Bharat Express

قومی

بھارتی نے آفیشل ٹویٹر ہینڈل پر لکھا، نئی ایکسائز پالیسی کے بعد، میں نے پہلی بار شیوراج جی کا گھر میں خیرمقدم کیا اور پورے ملک میں مدھیہ پردیش کو ایکسائز پالیسی میں ایک ماڈل ریاست بنانے کے لیے خواتین کی طاقت کی جانب سے مبارکباد دی۔

ملک کے پہلے وزیر تعلیم اور ملک کی آزادی کے لئے طویل عرصہ جیل میں گزارنے والے مولانا ابوالکلام آزاد کو فراموش کرنے کے بعد کانگریس پر سوال اٹھنے لگے ہیں۔ سوشل میڈیا پر فضیحت کے بعد کانگریس نے معافی مانگی ہے۔

امیش پال اور اس کے گنر سندیپ نشاد اس وقت مارے گئے جب امیش کار سے نیچے اتر رہے تھے۔ جب ان پر گولی چلائی گئی تو سیکیورٹی گارڈ سندیپ نشاد نے انہیں بچانے کی کوشش کی جس کی وجہ سے حملہ آوروں نے انہیں بھی گولی مار دی۔

Manish Sisodia Arrested News: دہلی شراب پالیسی معاملے میں سی بی آئی نے نائب وزیراعلیٰ منیش سسودیا کو آج راؤز ایوینیو کورٹ میں پیش کرنے سے پہلے سی بی آئی نے ان کا میڈیکل ٹسٹ کرایا۔ اب وہ پانچ دن کے لئے سی بی آئی ریمانڈ پر ہیں۔

Manish Sisodia Arrest: دہلی کے نائب وزیراعلیٰ منیش سسودیا کو وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کا سب سے بھروسے مند ساتھی مانا جاتا ہے۔

Manish Sisodia: عام آدمی پارٹی کے ذریعہ احتجاج کرنے کے سوال پر دیپیندر پاٹھک (اسپیشل سی پی، لا اینڈ آرڈر) نے کہا کہ 'کسی بھی طرح کے لا اینڈ آرڈر پر اثر پڑے گا، اس کے لئے دہلی پولیس کا مؤثر، مضبوط طریقہ کار ہے اور ہمارے افسران زمین پر موجود ہیں۔

 Umesh Pal Murder: بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے سماجوادی پارٹی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عتیق احمد سماجوادی پارٹی کا ہی پروڈکٹ ہے، جس پارٹی سے وہ ایم پی اور ایم ایل اے رہا ہے اور اب راجو پال کی اہلیہ بھی بی ایس پی سے سماجوادی پارٹی میں چلی گئی ہیں۔

Agnipath Scheme: اگنی پتھ اسکیم کو چیلنج دینے والی سبھی عرضیوں کو دہلی ہائی کورٹ نے خارج کردیا ہے۔

Aam Aadmi Party Protest: منیش سسودیا کی گرفتاری کے خلاف آج (27 فروری) کو عام آدمی پارٹی ملک گیر احتجاج کرے گی۔ وہیں دہلی میں عام آدمی پارٹی کے کارکنان بی جے پی ہیڈ کوارٹر کے سامنے احتجاج کریں گے۔

عالمی بازار میں خام تیل کی قیمتوں میں جاری اتار چڑھاؤ کا اثر پیر کی صبح پٹرول اور ڈیژل کی خوردہ قیمتوں پر بھی دیکھا گیا۔