Bharat Express DD Free Dish

قومی

دارالحکومت میں 5 فروری کو ووٹنگ ہوئی۔ دارالحکومت میں گنتی کے 19 مراکز کے لیے تین سطحی حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں

رابرٹ واڈرا نے کہا، 'میں صرف اتنا کہوں گا کہ دہلی کے لوگوں نے جس پارٹی کو منتخب کیا ہے، اسے ان کے تمام وعدوں کو پورا کرنا چاہیے۔ ہم آلودگی سے نجات چاہتے ہیں، ہم خواتین کی حفاظت چاہتے ہیں،

اوکھلا اسمبلی حلقہ میں بڑا الٹ پھیر دیکھنے کو مل رہا ہے۔ یہاں سے بی جے پی کے منیش چودھری آگے چل رہے ہیں۔ موجودہ رکن اسمبلی اور عام آدمی پارٹی کے امیدوار امانت اللہ خان کے لئے بڑا جھٹکا مانا جا رہا ہے۔

اہم بات یہ ہے کہ اب تک کے رجحانوں میں عام آدمی اور کانگریس کے سینئر لیڈران کافی پیچھے چل رہے ہیں ۔ دہلی کے سابق سی ایم اور عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر  اروند  کجریوال صبح سے مسلسل پیچھے چل رہے ہیں۔

دہلی کے 70 اسمبلی حلقوں میں سے ایک پٹ پڑگنج، ، اتر پردیش کی سرحد کے قریب واقع ہے اور مشرقی دہلی لوک سبھا حلقہ کا ایک حصہ ہے۔

بیلٹ پیپر کی گنتی کے بعد ای وی ایم کھل چکا ہے اور کئی راونڈ کی جگہ پر گنتی بھی پوری ہوچکی ہے۔ البتہ کل 70 سیٹوں کے ابتدائی رجحانات میں بی جے پی کو اپنے دم پر اکثریت ملتی نظرآرہی ہے۔ بی جے پی فی الحال 50 سیٹوں پر آگے نظرآرہی ہے۔

واضح رہے کہ آٹھ بجے سب سے پہلے بیلٹ پیپر کی گنتی شروع کی گئی ہے،ابھی ای وی ایم نہیں کھولا گیا ہے۔ بیلٹ پیپر کی گنتی مکمل ہونے کے بعد ہی ای وی ایم میں قید ووٹوں کی گنتی شروع کی جائے گی۔

آپ کو بتا دیں کہ اس بار اوکھلا اسمبلی سیٹ کے لیے ووٹنگ 5 فروری 2025 کو ہوئی تھی۔ 54.9 فیصدلوگوں نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔مسلم ووٹروں کی اکثریت والی اوکھلا سیٹ 2015 سے عآپ کا گڑھ رہی ہے۔ لیکن اس سے قبل اس سیٹ پر کانگریس کا دبدبہ تھا۔

ای وی ایم مشینوں کو اسٹرانگ روم سے گنتی مرکز تک پہنچایا جاتا ہے اور پھر گنتی امیدواروں یا ان کے کاؤنٹنگ ایجنٹس کے سامنے ہوتی ہے۔ ووٹوں کی گنتی مکمل ہونے کے بعد امیدواروں کے درمیان اتفاق رائے ہونے کے بعد انتخابی نتائج کا اعلان کیا جاتا ہے۔

شندے نے کہا کہ بھیونڈی، کلیان اور تھانے اضلاع سے شیو سینا (یو بی ٹی)کے ادھو گروپ کے کئی عہدیدار آج ہماری پارٹی میں شامل ہو گئے ہیں۔ لوگوں کا شیو سینا پر بھروسہ ہے۔ ہم اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ جو لوگ گھر پر بیٹھے ہیں وہ گھر پر رہیں۔