Mumbai Book Festival 2026: ممبئی کتاب میلے کا آغاز 24 نومبر سے، 29 نومبر کو سی ایم ڈی اپیندر رائے بھی ہوں گے شریک، جانیے کیا ہوگا خاص؟
ممبئی یونیورسٹی کے کلینا کیمپس میں 24 سے 29 نومبر 2026 تک کتاب میلے کا انعقاد، 600 سے زائد کتابوں کے اسٹال، 200 سے زیادہ ادبی نشستیں اور 95 سے زائد ثقافتی پروگرام ہوں گے خاص توجہ کا مرکز
CJI Surya Kant Address Students: ’فیصلے سے اختلاف جائز، لیکن ادارے کو نشانہ بنانا درست نہیں‘، چیف جسٹس سوریہ کانت نے طلبہ کو دیا جمہوریت کا اہم پیغام
چیف جسٹس آف انڈیا جسٹس سوریہ کانت نے کہا کہ جمہوری نظام میں شہریوں کو کسی بھی فیصلے پر تنقید کرنے کا پورا حق ہے، لیکن فیصلے سے اختلاف اور اسے کرنے والے آئینی ادارے پر سوال اٹھانا دو الگ باتیں ہیں۔
Amit Shah Tells about PM Modi’s Priority: وزیر اعظم مودی شمال مشرق کی ترقی، تعلیم اور نوجوانوں کے روزگار کو اولین ترجیح دیتے ہیں: امت شاہ
امت شاہ نے کہا کہ ’وائبریٹ ولیجیز پروگرام‘ (وی وی پی) ملک بھر کے سرحدی گاؤں کی ترقی کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ پہلے ان دیہات کو ملک کا ’آخری گاؤں‘ کہا جاتا تھا، لیکن وزیر اعظم مودی نے اس سوچ کو تبدیل کرتے ہوئے انہیں ملک کے ’پہلے گاؤں‘ کا درجہ دیا۔
Kushinagar Mahotsav 2026: ثقافتی پروگراموں کے درمیان بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اپیندر رائے کی شرکت، دیکھیے ویڈیو
تمکوہی راج کے رام لیلا میدان میں کشی نگر مہوتسو 2026 کی شاندار اختتامی تقریب، بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین اور منیجنگ ڈائریکٹر اپیندر رائے مہمان خصوصی کے طور پر شریک
Tharoor Backs Rahul’s Statement: راہل گاندھی کے بیان کی حمایت میں آئے ششی تھرور، کہا- فلسطین اور اسرائیل دونوں کو امن سے رہنے کا حق، وجین نے لگایا تھا دوہرے معیار کا الزام
ششی تھرور کا بیان کیرالہ کے سابق وزیر اعلیٰ پینارائی وجین کی جانب سے راہل گاندھی پر تنقید کیے جانے کے بعد سامنے آیا ہے۔ وجین نے اسرائیل کے ساتھ ہندوستان کے اسٹریٹجک تعلقات اور اس ملک سے دفاعی خریداری جاری رکھنے کی حمایت کرنے پر راہل گاندھی کو نشانہ بنایا تھا۔
Earthquake-Resistant NDRF Complex Built in Arunachal: اروناچل پردیش میں زلزلہ مزاحم این ڈی آر ایف کمپلیکس تیار، 8 ریاستوں کی ایس ڈی آر ایف کو ملے گی تربیت: امت شاہ
وزیر داخلہ امت شاہ نے بتایا کہ جب کرن رجیجو وزارت داخلہ میں تھے، تب انہوں نے اروناچل پردیش میں این ڈی آر ایف کی 12ویں بٹالین کی بنیاد رکھی تھی۔ انہیں خوشی ہے کہ آج افتتاح کے موقع پر بھی کرن رجیجو یہاں موجود ہیں۔
Mulayam Singh Yadav’s birth Anniversary: ’’عزت اورچھینی گئی امیدیں دوبارہ بحال ہوں گی‘‘ رامپور میں ملائم سنگھ یادو کی سالگرہ تقریب سے اعظم خان کا خطاب
ملائم سنگھ یادو کی پیدائش 22 نومبر 1939 کو اتر پردیش کے ضلع اٹاوہ میں ہوئی تھی۔ انہوں نے 1992 میں سماجوادی پارٹی کی بنیاد رکھی تھی۔ وہ عوام میں ’نیتا جی‘ کے نام سے مشہور تھے۔ سماجوادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو اور اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے بھی ملائم سنگھ یادو کی سالگرہ پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔
OP Rajbhar Statement: اعظم خان مسلم لیڈر ہیں تو سماجوادی پارٹی کسی مسلمان کو وزیر اعلیٰ کا چہرہ قرار دے: اوم پرکاش راج بھر
اتر پردیش میں 2027 کے اسمبلی انتخابات سے پہلے سیاسی بیان بازی تیز، ریاستی وزیر اوم پرکاش راج بھر نے اکھلیش یادو سے مسلم لیڈر کو وزیر اعلیٰ کے عہدے کا امیدوار بنانے کا مطالبہ کیا
Legal notice to Amitabh Bachchan and Sony TV: کے بی سی میں پنچاب کے تعلق سے پوچھے گئے سوال پر تنازع، امیتابھ بچن اور سونی ٹی وی کو قانونی نوٹس، 15 دن میں ویڈیو ہٹانے اور عوامی معافی مانگنے کا مطالبہ
یہ قانونی نوٹس رنجیت سنگھ کی جانب سے ایڈووکیٹ اندر جیت اروڑہ نے بھیجا ہے۔ نوٹس امیتابھ بچن کو کے بی سی کے میزبان کی حیثیت سے، اے بی کارپ لمیٹڈ کے ذریعے ان کے دوسرے پتے پر، جبکہ سونی پکچرز نیٹ ورکس انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر اور چیف ایگزیکٹیو آفیسر کو بھی ارسال کیا گیا ہے۔
UP Assembly Polls: یوپی اسمبلی انتخابات میں سیٹوں کی تقسیم کے لیے سماجوادی پارٹی نے تشکیل دی چار رکنی کمیٹی، اقرا چودھری ہوں گی ٹیم کا حصہ
سماجوادی پارٹی نے مذاکراتی کمیٹی میں قومی جنرل سکریٹری رام گوپال یادو، ریاستی صدر شیام لال پال اور رکن پارلیمنٹ راجیو رائے اور اقرا چودھری کو شامل کیا ہے۔ یہ کمیٹی آئندہ اسمبلی انتخابات کے لیے انڈیا اتحاد کے ساتھ نشستوں کی تقسیم کے معاملے پر بات چیت کرے گی۔





