PM Modi in Kanpur: دفاعی شعبے کی خود انحصاری میں اتر پردیش کا بڑا کردار: پی ایم مودی
وزیر اعظم مودی نے کہا کہ کانپور سینٹرل بھی ہوائی اڈے کی طرح عالمی معیار کا نظر آئے گا۔ ہماری حکومت امرت بھارت یوجنا کے تحت 150 سے زیادہ اسٹیشنوں کی تزئین و آرائش کر رہی ہے۔ اتر پردیش اب ہر میدان میں آگے بڑھ رہا ہے۔ پہلے اس کی شناخت ٹوٹے پھوٹے گڑھوں سے ہوتی تھی، اب اس کی شناخت ایکسپریس وے سے ہوتی ہے۔
Adani Ports taps its Largest Ever Domestic bond : اڈانی پورٹس نے 5,000 کروڑ روپے کے 15 سالہ این سی ڈی کے ساتھ گھریلو بانڈ مارکیٹ میں تاریخی کامیابی حاصل کی
یہ منصوبہ کمپنی کے اس طویل مدتی وژن کی حمایت کرتا ہے کہ وہ دنیا کی سب سے بڑی انٹیگریٹڈ ٹرانسپورٹ یوٹیلیٹی بنے۔ کمپنی نے مالی سال 30 تک 1 بلین ٹن کارگو ہینڈل کرنے کا ہدف مقرر کیا ہے، جو مالی سال 25 کے مقابلے میں دو گنا سے زیادہ ہے۔
Jamia Nagar Bulldozer Action News: جامعہ نگر میں نہیں چلے گا یوگی حکومت کا بلڈوزر، دہلی ہائی کورٹ نے لگائی روک
جامعہ نگر کے 115 باشندوں نے دہلی ہائی کورٹ میں عرضی داخل کرکے اترپردیش سنچائی محکمہ کی انہدامی کارروائی کو روکنے کا مطالبہ کیا تھا۔ اس معاملے میں جامعہ نگر کے لوگوں کو بڑی راحت ملی ہے۔ دہلی ہائی کورٹ نے اگلی سماعت تک کارروائی نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔
PM Modi in Bihar: وزیر اعظم مودی نے کرکٹ کے نئے ستارے ویبھو سوریا ونشی سے کی ملاقات، جانیے کیا کہا
وزیر اعظم نریندر مودی نے بہار کے اپنے دو روزہ دورے کے دوران جمعہ کو پٹنہ ہوائی اڈے پر چودہ سالہ کرکٹر ویبھو سوریاونشی اور ان کے والدین سے ملاقات کی۔
Shahi Imam Syed Ahmed Bukhari’s health update: شاہی امام سید احمد بخاری کے انتقال کی خبر فرضی اور غلط، طبیعت میں سدھار ہونے کی اہل خانہ نے کی تصدیق، افواہوں پر توجہ نہ دیں
سوشل میڈیا پرخبردیکھنے کے بعد بھارت ایکسپریس اردو نے اپنی ذمہ داری نبھاتے ہوئے اس کی تصدیق کے لئے پہلے ان کے قریبی لوگوں سے رابطہ کیا اوربعد میں ان کی فیملی سے بھی بات کی اوریہ پتہ لگانے کی کوشش کی کہ جو افواہ پھیلائی جا رہی ہے اس کی کیا حقیقت ہے۔
Amit Shah holds important review meeting: امت شاہ نے جموں کے راج بھون میں کی سیکورٹی ایجنسیوں کے ساتھ اہم جائزہ میٹنگ، امرناتھ یاترا کی پر امن تکمیل کو یقینی بنانے پر دیا زور
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ جمعرات کی شام دیر گئے جموں پہنچے اور راج بھون میں فوری طور پر ایک اعلیٰ سطحی سیکورٹی جائزہ میٹنگ کی صدارت کی۔
Salman Khurshid on Article 370: کشمیر میں بڑا مسئلہ تھا، آرٹیکل 370 ہٹانے سے ختم ہو گیا: سلمان خورشید
جنوب مشرقی ایشیا کے دورے پر گئے وفد میں مختلف سیاسی جماعتوں کے لیڈران شامل ہیں، جن میں بی جے پی کے ارکان پارلیمنٹ اپراجیتا سارنگی، برج لال، پردان باروا، ہیمانگ جوشی، ترنمول کانگریس کے ابھیشیک بنرجی، سی پی آئی (ایم) کے جان برٹاس اور سابق ہندوستانی سفیر موہن کمار شامل ہیں۔
Bihar Assembly Election and Nitish Kumar: بہار اسمبلی انتخابات میں اعلیٰ ذات کے ووٹروں کو قائل کرنے کیلئے نتیش کمار نے بنایا نیا پلان،غلام رسول بلیاوی کو دی بڑی ذمہ داری
آپ کو بتا دیں کہ گزشتہ روز نتیش حکومت نے اقلیتی کمیشن کی تشکیل نو کی تھی اور غلام رسول بلیاوی کو اس کا چیئرمین بنایا تھا۔ غلام رسول جنتا دل یونائیٹڈ کے سابق راجیہ سبھا ایم پی ہیں۔ بلیاوی وقف قانون کو لے کر اپنی ہی حکومت کی مسلسل مخالفت کر رہے تھے۔
Three newly appointed judges take oath: سپریم کورٹ میں ججز کی سیٹیں ہوگئیں مکمل،چیف جسٹس نے آج تین ججوں کو دلایا حلف
جسٹس این وی انجاریا اصل میں گجرات ہائی کورٹ کے جج، راجستھان ہائی کورٹ کے جسٹس وجے بشنوئی اور بمبئی ہائی کورٹ کے جسٹس اتل ایس چندورکر ہیں۔ حالیہ ہفتوں میں چیف جسٹس سنجیو کھنہ اور جسٹس ابھے ایس اوکا سپریم کورٹ سے ریٹائر ہو چکے ہیں۔
Ankita Bhandari Case: انکیتا بھنڈاری قتل کیس کے تینوں ملزمان کو عمر قید کی سزا،جانئے کیا ہے پورا معاملہ؟
19 سالہ انکیتا، جو رشیکیش کے قریب ونتارا ریزورٹ میں ریسپشنسٹ کے طور پر کام کرتی تھی، 2022ستمبر میں ریزورٹ آپریٹر پلکت آریہ نے مبینہ طور پر دو دیگر ملازمین کے ساتھ چیلا نہر میں دھکیل کر ہلاک کر دیا تھا۔





