Bharat Express DD Free Dish

قومی

وارث پٹھان نے کہا کہ کل رات پولیس فورس مدن پورہ کی بڑی مسجد میں آئی، اس دوران انہیں مسجد سے لاؤڈ اسپیکر ہٹانے کو کہا گیا، وہاں افراتفری کا ماحول بن گیا۔ ایسے میں امن و امان کی صورت حال بھی پیدا ہوسکتی تھی۔

گورکھپور کے کیمپیرگنج اسمبلی حلقے سے بی جے پی کے ممبر اسمبلی اور سابق وزیر فتح بہادر سنگھ  سڑک حادثے میں زخمی ہوگئے، قافلے کی گاڑیاں آمنے سامنے ٹکرا گئیں، وزیراعلیٰ اترپردیش نے اسپتال پہنچ کر خیریت دریافت کی

لانسیٹ اسٹڈی کے مطابق، ہندوستان میں زیرو ڈوز بچے زیادہ تر پسماندہ طبقات سے تعلق رکھتے ہیں۔ 2016 کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ سب سے غریب طبقے میں زیرو ڈوز بچوں کی شرح 15.3فیصد تھی، جبکہ ایسی ماؤں کے بچوں میں یہ شرح 16.8 فیصد تھی۔

اسٹیشن اڈانی ٹوٹل گیس لمیٹڈ 650 سی این جی اسٹیشن چلاتا ہے، جب کہ جیو-بی پی 2,000 فیول آؤٹ لیٹس کے نیٹ ورک کا انتظام کرتا ہے۔ شراکت داری دونوں کمپنیوں کے لیے پائیدار اور کسٹمر سینٹرک فیول سلوشنز کی توسیع کی جانب سفر میں ایک اہم قدم کی نشاندہی کرتی ہے۔

سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) نے سال 2026 سے دسویں جماعت کے امتحانات سال میں دوبارمنعقد کرنے کے قوانین کومنظوری دے دی ہے۔ نئے قواعد کے تحت دسویں جماعت کے طلباء کے لیے پہلی باربورڈ کے امتحان میں شرکت کرنا لازمی ہوگا۔ دوسرے امتحان میں شرکت اختیاری ہوگی۔ امتحان کا پہلا مرحلہ فروری میں اور دوسرا مرحلہ مئی میں ہوگا۔

عوامی شکایات کے باوجود دہلی میٹرو کی جانب سے متعدد بار شکایتیں درج کرائی گئیں، لیکن کارروائی کے نام پر صرف کاغذی خانہ پوری کی جا رہی ہے۔ شہریوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ آشونی یادو کی قیادت میں دہلی پولیس میں بدعنوانی کا دائرہ تیزی سے پھیل رہا ہے، جس کے باعث مسئلے کے حل کی کوئی امید باقی نہیں رہی۔

ملزم نے اپنی عرضی میں کہا کہ اسے صرف اس لیے رہا نہیں کیا گیا، کیونکہ ضمانت کے حکم میں اتر پردیش کے مذہب تبدیلی روک تھام قانون 2021 کی ایک ذیلی شق کا ذکر نہیں تھا۔ یہ معاملہ نہ صرف ایک فرد کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے بلکہ پورے عدالتی نظام کی حساسیت پر سوال اٹھاتا ہے۔  

وزیراعظم نریندر مودی نے ایکس او-4 مشن کے لئے سبھی خلائی مسافروں کونیک خواہشات پیش کی ہیں۔ انہوں نے اس دوران شبھانشو شکلا کے لئے خاص پیغام (اسپیشل میسیج) دیا ہے۔

وینکیا نائیڈو نے کہا، "میرے خیال میں انہیں ایمرجنسی نافذ کرنے، شہری آزادیوں پر قدغن لگانے اور پریس سنسر شپ لگانے کے لیے لوگوں سے معافی مانگنی چاہیے۔

آج ہم جس جمہوریت کو پسند کرتے ہیں وہ ان لیڈروں کی وجہ سے موجود ہے جو 50 سال پہلے لڑے تھے۔ آج ان لیڈروں کو یاد رکھنا خود ایمرجنسی کو یاد کرنے سے بھی زیادہ اہم ہے۔ گاندھی خاندان اور کانگریس کے استحصال کی جتنی کہانیاں سامنے آئیں گی، ہماری جمہوریت اتنی ہی مضبوط ہوگی۔