PM Modi Recalls Emergency: سال 1975 کی ایمرجنسی کے 50 سال: وزیر اعظم مودی نے دی ایمرجنسی ڈائریز’ میں بیاں کیا ایمرجنسی کا اپنا سفر
اس کتاب میں وزیراعظم مودی کے 25 جون 2024 کو ایمرجنسی کے سیاہ دنوں کو یاد کرتے ہوئے دیئے گئے بیان کا ذکرکیا گیا ہے۔
Mukesh Ambani’s bold ambitions: ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی کا ویژن — مستقبل کے کاروباروں کی تعمیر کی داستان
ممتاز صنعت کار مکیش امبانی نے عالمی شہرت یافتہ مینجمنٹ فرم McKinsey کے ساتھ ایک حالیہ انٹرویو میں اپنی کامیابی کے سفر، وژن، اور مستقبل کے کاروباروں کی حکمت عملی پر تفصیلی گفتگو کی۔ یہ انٹرویو McKinsey کے "Leading Asia" سیریز کا حصہ تھا، جس میں ایشیا کے نمایاں کاروباری رہنماؤں کو پیش کیا جاتا ہے۔
BJP imposed undeclared emergency: آج غیر اعلانیہ ایمرجنسی سے گزر رہا ہے ملک،پی ایم مودی کے سبب بحران کا شکار ہے ہندوستان:کھرگے
یاد رہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کے روز کہا کہ کوئی بھی ہندوستانی کبھی نہیں بھولے گا کہ ایمرجنسی کے دوران آئین کی روح کی خلاف ورزی کیسے ہوئی۔ انہوں نے آئینی اصولوں کو مضبوط بنانے کے لیے اپنی حکومت کے عزم کا اعادہ کیا۔
Gujarat’s ‘Mission Schools of Excellence’ becomes India’s largest education mission: گجرات کا ‘مشن اسکولز آف ایکسیلنس’ ہندوستان کا سب سے بڑا تعلیمی مشن بن گیا
گجرات کے سی ایم او کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر اعلی بھوپیندر پٹیل کی قیادت میں 2022 میں شروع کیے گئے اس پروگرام کا مقصد ریاست میں تقریباً 40,000 سرکاری اور گرانٹ ان ایڈ اسکولوں کو اپ گریڈ کرنا ہے۔
India’s air passenger traffic rises to 140.56 lk in May; IndiGo holds 64% share: مئی میں ملک میں ہوائی مسافروں کی تعداد بڑھ کر 140.56 لاکھ ہوئی، انڈیگو نے 64 فیصد مارکیٹ پر کیا قبضہ
اعداد و شمار کے مطابق انڈیگو وقت پر پرواز کرنے کے معاملے میں سب سے آگے تھی اور اس کی سب سے زیادہ 84 فیصد پروازیں وقت پر تھیں۔ ایئر انڈیا نے چھ بڑے ہوائی اڈوں سے وقت پر 79.7 فیصد پروازیں چلائیں۔
Shubhanshu Shukla Axiom-4: ’میرے کندھے پرمیرا ترنگا، جے ہند، جے بھارت‘، خلا سے شوبھانشو شکلا کا آیا پہلا پیغام
شوبھانشوشکلا نے اسپیس سے ملک کے لئے پہلا پیغام بھیجا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں صرف مشینوں کولے کریہاں نہیں پہنچا ہوں، میرے پاس بہت ساری امیدیں بھی ہیں۔
Bihar to get its first nuclear power plant: بہار کو ملنے جارہا ہے پہلا ایٹمی پلانٹ، مرکزی حکومت نے دی منظوری،نیوکلیئر انرجی مشن کے تحت بہار کو ملا بڑا تحفہ
مرکزی وزیر نے کہاکہ حکومت کا ہدف ہر ریاست میں کم از کم ایک ایٹمی بجلی گھر قائم کرنا ہے تاکہ ملک کی توانائی کے تحفظ کو یقینی بنایا جا سکے۔انہوں نے مزید کہاکہ جیسے جیسے ملک کی ترقی کی شرح بڑھتی ہے۔
India returns to space after 41 yrs: ہندوستان کی 41 سال بعد خلا میں واپسی، شوبھانشو شکلا Axiom-4 پر روانہ
1984 میں روس کے سویوز خلائی جہاز پر راکیش شرما کے سفر کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ ہندوستانی حکومت انسانی خلائی پرواز کے مشن کو اسپانسر کر رہی ہے، جو اس کے مہتواکانکشی گگنیان مشن کا پیش خیمہ ہے۔
Domestic air traffic rises 1.89% to 14.05 million in May, says DGCA: گھریلو فضائی ٹریفک مئی میں 1.89 فیصد بڑھ کر 14.05 ملین : ڈی جی سی اے
دو دیگر بڑی ایئر لائنز Akasa Air اور SpiceJet نے زیر جائزہ مہینے میں بالترتیب 7.48 لاکھ اور 3.40 لاکھ مسافروں کو منزل تک پہنچایا۔
Asaduddin Owaisi on Gaza: فلسطینیوں کے قتل عام سے برہم ہوئے اسدالدین اویسی، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پر کی سخت تنقید
اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسدالدین اویسی نے اسرائیل کے ذریعہ فلسطینوں پرحملہ کرنے کی سخت مذمت کی۔ انہوں نے نیتن یاہو کو انسانیت کے خلاف جرائم کا قصوروارقراردیا۔





