Delhi Election Results 2025 LIVE: منیش سسودیا کو ملی ہار،کجریوال بھی ہار کے قریب،بی جے پی کے دو اور عام آدمی پارٹی کے ایک امیدوار کی جیت کا اعلان
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین نے دو امیدوار اتارے تھے،اور دونوں سیٹ پر ان کے امیدوار فی الحال پیچھے چل رہے ہیں ، اوکھلا اور مصطفی آباد پر ایم آیی ایم نے جیل میں بند شفاء الرحمن اور طاہر حسین کو امیدوار بنایا تھا ،اوکھلا میں شفاء الرحمن پیچھے ضرور ہیں۔
Delhi Assembly Election Result 2025: اور لڑو آپس میں… دہلی الیکشن کے نتائج پر عمر عبداللہ کا طنز، جانئے پورا معاملہ
دہلی اسمبلی الیکشن کے ابتدائی رجحانوں میں بی جے پی اکثریت حاصل کرتی ہوئی نظرآرہی ہے۔ عام آدمی پارٹی کی حکومت کے الیکشن میں بری کارکردگی پراپوزیشن گروپوں میں غوروخوض تیز ہوگیا ہے۔ عمرعبداللہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پرایک پوسٹ شیئرکیا ہے۔
Mustafabad Election Results 2025 LIVE: مصطفیٰ آباد کی عوام نے اویسی اور طاہر حسین کو مسترد کردیا،بڑی جیت کی طرف بی جے پی امیدوار گامزن
دوپہر بارہ بجے تک کی گنتی کے مطابق یہاں مصطفیٰ آباد کی سیٹ پر دس راونڈ کی کاونٹنگ کے بعد قریب 63ہزار ووٹ کے ساتھ جیت کی طرف بڑھ رہے ہیں ،وہیں دوسرے نمبر پر عام آدمی پارٹی کے عادل احمد خان 38ہزار سے زیادہ ووٹوں سے پیچھے ہوتے ہوئے دونمبر پر ہیں۔
India can achieve 7% growth rate: ہندوستان 7 فیصد شرح نمو حاصل کرسکتا ہے اور اسے مزید بہتر کرنے کی ضرورت ہے : آر بی آئی گورنر
بینک سیکورٹی اور صارفین کے تحفظ کے بارے میں پوچھے جانے پر، ملہوترا نے صارفین کے تحفظ کے لیے آر بی آئی کے عزم کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ بینکوں کی طرف سے کسی بھی غلط فروخت کو سنجیدگی سے لیا جائے گا۔
India’s forex reserves rise $1.05 bn to $630.607 bn: ہندوستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 1.05 بلین ڈالر بڑھ کر 630.607 بلین ڈالر: آر بی آئی کے اعداد و شمار
گزشتہ سال ستمبر کے آخر میں زرمبادلہ کے ذخائر 704.88 بلین ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی تھی۔
‘Narendra Modi is fascinating’:نریندر مودی کی شخصیت دلکش ہے!لیکس فریڈمین نے پوڈ کاسٹ سے قبل ہندوستان کے وزیر اعظم کی تعریف کی
فریڈمین نے حال ہی میں ہندوستان آنے اور فروری کے آخر میں نریندر مودی کے ساتھ پوڈ کاسٹ کرنے کے اپنے منصوبوں کا اعلان کیا
India achieves 100 GW solar energy capacity: ہندوستان نے سولر پاور کی 100 گیگا واٹ صلاحیت حاصل کی ہے- پرہلاد جوشی
مرکزی وزیر نے کہا کہ یہ 2030 تک غیر جیواشم ایندھن پر مبنی توانائی کی صلاحیت کے 500 گیگا واٹ کے وزیر اعظم مودی کے مقرر کردہ مہتواکانکشی ہدف کو حاصل کرنے کی طرف ایک اہم قدم ہے۔
Skill India with Rs 8,800crore outlay: اسکل انڈیا پروگرام کے لیے 8800 کروڑ کی منظوری، مرکزی کابینہ نے نئے انکم ٹیکس بل کو بھی منظوری دی
نئے انکم ٹیکس بل کا اعلان وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے عام بجٹ میں کیا۔ انہوں نے اس بل کو پارلیمنٹ کے رواں اجلاس میں پیش کرنے کی بات کی تھی۔ ذرائع کی مانیں تو کابینہ کی منظوری کے بعد اسے آئندہ ہفتے پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔
Okhla Assembly Election Result 2025: امانت اللہ خان کو پانچویں راؤنڈ میں 9 ہزار کی سبقت، شفاء الرحمٰن دوسرے اور بی جے پی کے منیش چودھری تیسرے نمبرپر
اوکھلا اسمبلی حلقہ میں عام آدمی پارٹی کے امانت اللہ خان، بی جے پی کے منیش چودھری اور جیل میں بند اے آئی ایم آئی کے امیدوار شفاء الرحمٰن کے درمیان سخت مقابلہ مانا جا رہا ہے۔ ابتدائی رجحان میں پیچھے ہونے کے بعد امانت اللہ خان مسلسل آگے بڑھ رہے ہیں۔
Union Cabinet approves new income-tax Bill: کابینہ نے نئے انکم ٹیکس بل لی منظوری دے دی، جانئے کیا تبدیلی آئے گی؟
اس بل میں انکم ٹیکس کی شرحوں، سلیبس اور ٹی ڈی ایس (ذریعہ پر ٹیکس کٹوتی) سے متعلق حال ہی میں اعلان کردہ ترامیم بھی شامل ہوں گی۔





