Delhi Election 2025: دہلی انتخابات میں اے آئی ایم آئی ایم کو ملے گی کامیابی، اویسی کریں گے عآپ کے ساتھ اتحاد کا فیصلہ، وارث پٹھان کا بڑا بیان
پٹھان نے وقف ایکٹ میں مرکز کی تجویز پر سوال اٹھایا جس میں کہا گیا ہے کہ وقف بورڈ میں دو غیر مسلم ارکان ہوں گے۔ انہوں نے اسے مساجد اور مدارس کی جائیدادوں پر قبضے کی کوشش قرار دیا اور بی جے پی کی نیتوں پر سوالیہ نشان لگایا۔
Pariksha Pe Charcha 2025: پریکشا پہ چرچا پروگرام میں پی ایم مودی کے ساتھ دیپیکا پڈوکون سمیت کئی مشہور شخصیات ہوں گی شامل
سال 2025 میں منعقد ہونے والے پریکشا پہ چرچا پروگرام کا آٹھواں ایڈیشن 10 فروری کو بھارت منڈپم، دہلی میں منعقد کیا جائے گا۔
2015 اور 2020 میں بھی یہ دکھایا گیا تھا کہ سیٹیں کم ہوں گی، لیکن زیادہ آئیں… AAP لیڈر سوربھ بھاردواج نے ایگزٹ پول کو مسترد کیا
عام آدمی پارٹی نے بدھ کو دہلی اسمبلی انتخابات کے ایگزٹ پول کے نتائج کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ایگزٹ پول نے ہمیشہ عام آدمی پارٹی کو کم سیٹیں دی ہیں، لیکن جب انتخابی نتائج سامنے آئے تو اسے اس سے زیادہ سیٹیں ملیں۔
Delhi Election Exit Polls: ایگزٹ پول کے مطابق دہلی میں کھل سکتا ہے کمل، کیجریوال نہیں بنا پائیں گے سرکار!
ایگزٹ پول کے اعداد و شمار حتمی نتائج نہیں ہیں۔ دہلی اسمبلی انتخابات کے سرکاری نتائج کا اعلان 8 فروری کو کیا جائے گا۔ اس کے بعد ہی پتہ چلے گا کہ دہلی میں اگلی حکومت کس کی بننے والی ہے۔
Milkipur Exit Poll 2025: ملکی پور میں اجیت پرساد یا چندر بھانو پاسوان؟ جانئے ایگزٹ پول کے اعداد و شمار کس پارٹی کی جیت کا دے رہے ہیں اشارہ
الیکشن کمیشن کے عارضی اعداد و شمار کے مطابق شام 5 بجے تک 65 فیصد ووٹرز نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔ اس سیٹ پر ایس پی نے فیض آباد لوک سبھا سیٹ سے ایم پی اودھیش پرساد کے بیٹے اجیت پرساد کو اپنا امیدوار بنایا تھا، جب کہ بی جے پی نے چندر بھانو پاسوان کو موقع دیا تھا۔
Delhi Exit Poll Result 2025: کیا دہلی انتخابات میں کانگریس کھولے گی اپنا کھاتہ؟ چار ایگزٹ پولز کے اعداد و شمار نے کیا سب کو حیران
مختلف ایگزٹ پولس میں کانگریس کی سیٹوں کے حوالے سے حیران کن اعداد و شمار سامنے آئے ہیں۔ تین ایجنسیوں کے ذریعہ جاری کردہ ایگزٹ پول کے نتائج میں کانگریس اپنا کھاتہ کھولتی نظر آرہی ہے۔
Entry of VIP Babas in Mahakumbh:: مہا کمبھ میں وی آئی پی باباوں کی انٹری: کسی نے کروڑوں کی آڈی میں لی انٹری تو کوئی ٹریکٹر پر سوار ہو کر پہنچا سنگم
تھار بابا اپنی مہنگی گاڑیوں اور شاہی طرز زندگی کے لیے مشہور ہے۔ وہ تھار کے قافلے اور کئی لگژری کاروں کے ساتھ کمبھ پہنچے۔ وہ اتنے امیر ہیں کہ لاکھوں روپے کی چشمہ پہنتے ہیں اور لوگ اس کی گاڑیوں کی تعداد دیکھ کر دنگ رہ جاتے ہیں۔ مہا کمبھ میں ان کی دولت کا خوب چرچا ہو رہا ہے۔
Delhi Exit Poll Results 2025: دہلی میں کھلے گا کمل یاچلے گا ’عآپ کا جھاڑو؟پیپل انسائٹ کے ایگزٹ پول نے کردیا سب کو حیران؟
عام آدمی پارٹی اور کانگریس نے الگ الگ الیکشن لڑا ہے۔ دونوں نے تمام 70 نشستوں پر امیدوار کھڑے کئے۔ اس کے ساتھ ہی بی جے پی نے جے ڈی یو اور ایل جے پی (رام ولاس) کو ایک ایک سیٹ دی۔ دہلی میں بی جے پی، عآپ اور کانگریس کے درمیان سخت مقابلہ ہے۔
Milkipur Assembly By-election: ملکی پور اسمبلی ضمنی انتخاب میں 65.25 فیصد ووٹنگ، ای وی ایم میں قید امیدواروں کی قسمت، 8 فروری کو نتیجہ
بدھ کو اتر پردیش کے ملکی پور اسمبلی حلقہ اور تمل ناڈو کے ایروڈ (مشرقی) میں ضمنی انتخابات کے لیے ووٹنگ ہوئی۔ الیکشن کمیشن آف انڈیا کے مطابق شام 5 بجے تک ایروڈ (ایسٹ) میں 64.02 فیصد اور ملکی پور میں 65.25 فیصد پولنگ ریکارڈ کی گئی۔
اڈانی خاندان نئی شادی شدہ معذور خواتین کی کرے گا مدد
اڈانی خاندان نے 'منگل سیوا' کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت نئی شادی شدہ معذور خواتین کو مدد فراہم کی جائے گی۔ اس اقدام کے تحت ہر سال 500 معذور خواتین کو 10 لاکھ روپے کی مالی امداد دی جائے گی۔





