Bharat Express DD Free Dish

قومی

خارجہ سکریٹری وکرم مصری نے کہا، "وزیر خارجہ نے پابندیوں کے استعمال سے متعلق معیاری آپریٹنگ طریقہ کار کی تفصیل دی، جس کے بارے میں ہمیں امریکی حکام بشمول امیگریشن اور کسٹمز انفورسمنٹ نے آگاہ کیا ہے۔

سعودی حکام نے ضحاک کی پوسٹ کو پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات کے لیے نقصان دہ قرار دیا۔ اس کے بعد انہیں گرفتار کر لیا گیا۔ تنویر نے کہا کہ مجھے نہیں معلوم کہ سعودی عرب میں پاکستان کے خلاف بات کرنا منع ہے۔

آج مرکزی وزیر سیاحت اور ثقافت گجیندر سنگھ شیخاوت 'بھارت لٹریچر فیسٹیول' میں آئے۔ یہاں انہوں نے بھارت ایکسپریس کے چیئرمین، سی ایم ڈی اور ایڈیٹر ان چیف اوپیندر رائے سے ملاقات کی۔

ٹرمپ کی پہلی میعاد کے دوران، وزیر اعظم  مودی نے 2017 اور 2019 میں امریکہ کا دورہ کیا۔ وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے حال ہی میں ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب میں وزیر اعظم کے خصوصی  نمائندہ کے طور پر شرکت کی تھی۔

کورٹ نے اتر پردیش کے افسران کے خلاف دائر توہین عدالت کی عرضی کو خارج کرتے ہوئے درخواست گزار کو ہائی کورٹ میں اپیل کرنے کی ہدایت دی ہے۔

بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کی اس کامیابی پر، بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے سی ایم ڈی اوپیندر رائے نے کہاکہ آج، ہندوستان اس ترقی کا تجربہ کر رہا ہے جس کی مثال کسی دوسرے ملک میں نہیں ملتی۔

دہلی بی جے پی کے صدر وریندر سچدیوا نے کہا کہ دہلی کے لوگوں نے بدھ (5 فروری 2025) کو وزیر اعظم نریندر مودی کی اپیل پر قومی دارالحکومت میں 'ڈبل انجن' والی حکومت کو ووٹ دیا۔ تاکہ دہلی میں ترقی کو تیزی سے فروغ دیا جاسکے۔

حکومت کو بجٹ 2025-26 کو وسیع تر مفاد میں دیکھنا چاہیے تھا۔ لیکن اس کے برعکس بجٹ میں  کل اخراجات میں تقریباً ایک لاکھ کروڑ کی کمی ہوئی ہے۔ اس سے سماجی اور فلاحی اخراجات پر منفی اثر پڑے گا اور غریبوں کی حالت مزید خراب ہوگی۔

جسٹس جی کے الانتھیرایان نے کہا کہ اگر صحافیوں سے ذاتی ڈیٹا طلب کیا جا رہا ہے، ان سے ذاتی معلومات حاصل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، تو یہ محض پریس کو ہراساں کرنے کا ایک طریقہ ہے۔ آزادی صحافت اور رازداری کا آپس میں گہرا تعلق ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایم ایل اے بنے بغیر کال کیوں آئے گی؟ میں یقین کر سکتا ہوں کہ نتائج کے دن 12 بجے کے قریب بات چیت ہوگی، پتہ چل جائے گا کہ کون سے ایم ایل اے جیت رہے ہیں، سخت مقابلہ ہوگا اور پھر کوئی فون کرے گا تو بات چیت ہوگی۔