Parliament Winter Session: کرن رجیجو نے بلائی آل پارٹی میٹنگ، سرمائی اجلاس سے پہلے ہوگی میٹنگ
مرکزی وزیر کرن رجیجو نے سرمائی اجلاس سے قبل 24 نومبر کو آل پارٹی میٹنگ بلانے کا اعلان کیا ہے۔ آپ کو بتا دیں کہ یہ میٹنگ 24 نومبر کو صبح 11 بجے بلائی گئی ہے۔
Karnataka: کرناٹک کے اڈوپی میں اے این ایف اور نکسلیوں کے درمیان تصادم، نکسل لیڈر وکرم گوڑا ہلاک
کرناٹک کے اڈوپی ضلع کے کرکلا تعلقہ میں واقع کبینالے گاؤں میں پیر کی رات اینٹی نکسل فورس (ANF) اور نکسلیوں کے درمیان ایک زبردست تصادم ہوا۔ اس انکاؤنٹر میں بدنام نکسلی لیڈر وکرم گوڑا مارا گیا۔
Manipur Violence: تشدد کی وجہ سے منی پور کے کئی اضلاع میں کرفیو، انٹرنیٹ بند، مزید 50 سی اے پی ایف دستے تعینات
منی پور ایک بار پھر تشدد کی آگ میں جل رہا ہے۔ یہاں، جنگجوؤں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم کے بعد جیری بام میں 6 افراد کے اغوا اور ان کی لاشیں ملنے کے بعد بھیڑ پرتشدد ہوگئی ہے۔ کئی وزراء کے گھروں پر حملے ہوئے ہیں۔
By-election in UP: یوپی میں ضمنی انتخاب کی ووٹنگ سے پہلے ایس پی نے خواتین کے نقاب کے حوالے سے الیکشن کمیشن کو لکھا خط
سماج وادی پارٹی نے اترپردیش کی 9 اسمبلی سیٹوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات سے پہلے ریاستی الیکشن کمیشن کو خط لکھا ہے۔ اس خط میں ایس پی کی یوپی یونٹ کے صدر شیام لال پال نے ایک بڑا مطالبہ کیا ہے۔
Delhi Air Pollution: دہلی میں آلودگی کی وجہ سے صورتحال ’انتہائی سنگین‘، 500 تک پہنچاAQI ، اسکولوں اور کالجوں کے لیے احکامات جاری، ڈاکٹروں نے دیا یہ مشورہ
قومی راجدھانی دہلی میں آلودگی کی سطح مسلسل ساتویں دن بھی 'خطرناک' بنی ہوئی ہے۔ منگل کی صبح بھی، دہلی کا اوسط AQI 488 ریکارڈ کیا گیا، جو کہ اس سیزن میں AQI کی بدترین سطح ہے۔
Maharashtra Election: آزاد امیدوار سریش سون ونے کی گاڑی پر حملہ، پتھراؤ سے زخمی، پولیس تفتیش میں مصروف
پیر کی شام چھترپتی سمبھاجی نگر کے گنگاپور اسمبلی حلقہ میں آزاد امیدوار سریش سون ونے کی گاڑی پر پتھراؤ کیا گیا۔ پولیس نے یہ جانکاری دی ہے۔ ایک سینئر پولیس افسر نے بتایا کہ شام 7.30 بجے پیش آنے والے اس واقعہ میں سون ونے کے سر پر معمولی چوٹ آئی۔
Saints came in support of Ek Hai To Saif Hai: ’ایک ہیں تو سیف ہیں‘کی حمایت میں آئے سنت، کہا-ہندوؤں میں بھی ہونا چاہئے ووٹ جہاد
ایک خاتون سنت نے اپنی ویڈیو میں کہا کہ، ہمارے یہاں بھی بالکل ووٹ جہاد ہونا چاہئے اگر ووٹ جہاد ہوگا تبھی سب ہندو ایک ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہندوؤں کو صرف ووٹ دینا ہے اور ذات-پات میں نہیں بٹنا ہے۔
Anil Deshmukh News: سابق وزیر انل دیشمکھ کی گاڑی پر پتھراؤ، سر میں لگی چوٹ ،بیٹے کے اسمبلی حلقے میں ہوا حملہ
انل دیشمکھ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ ان کے کپڑوں پر خون لگے ہیں ۔ این سی پی (شرد چندر پوار) نے بھی اپنے ایکس اکاؤنٹ پر ویڈیو شیئر کیا ہے۔
UP Board Exam 2025: یوپی میں ہائی اسکول اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخوں کا اعلان، دیکھیں مکمل تفصیلات
اترپردیش میں ہائی اسکول اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ بورڈ نے پیر کی دیر رات ایک نوٹس جاری کرکے یہ جانکاری دی۔ اگلے سال ہونے والے بورڈ کے امتحانات 24 فروری سے 12 مارچ تک ہوں گے۔
CMD Upendrra Rai Shares Personal Experiences: کتاب ریلیز پروگرام میں پہنچے بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اُپیندر رائے ،انہوں انکم ٹیکس والوں کے بارے میں سنایا ایک دلچسپ واقعہ
سی ایم ڈی اُپیندر رائے نے کہا، 'اگر ہم انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ کی بات کر رہے ہیں تو یہ بہت ہی غیر دلچسپ موضوع ہے، لیکن یہ میرے لیے بہت دلچسپ رہا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ جب میں 6 دسمبر 1999 کو راشٹریہ سہارا اخبار کے بیورو چیف کی حیثیت سے بمبئی پہنچا تو اٹلانٹا بلڈنگ میں ملازمت کے بعد سب سے پہلے جس دفتر پر پہنچا وہ انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ تھا۔