Bharat Express DD Free Dish

قومی

تیجس پروگرام بھارت کے دفاع میں خود انحصاری کے عزائم کا اہم حصہ ہے۔ ایچ اے ایل نہ صرف تیجس مکی-1اے بلکہ تیجس مکی-2 اور ایڈوانسڈ میڈیم کامبیٹ ایئر کرافٹ (اے ایم سی اے) پر بھی کام کر رہا ہے، جو ایف-414 انجنوں سے لیس ہوں گے۔

مرکزی حکومت کی طرف سے منظور کیے گئے پروجیکٹوں سے نہ صرف عام لوگوں کا معیار زندگی بہتر ہو کر ترقی کی رفتار بڑھے گی،بلکہ سیکورٹی فورسز کو بھی فائدہ پہنچے گا۔

چین میں لگژری گھڑیوں کی مانگ میں کمی اور امریکہ میں نئے درآمدی محصولات کے اثرات کی وجہ سے سوئس واچ انڈسٹری کے لیے بھارت ایک اہم متبادل بازار بن گیا ہے۔ 2025 کے پہلے سہ ماہی میں چین کو سوئس گھڑیوں کی برآمدات 17 فیصد کم ہوئیں۔

ایس اینڈ پی کی تازہ پیش گوئی سے ظاہر ہوتا ہے کہ بھارت عالمی سطح پر بڑی معیشتوں میں سب سے تیزی سے ترقی کرنے والا ملک رہے گا، حالانکہ عالمی معاشی چیلنجز جیسے کہ تجارت کی کشیدگی اور جغرافیائی سیاسی خطرات موجود ہیں۔

میک ملن نے بھارت کو ایک متحرک اور جدت پسند معیشت کے طور پر بیان کیا، جہاں والمارٹ نہ صرف سورسنگ بلکہ ٹیکنالوجی، ای-کامرس اور مالیاتی خدمات کے شعبوں میں بھی توسیع کر رہا ہے۔

ہندوستان نے اس سے پہلے 2024 میں 109 ویں پوزیشن، 2023 میں 112 ویں پوزیشن، 2022 میں 121 ویں پوزیشن، 2021 میں 120 ویں پوزیشن، 2020 میں 117 ویں پوزیشن، 2019 میں 115 ویں پوزیشن، 2019 میں 112 ویں پوزیشن اور 120 میں 121 ویں پوزیشن حاصل کی تھی۔

بی جے پی ایمرجنسی کی 50ویں سالگرہ کو ’’آئین کے قتل کا دن‘‘ (سنودھان ہتیا دیوس) کے طورپرمنا رہی ہے۔ وزیراعظم مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ سمیت کئی لیڈران نے کانگریس پرسخت تنقید کی ہے۔ انہوں نے ایمرجنسی کے دوران جمہوریت اورآئینی اقدارکی خلاف ورزی کی مذمت کی۔

شوبھانشو شکلا نے ایک ویڈیو میں کہا، "میں نے بچپن میں ان کے بارے میں کتابوں میں پڑھا اور کہانیاں سنی، میں ان سے بہت متاثر ہوا، مجھے نہیں معلوم تھا کہ میری زندگی مجھے اس سمت لے جائے گی،

وقف ترمیمی قانون سے متعلق اے آئی ایم آئی ایم سربراہ اسدالدین اویسی نے بڑا بیان دیا ہے۔ اویسی نے کہا کہ وزیراعظم مودی اور بی جے پی حکومت ہم سے وقت کے تحت زمین نہیں چھین سکتے۔

فیکٹری کی دیوار توڑنے کے لیے جے سی بی مشین کی مدد بھی لی جا رہی ہے تاکہ دوسری طرف سے بھی آگ پر پانی ڈالا جا سکے۔ فی الحال فائر بریگیڈ کے اہلکار راحت اور بچاؤ کے کاموں میں مصروف ہیں۔