Data capital of the world: ہندوستان ‘دنیا کا ڈیٹا کیپیٹل’ بننے کے لیے تیار ہے: جیوترادتیہ سندھیا
کنفیڈریشن آف انڈین انڈسٹری (CII) کے سالانہ بزنس سمٹ 2025 میں خطاب کرتے ہوئے، سندھیا نے بھارت کے ٹیلی کام سیکٹر میں نمایاں ترقی پر زور دیا، جس نے ملک کو ڈیجیٹل-فری ایکانومی کے طور پر عالمی شناخت دلائی ہے۔
India can become net exporter of sustainable aviation fuel: ہندوستان پائیدار ہوا بازی ایندھن کا خالص برآمد کنندہ بن سکتا ہے: بوئنگ ایگزکٹیو
بھارت، جو دنیا کے تیزی سے ترقی کرنے والے ایوی ایشن بازاروں میں سے ایک ہے، اگلے دو دہائیوں میں 2,500 نئے سول ایئر کرافٹ شامل کرنے کی تیاری میں ہے۔ حالیہ برسوں میں بھارتی ایئر لائنز نے 1,000 سے زائد طیاروں کے آرڈر دیے ہیں۔
Jio added a record 26.4 lakh New Subscribers: فکسڈ براڈ بینڈ سیکٹر میں جیو نے چار گنا زیادہ صارفین جوڑے
ٹرائی کے مطابق، ملک بھرمیں موبائل کنکشن کی کل تعداد اب 115 کروڑ 89 لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔ اپریل کے مہینے میں گجرات، بہار اور دہلی کے حلقوں میں سب سے زیادہ صارفین شامل ہوئے۔ دوسری طرف ممبئی اورکولکاتہ جیسے حلقوں میں گاہک ٹوٹے ہیں۔
India a huge opportunity in ecommerce: ای کامرس میں ہندوستان ایک بہت بڑا موقع: والمارٹ کی ایگزیکٹو کیتھرین میکلے
میکلی نے بتایا کہ فلیپ کارٹ نے واہمارٹ کے عالمی نیٹ ورک سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنی حکمت عملی کو بہتر بنایا ہے، جیسے کہ واہمارٹ چائنا کے ماڈل سے سیکھ کر فوری کامرس کو ہندوستان میں اپنایا گیا۔
India’s defence budget could rise: ہندوستان کا دفاعی بجٹ 2047 تک تقریباً 32 ٹریلین روپے تک پہنچ سکتا ہے
رپورٹ میں کچھ چیلنجز کی بھی نشاندہی کی گئی ہے، جیسے کہ بجٹ کی حدود، درآمدات پر انحصار، اور ہنر کی کمی۔ ان چیلنجز سے نمٹنے کے لیے تحقیق و ترقی، ہنر مند افرادی قوت کی تربیت، پیداواری صلاحیت، ریگولیٹری فریم ورک، شراکت داری، اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔
India’s defence production: ہندوستان کی دفاعی پیداوار مالی سال 25 میں 1.46 ٹریلین روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچیں، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا-اس ترقی میں پبلک سیکٹر کا بڑا حصہ
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے جمعرات کو کہا کہ ہندوستان کی سالانہ دفاعی پیداوار 2024-25 (FY25) میں ₹1.46 ٹریلین کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
FSSAI bans use of ‘100 percent’ on food product labeling: کھانے کی مصنوعات کے لیبلنگ پر ’100 فیصد‘ کے استعمال پر پابندی،FSSAI نے بتائی یہ وجہ
فوڈ ریگولیٹری باڈی نے جون 2024 میں ایک نوٹیفکیشن جاری کیا تھا کہ پھلوں کے جوس کا پروڈکشن قواعد کے مطابق کیا جائے۔ کمپنیوں کو اپنے پیکٹوں اور اشتہارات سے ’100 فیصد پھل کا رس‘ جیسے دعوے ہٹا دیں۔ اس سے پہلے، FSSAI نے اپریل میں دہلی ہائی کورٹ کو بتایا تھا کہ ڈابر کا یہ دعویٰ کہ اس کے پھلوں کے مشروبات ’100 فیصد‘ پھلوں سے بنتے ہیں، قوانین کے خلاف ہے۔ یہ صارفین کو گمراہ کرنے والی اصطلاح ہے۔
PM Modi Kanpur Visit: وزیر اعظم مودی نے پہلگام حملے میں مارے گئے کانپور کے شبھم دویدی کے اہل خانہ سے کی ملاقات، کہا-آپریشن سندور ابھی ختم نہیں ہوا
وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو کانپور کے چکری ہوائی اڈے پر پہلگام دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والے شبھم دویدی کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔
آسام حکومت نے کچھ علاقوں میں اسلحہ لائسنس جاری کرنے کا کیا فیصلہ، جماعت اسلامی نے اٹھایا سوال
جماعت اسلامی ہند کے نائب امیرملک معتصم خان نے کہا کہ شہریوں کومنتخب اندازمیں مسلح کرنے کے فیصلے کے حوالے سے حکومت کی منشاء اوراس کے ممکنہ اثرات پر کئی سنگین سوالات پیدا ہو گئے ہیں۔ منتخبہ علاقوں کو ’حساس‘ قرار دے کر مخصوص گروہوں کواسلحہ لائسنس دینا اقلیتوں کو حاشیے پر ڈالنے اور انہیں خوفزدہ کرنے کی کوشش معلوم ہوتی ہے۔
Bomb threats trigger panic in Chandigarh: ہریانہ سیکریٹریٹ اور سی ایم ہاوس کو بم سے اڑانے کی ملی دھمکی،چنڈی گڑھ میں مچ گئی افراتفری،سیکورٹی الرٹ
چنڈی گڑھ پولیس اور سی آئی ایس ایف نے عوامی اعلانات کے ذریعے لوگوں سے پرسکون رہنے اور عمارت کے اطراف سے دور رہنے کی اپیل کی۔ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ادے پال سنگھ کے مطابق، سیکیورٹی فورسز نے فوری طور پر علاقے کو محفوظ بنایا۔





