Bharat Express

قومی

Meghalaya-Nagaland Assembly Polls 2023: میگھالیہ اور ناگالینڈ میں آج (27 فروری) اسمبلی انتخابات کے لئے ووٹنگ ہو رہی ہے۔ دونوں ریاستوں میں 118 انتخابی حلقوں کے لئے ووٹنگ شروع ہوگئی ہے۔

Adani Ports: بندرگاہوں پر سنبھالے جانے والے کارگو کی مقدار میں اضافہ اس بات کا اشارہ ہے کہ ملک کی معیشت تیز رفتاری کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے۔

Gautam Adani: مختلف حلقوں میں کاروبار کرنے والے اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی ایک وقت دنیا کے تیسرے سب سے امیر شخص تھے، لیکن اب وہ پھسل کر 30ویں مقام پر آچکے ہیں۔

مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ شیو راج سنگھ چوہان جھابوا میں ہلما اتسو اور وکاس یاترا کے اختتامی تقریب میں شامل ہوئے۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ نے کہا کہ قبائلی بھائیوں اور بہنوں کی ہلما روایت ہی دنیا کو گلوبل وارمنگ سے بچا سکتی ہے۔

مدھیہ پردیش میں اب اب صنعتی انڈرٹیکنگ یا صنعتی یونٹ کے ذریعہ سرمایہ کاری کے ارادے کی تجویز کی درخواست آن لائن پورٹل کے ذریعہ مقررہ فارمیٹ میں نوڈل ایجنسی کو دی جائے گی۔

مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ شیو راج سنگھ چوہان نے کہا کہ اگر بہنیں، خواتین با اختیار ہوں گے، سماج با اختیار ہوگا تو ریاست با اختیار ہوگا اور ریاست مضبوط ہوگا تو ملک بھی مضبوط ہوگا۔

زکوۃ سینٹرانڈیا کے چیئرمین ایس امین الحسن نے کہا کہ زکوۃ کے صحیح حقدارکی شناخت کرکے مستحقین تک اس کو پہنچانا ایک حساس اور اہم ذمہ داری ہے۔ زکوۃ سینٹر انڈیا اس ذمہ داری کو بحسن و خوبی نبھا رہا ہے اور وصول کی گئی زکوۃ کو کئی طریقے سے مستحقین تک پہنچاتا ہے۔

CBI Arrested Manish Sisodia: دہلی شراب بدعنوانی معاملے میں سی بی آئی نے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کو گرفتار کرلیا ہے۔ اس سے پہلے منیش سسودیا سے صبح سے ہی سی بی آئی پوچھ گچھ کر رہی تھی۔

رائے پور میں پارٹی کے 85ویں کنونشن میں خطاب کرتے ہوئے سونیا گاندھی نے کہا تھا کہ اس بات کی خوشی ہے کہ بھارت جوڑو یاترا کے ساتھ ان کی اننگ کا خاتمہ ہوسکا۔

Gujarat Earthquake News: گجرات میں اتوار کے روز دوپہر کے بعد زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ریکٹر اسکیل کی شدت 4.3 بتائی جا رہی ہے۔