گیاتھا۔ اسی طرح سینکڑوں لوگوں کو سال بہ سال واپس بھیجا گیا۔
Indian Deportation: ٹرمپ اور مودی اچھے دوست ہیں، پھر یہ کیسے ہوا…’، فوجی طیارے سے ہندوستانیوں کو ڈی پورٹ کیے جانے پر پرینکا گاندھی کا سوال
اپوزیشن نے ا مریکہ میں غیر قانونی طور پر مقیم ہندوستانیوں کی ملک بدر کئے معاملے پر پارلیمنٹ میں ہنگامہ کیا۔ صبح 11 بجے پارلیمنٹ کی کارروائی شروع ہونے کے بعد اپوزیشن ارکان پارلیمنٹ نے اس معاملے پر فوری بحث کا مطالبہ کیا۔
Voyager 2: Humanity’s Bold Journey Beyond Our Solar System: وائجر 2: ہمارے نظام شمسی سے آگے انسانیت کا دلیرانہ سفر
قریب11 بلین میل سے زیادہ دور ہونے کے باوجود، وائجر 2 زمین کے ساتھ بات چیت جاری رکھے ہوئے ہے۔ خلائی جہاز ڈیپ اسپیس نیٹ ورک کے ذریعے ڈیٹا کو واپس منتقل کرتا ہے، جو پوری دنیا میں بکھرے ہوئے ریڈیو اینٹینا کا ایک نظام ہے۔
The INDIA Alliance protests: ہتھکڑی پہن کر پارلیمنٹ کے باہر اپوزیشن کے لیڈران کا احتجاج،ہندوستانیوں کو امریکہ سے ذلیل کرکے واپس بھیجے جانے پر انڈیا اتحاد چراغ پا
سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو نے امریکہ سے ڈی پورٹ کئے گئے ہندوستانیوں کے بارے میں کہا کہ وہ یہ خواب دکھا رہے ہیں کہ ہندوستان وشو گرو (عالمی لیڈر) بن گیا ہے لیکن حکومت اس پر خاموش ہے۔





