IMD Weather Forecast: دہلی-این سی آر کے لیے آئی ایم ڈی نے جاری کیا اورنج الرٹ، آج ہو سکتی ہے اتنی ملی میٹر بارش
اس دوران، دہلی کی ہوا کا معیار جمعرات کے روز ’میڈیم‘ زمرے میں رہا، اور ایئر کوالٹی انڈیکس (AQI) شام 4 بجے 151 پر ریکارڈ کیا گیا، جو ایک دن پہلے اسی وقت ماپا گئے 133 سے قدرے خراب تھا۔ جمعرات کی شام ہونے والی بارش نے فی الحال کچھ راحت دی۔ حالانکہ، بارش اتنی شدید نہیں تھی کہ موجودہ نمی اور گرمی کو کم کر سکے۔ آئی ایم ڈی نے رہائشیوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ طوفانی موسم کے دوران گھر کے اندر ہی رہیں، درختوں کے نیچے پناہ لینے سے گریز کریں، اور حادثات یا نقصان سے بچنے کے لیے باہر پڑی چیزوں کو محفوظ رکھیں۔
Uttarakhand Ankita Murder Case: انکیتا بھنڈاری کیس میں اتراکھنڈ کی عدالت آج سنائے گی فیصلہ، اہل خانہ نے کیا سخت سزا کا مطالبہ
کوٹ دوار، پوڑی، رشی کیش اور دہرادون سمیت کئی مقامات پر لوگوں نے ملزمین کو سزا دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے تحریک شروع کی تھی ۔ ایسے میں امکان ہے کہ ریاست کے ساتھ ساتھ دوسرے شہروں سے بھی لوگ فیصلہ سننے کے لیے یہاں پہنچ سکتے ہیں۔
Shashi Tharoor Controversy: کوئی تلخی، کوئی سیاست نہیں، ششی تھرور کو ٹرول کرنے کے بعد اب کانگریس نے اپنا موقف واضح کیا، جانئے کیوںبرپا ہے ہنگامہ
۔ششی تھرور نے ناقدین کو ’’ٹرول اور بنیاد پرست‘‘ قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ ان کے الفاظ کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جا رہا ہے اوران کے پاس اس سے مزید اہم کام کرہیں۔
Moradabad News: ایس پی کے دور میں پولیس کو گاڑی کے بونٹ پر لٹکایا جاتا تھا، یوگی کے وزیر کا بڑا بیان
شیو سینا کی جانب سے ویر ساورکر کو بھارت رتن دینے کے مطالبے پر انیل سنگھ نے کہا کہ ہمارے ملک میں مختلف مذاہب اور ذاتوں کے لوگ رہتے ہیں۔
IRS Officer Brutally Beaten Inside Lucknow’s Tax Office: لکھنؤ کے انکم ٹیکس آفس کے اندر آئی آر ایس آفیسر گورو گرگ کی بے دردی سے پٹائی
یہ واقعہ اس لیے بھی زیادہ توجہ کا مرکز بنا کیونکہ گورو گرگ یوپی پولیس کیڈر کی معروف آئی پی ایس افسر رویینہ تیاگی کے شوہر ہیں، جو اپنی سخت گیر اور ایماندار شخصیت کے لیے جانی جاتی ہیں۔ فی الحال دونوں میاں بیوی کی پوسٹنگ لکھنؤ میں ہے۔
جامعہ ملیہ اسلامیہ نے اٹھایا بڑا قدم، شعبہ فارسی میں ایران شناسی ہال کا افتتاح کیا گیا، وائس چانسلر پروفیسر مظہر آصف نے کیا بڑا اعلان
ایران کے سفیر کبیر ڈاکٹر ایرج الٰہی نے کہا کہ ہندوایران کے سیاسی، سماجی اورعلمی تعلقات زمانہ قدیم سے ہیں، یہ دونوں ملک ساتھ رہے ہیں اورہمیشہ دنیا کے سامنے اپنی مشترکہ علمی میراث کوپیش کرتے رہے ہیں۔
Acharya Pramod Krishnam in Kullu: آچارِیہ پرمود کا کلّو منالی میں روحانی سفر: اسپین ریزورٹ اینڈ سپا میں گزارےخوبصورت لمحات
آچارِیہ پرمود نے اپنی پوسٹ میں ریزورٹ کے مالک کمل ناتھ کا شکریہ ادا کیا، جنہوں نے ان کے قیام کو یادگار بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔ ان کی تصاویر میں وہ ایک بڑے درخت کو چھوتے ہوئے اور ندی کے کنارے گہری سوچ میں ڈوبے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔
Operation Shield mock drills in border states: آپریشن شیلڈ: جموں و کشمیر، پنجاب، راجستھان، گجرات، اور ہریانہ میں دوسری سول ڈیفنس مشق 31 مئی کو ہوگی منعقد
اس مشق کے دوران، شہریوں کو ایمرجنسی کٹس تیار کرنے، محفوظ مقامات کی نشاندہی کرنے، اور آفت کے دوران حکومتی ایجنسیوں کے ساتھ تعاون کرنے کی تربیت دی جائے گی۔ اس کے علاوہ، اسکولوں اور کالجوں میں بھی خصوصی ورکشاپس کا انعقاد کیاجائے گا۔
We are moving towards an India where energy is affordable: ہم ایک ایسے ہندوستان کی طرف گامزن ہیں جہاں توانائی سستی ، صاف ستھری اور آسانی سے دستیاب ہو: وزیراعظم
شہری گیس کی تقسیم کا یہ منصوبہ نہ صرف پائپ لائنوں کا منصوبہ ہے بلکہ یہ سرکاری پروگراموں کے دہلیز تک پہنچانے کی ایک مثال ہے: وزیراعظم
Why promise something which can’t be achieved? ہم ایسا وعدہ کیوں کریں جو پورا نہ ہو سکے؟ایئر چیف مارشل امرپریت سے کس بات سے خطاب ہوکر ایسا بیان دیا ، جانئے
ایئر چیف مارشل امرپریت سنگھ نے کہاکہ جہاں تک فضائیہ کی طاقت کا تعلق ہے، ہماری توجہ صلاحیت بڑھانے اور صلاحیت رکھنے پر ہے۔ ہم صرف بھارت میں پیداوار کے بارے میں بات نہیں کر سکتے، ہمیں بھارت میں ڈیزائننگ اور ترقی شروع کرنے کی ضرورت ہے۔





