Delhi Assembly Election Voting: سیلم پور میں برقعہ پر ہنگامہ ،جنگ پورا میں پیسے بانٹنے کا سسودیا نے لگایا الزام،پولیس سے ہوئی نوک جھونک
قومی دارالحکومت میں تمام 70 اسمبلی سیٹوں کے لیے 13,766 پولنگ بوتھ بنائے گئے ہیں۔ 699 امیدوار میدان میں ہیں۔ شفاف ووٹنگ کو یقینی بنانے کے لیے نیم فوجی دستوں کی 220 کمپنیاں، 35,626 دہلی پولیس اہلکار اور 19,000 ہوم گارڈز تعینات کیے گئے ہیں۔
delhi assembly election 2025: دہلی انتخابات کے دوران انا ہزارے نے اروند کیجریوال کو بنایا تنقید کا نشانہ ، ‘وہ شروع میں اچھے تھے لیکن جب مجھے معلوم ہوا کہ…’
دہلی کے 1.5 کروڑ شہری دہلی کی 70 سیٹوں پر آزاد امیدواروں سمیت 699 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ کریں گے۔ صبح ہی پی ایم نریندر مودی، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اور کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھرگے نے اپنا ووٹ ڈالا۔
Schools Bomb Threat: نوئیڈا کے کئی اسکولوں کو بم سے اڑانے کی ملی دھمکی ، پولیس اور بم اسکواڈ ٹیم تحقیقات میں مصروف
جن اسکولوں کو دھمکیاں دی گئی ہیں ان میں ہیریٹیج اسکول اور میور اسکول شامل ہیں۔ اطلاعات کے مطابق تمام مقامات پر حالات معمول پر ہیں۔ کئی اسکولوں میں کلاسز دوبارہ شروع ہو گئی ہیں۔
Delhi Assembly Elections 2025: گیارہ بجے تک دہلی میں قریب 20 فیصد ہوئی ووٹنگ،اب تک پرامن ماحول میں ڈالے جارہے ہیں ووٹ
آج دارالحکومت دہلی میں اسمبلی انتخابات ہورہےہیں۔ دہلی کی تمام 70 سیٹوں پر ووٹنگ صبح 7 بجے سےجاری ہے جوکہ شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔ اس دوران دہلی کے 1.56 کروڑ ووٹر اپنے حق رائے دہی کا استعمال کررہے ہیں۔
Delhi Election 2025: راہل گاندھی نے کیا حق رائے دہی کا استعمال، لوگوں سے ووٹ ڈال کر جمہوریت کو مستحکم کرنے کی کی اپیل
کانگریس کے سینئر لیڈر اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نرمان بھون میں واقع پولنگ اسٹیشن پہنچے اور اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔
PM Modi in Mahakumbh 2025: پریاگ راج پہنچے پی ایم مودی،سنگم میں لگائی آستھا کی ڈبکی
یہاں کے مقامی لوگ اور مہا کمبھ میں آنے والے عقیدت مند وزیر اعظم مودی کی آمد کو لے کر بہت پرجوش ہیں، عقیدت مندوں کا ماننا ہے کہ وزیر اعظم مودی کی کوششوں سے سناتن دھرم کو ایک نئی پہچان ملی ہے۔
Delhi Assembly Elections 2025: ووٹ ڈالنے کے بعد سیاہی فوراً انگلی سے کیوں نہیں چھوٹتی ہے ؟، جانئے آخر کون سا کیمیکل ہوتا ہے استعمال
ملک میں تمام اسمبلی اور لوک سبھا انتخابات میں ووٹنگ کے بعد انتخابی عہدیدار بائیں انگلی پر سیاہی لگاتے ہیں۔ سیاہی لگانے سے اس بات کی تصدیق ہوتی ہے کہ اس شخص نے اپنا ووٹ ڈال دیا ہے۔
Delhi Assembly Elections 2025: دہلی میں ووٹنگ کی رفتار سست روی کی شکار،دو گھنٹے میں صرف 8 فیصد ہوئی ووٹنگ
دہلی کے 1.56 کروڑ ووٹر اپنے حق رائے دہی کا استعمال کررہے ہیں اور تقریباً 700 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ کرنے کیلئے گھروں سے نکل کر پولنگ بوتھ پہنچ رہے ہیں۔ نتائج کا اعلان 8 فروری کو کیا جائے گا۔
Delhi Assembly Election: دہلی کا الیکشن، صرف ایک الییکشن نہیں ہے بلکہ ایک دھرم یودھ ہے- آتشی
بتادیں کہ آج دارالحکومت دہلی میں اسمبلی انتخابات ہورہےہیں۔ دہلی کی تمام 70 سیٹوں پر ووٹنگ صبح 7 بجے سے شروع ہوگئی ہے جوکہ شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔
Delhi Election 2025: آج ہمیں جھوٹ، نفرت اور خوف کی سیاست کو شکست دے کر سچائی، ترقی اور ایمانداری کو جتانا ہے- اروند کیجریوال
اس انتخاب میں جہاں عام آدمی پارٹی تیسری بار اقتدار حاصل کرنے کی لڑائی میں مصروف ہے وہیں بی جے پی اور کانگریس بھی تخت دہلی پر قبضہ کرنے کی جدوجہد کررہی ہیں۔





