Owaisi on SRJBTK CEO Appointment: اویسی نے رام مندر چندہ چوری معاملے کی تحقیقاتی رپورٹ عوام کے سامنے لانے کا کیا مطالبہ، CEO کی تقرری پر بھی اٹھایا سوال
تلنگانہ میں جاری خصوصی گہری نظرثانی (ایس آئی آر) کے حوالے سے اویسی نے کہا کہ میپنگ میں بے ضابطگیوں، جیسے 6 سے زیادہ بچوں کی میپنگ والے معاملات کے سلسلے میں ووٹروں کو ایس آئی آر نوٹس بھیجے جا رہے ہیں۔
Mahua Moitra Allegations on BJP: ’’بی جے پی نے منصوبہ بند طریقے سے ٹی ایم سی دفتر پر کیا حملہ…‘‘، ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ مہوا موئترا کا بڑا الزام
ٹی ایم سی رکن پارلیمنٹ مہوا موئترا نے کہا کہ توڑ پھوڑ سے پہلے ان لوگوں نے سکیورٹی گارڈ سے موبائل فون چھین لیا اور لوہے کی سلاخ دکھا کر اسے دھمکی دی۔ اس کے بعد یہ لوگ دفتر میں داخل ہوئے اور جم کر توڑ پھوڑ کی۔
عیش مقام کے نوجوان محمد آصف ساکا نے پیش کی کامیابی کی بہترین مثال، نوجوانوں کے لئے باعث تحریک
آصف نے بتایا کہ ان کے اہل خانہ نے شروع ہی سے ان کا ساتھ دیا اور محدود وسائل کے باوجود کبھی بھی انہیں یہ کاروبار چھوڑنے کا نہیں کہا۔ آصف نے اپنی ابتدائی تعلیم عیش مقام سے حاصل کی اور اعلیٰ تعلیم کے لیے اننت ناگ کا رخ کیا۔ خواب سے لے کر روزگار فراہم کرنے والے تک کا سفر— آصف احمد کی یہ کہانی ثابت قدمی، عزم اورکامیابی کی ایک بہترین مثال ہے۔
UP Doctors Dismissed: ’مریضوں کے علاج میں لاپروائی کسی صورت برداشت نہیں‘، یوپی کے 26 سرکاری ڈاکٹر برطرف، 9 کے خلاف محکمانہ کارروائی کا حکم
برجیش پاٹھک نے کہا کہ سرکاری اسپتالوں میں تعینات ڈاکٹروں کی بنیادی ذمہ داری مریضوں کو بروقت، بہتر اور معیاری علاج فراہم کرنا ہے۔ طبی ذمہ داریوں میں غفلت برتنے والوں کے خلاف سخت کارروائی جاری رہے گی۔ انہوں نے اسپتالوں میں ڈاکٹروں کی حاضری، او پی ڈی اور آئی پی ڈی خدمات کے ساتھ مریضوں کو فراہم کیے جانے والے علاج کی باقاعدہ نگرانی کی بھی ہدایت دی ہے۔
Ukraine calls India a Global Superpower: یوکرین نے بھارت کو ’عالمی طاقت‘ قرار دیا، پی ایم مودی کی ’جنگ کے خاتمے کی جانب بڑھنے کی اپیل‘ کا بھی کیا خیرمقدم
وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کے روز روسی صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ ملاقات کے دوران ایک بار پھر کہا تھا کہ بھارت یوکرین میں امن قائم کرنے کی تمام کوششوں کی حمایت جاری رکھے ہوئے ہے۔ انہوں نے کہا تھا کہ انسانیت کی بھلائی کے لیے لامتناہی جنگ سے جنگ کے خاتمے کی جانب بڑھنا ضروری ہے۔
Rahul Gandhi Meets Injured Students: ’’حکومت کچھ بھی کر لے، میں ان نوجوانوں کے ساتھ کھڑا ہوں…‘‘، بہار اسٹوڈنٹ پروٹیسٹ کے زخمیوں سے راہل گاندھی کی ملاقات
بہار کانگریس نے سوشل میڈیا پر معلومات شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ آج اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے بہار کے ان طلبہ اور نوجوانوں سے ملاقات کی جنہوں نے امتحانی نظام میں دھاندلی کے خلاف آواز اٹھائی اور پولیس کا تشدد جھیلا
Congress on Temple Demolition in Pakistan: ’’پاکستان میں مندر توڑنا غلط…‘‘، کانگریسی لیڈران نے کیا برہمی کا اظہار
کانگریس لیڈر عمران مسعود نے کہا کہ مذہبی مقام کہیں کا بھی ہو، اسے توڑنا افسوسناک ہے۔ یہ ایسے مذہبی مقامات ہیں جو ملکوں کے وجود میں آنے سے پہلے کے ہیں، انہیں منہدم کرنا مکمل طور پر غیر آئینی ہے۔
India, Belgium Strategic Partnership: وزیر اعظم مودی اور بیلجیم کے وزیر اعظم کے درمیان دوطرفہ ملاقات، 5 سال میں دوطرفہ تجارت دوگنی کرنے پر اتفاق
وزیر اعظم نریندر مودی کی دعوت پر بیلجیم کے وزیر اعظم بارٹ ڈی ویور 2 سے 4 ستمبر تک بھارت کے سرکاری دورے پر ہیں۔ ان کے ہمراہ بیلجیم کے وزیر دفاع و خارجہ تجارت تھیو فرانکن کے علاوہ اعلیٰ حکام اور کاروباری لیڈروں کا ایک اعلیٰ سطحی وفد بھی بھارت آیا ہے۔ فروری 2025 میں عہدہ سنبھالنے کے بعد ڈی ویور کا یہ پہلا بھارت دورہ ہے۔
Bomb Threat to Noida Authority: نوئیڈا اتھارٹی کو بم سے اڑانے کی دھمکی، ای میل ملتے ہی مچا ہڑکمپ، پولیس تحقیقات میں مصروف
واقعے کے بعد نوئیڈا اتھارٹی احاطے کی سکیورٹی بھی مزید چوکس کر دی گئی ہے۔ پولیس افسران نے ملازمین اور آس پاس موجود لوگوں کی سکیورٹی کو مدنظر رکھتے ہوئے پورے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
Ganga Water is Rising Rapidly: بہار میں گنگا کا پانی سیلابی سطح سے تجاوز کرنے کا خدشہ، ڈیزاسٹر مینجمنٹ محکمہ نے جاری کیا الرٹ
پانی کی سطح بڑھنے یا سیلاب کی صورتحال پیدا ہونے پر انتظامیہ اور امدادی ٹیموں کی ہدایات پر فوری عمل کرنے کو کہا گیا ہے۔ ڈیزاسٹر مینجمنٹ محکمہ نے کسی بھی ہنگامی صورتحال میں ریاستی ایمرجنسی آپریشن سینٹر سے رابطہ کرنے کی اپیل کی ہے۔





